سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4590 ترقیم الرسالہ : -- 4672
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ السَّرَخْسِيُّ، نَا بَكْرُ بْنُ خِدَاشٍ ، نَا قَطَنٌ، عَنْ عَبْدِ الأَعْلَى الثَّعْلَبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ أَنَا وَأَبِي، إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، لِعَشَاءٍ فَتَعَشَّى، ثُمَّ سَقَانَا، ثُمَّ خَرَجْنَا فِي الظُّلْمَةِ، فَلَمْ نَهْتَدِ فَأَرْسَلَ مَعَنَا بِشُعْلَةٍ مِنْ نَارٍ وَخَرَجْنَا" .
عبدالرحمن بن ابولیلیٰ بیان کرتے ہیں: میں اور میرے والد سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے ہمیں رات کا کھانا کھلایا، پھر انہوں نے ہمیں مشروب پلایا، پھر ہم تاریکی میں وہاں سے نکلے تو ہمیں راستے کا پتا نہیں چل رہا تھا تو انہوں نے ہمارے ساتھ آگ کا شعلہ بھی دیا تو ہم وہاں سے روانہ ہوئے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4672]
ترقیم العلمیہ: 4590
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4672، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن أبي ليلى الأنصاري ← علي بن أبي طالب الهاشمي