الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
722. باب فرض متابعة الإمام - ذكر أحد الشرطين الذي أبيح هذا الفعل بهما
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس ایک شرط کا ذکر جس کے ساتھ اس عمل کی اجازت دی گئی
حدیث نمبر: 2210
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ائْذَنُوا لِلنِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِاللَّيْلِ" . فَقَالَ بَعْضُ بَنِيهِ: لا تَأْذَنْ لَهُنَّ، فَيَتَّخِذْنَهُ دَغَلا. قَالَ: فَعَلَ اللَّهُ بِكَ وَفَعَلَ، أَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَقُولُ: لا تَأْذَنْ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”خواتین کو رات کے وقت مساجد کی طرف جانے کی اجازت دو۔“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ایک صاحب زادے نے کہا: آپ ان عورتوں کو اجازت نہ دیں ورنہ وہ اس کو خرابی کا ذریعہ بنا دیں گی۔ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا نے فرمایا:اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ یہ کرے اور وہ کرے میں یہ کہہ رہا ہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: اور تم یہ کہتے ہو آپ اجازت نہ دیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2210]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 2207»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (577): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين، جرير: هو ابن عبد الحميد.
الرواة الحديث:
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي