پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
11. فدية ما أصاب المحرم
باب: محرم کے فدیے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2520 ترقیم الرسالہ : -- 2553
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ يَحْيَى الْمَدَائِنِيُّ ، نا شبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، نا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ هَجَرَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلامُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2553]
ترقیم العلمیہ: 2520
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10134، 10135، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2552، 2553، 2554، 2555، 2556، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 20913، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8292، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 15450، وأبو داود فى "المراسيل"، 139»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2553 in Urdu
اسم مبهم ← علي بن أبي طالب الهاشمي