🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. باب الغازي يطيل الغيبة عن أهله
باب: مجاہد کا اپنے گھر والوں سے لمبی مدت تک غیر حاضر رہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2462 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3639
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أنا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرًا، حَدَّثَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَرَسَ لَيْلَةً وَمَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الأَرْقَمِ، فَرَأَى سَوَادًا، فَقَالَ:" يَا عَبْدَ اللَّهِ، انْظُرْ مَا هَذَا؟" فَذَهَبَ، فَإِذَا هُوَ بِامْرَأَةٍ، فَقَالَ:" مَا شَأْنُكِ"؟ فَقَالَتْ: مَا سَاءَكَ وَسَاءَ صَاحِبَكَ الَّذِي مَعَكَ؟ قَالَ: وَمَنْ هُوَ؟ قَالَتْ: عُمَرُ، أَفِي اللَّهِ أَنْ يُحْبَسَ زَوْجِي عَنِّي سَنَةً، وَأَنَا أَشْتَهِي مَا تَشْتَهِي النِّسَاءُ؟! فَرَجَعَ إِلَى عُمَرَ، فَأَخْبَرَهُ، فَسَأَلَهَا:" أَيْنَ بَعْثُهُ؟" فَأَخْبَرَتْهُ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ، فَأَقْدَمَهُ .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایک رات گشت کر رہے تھے، سیدنا عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ ان کے ساتھ تھے، ایک عورت کو دیکھا، اس نے شکایت کی کہ اس کا شوہر ایک سال سے غائب ہے اور اس کی خواہشات پوری نہیں ہو رہیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے شوہر کو بلوایا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3639]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2462، 2463، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17923، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12593، 12594»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي