علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
18. باب الغسل للمحرم
باب: محرم کے لیے غسل کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2636 ترقیم الرسالہ : -- 2673
ثنا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمِ الْمُقَوِّمِيُّ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: اخْتَلَفَ ابْنُ عَبَّاسٍ، وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فِي غَسْلِ الْمُحْرِمِ رَأْسَهُ فَأَرْسَلُونِي إِلَى أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، أَسْأَلُهُ كَيْفَ رَأَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ؟" فَصَبَّ الْمَاءَ عَلَى رَأْسِهِ، وَأَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ بِهِمَا" .
ابراہیم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا مسور بن مخرمہ کے درمیان اس بارے میں اختلاف ہو گیا کہ حالت احرام والا شخص اپنا سر دھو سکتا ہے یا نہیں؟ تو ان حضرات نے مجھے حصہ ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا تاکہ میں یہ دریافت کروں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے دیکھا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر کو حالت احرام میں دھو لیتے تھے (یا نہیں)، تو سیدنا ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے اپنے سر پر پانی بہایا، اپنے ہاتھ کو آگے پیچھے کی طرف لے کر گئے اور پیچھے سے واپس لے کر آئے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2673]
ترقیم العلمیہ: 2636
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1840، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1205، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 656، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2650، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3948، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 5998، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2667، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1840، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1834، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2934، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9224، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2673، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24012، 24031، 24062، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 383، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13002»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2673 in Urdu
عبد الله بن حنين القرشي ← أبو أيوب الأنصاري