صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
890. (657) باب الأمر بالعتاقة فى كسوف الشمس
سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1401
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ ، نَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ: أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ" . نَا الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ:" أَمَرَ بِعَتَاقَةٍ حِينَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ"
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حُکم دیا۔ امام صاحب جناب دراوردی کی سند سے بیان کرتے ہیں، اس میں الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حُکم دیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة الكسوف/حدیث: 1401]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1054، 2519، 2520، وابن الجارود فى "المنتقى"، 278، 279، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1401، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2855، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1236، 1237، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1192، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6456، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27565»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1401 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1401
فوائد:
سورج اور چاند گرہن کے وقت کثرت سے صدقہ کرنا مستحب عمل ہے۔
نیز اس وقت گردنیں آزاد کرنا بہترین صدقہ اور افضل عمل ہے اور یہ امر استحباب کے معنی میں ہے۔
سورج اور چاند گرہن کے وقت کثرت سے صدقہ کرنا مستحب عمل ہے۔
نیز اس وقت گردنیں آزاد کرنا بہترین صدقہ اور افضل عمل ہے اور یہ امر استحباب کے معنی میں ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1401]
حدیث نمبر: 1401M
فَإِنِّي لَا أَخَالُ أَبَا قِلَابَةَ سَمِعَ مِنَ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، وَلَا أَقِفُ أَلِقَبِيصَةَ الْبَجَلِيِّ صُحْبَةٌ أَمْ لَا؟
بشر طیکہ اس سلسلے میں مروی حدیث صحیح ہو، کیونکہ میرا خیال نہیں کہ جناب ابوقلابہ نے سیدنا نعمان بن بشر رضی اللہ عنہ سے سنا ہو اور مجھے یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ حضرت قبیصہ صحابی ہیں یا نہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة الكسوف/حدیث: 1401M]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق،»
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1401 in Urdu
عبد العزيز بن محمد الدراوردي ← هشام بن عروة الأسدي