علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. باب المرأة تظاهر
باب: ظہار کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3803 ترقیم الرسالہ : -- 3864
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، سُئِلَ" عَنْ رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَةٍ، قَالَ: كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنی چار بیویوں کے ساتھ ظہار کر لیتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”اس کا کفارہ ایک ہی ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3864]
ترقیم العلمیہ: 3803
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1831، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15352، 15353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3864، 3865، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11566، 11567»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3864 in Urdu
سعيد بن المسيب القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي