پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
203. فصل - ذكر الإخبار عما يقيم المهاجر بعد الإفاضة
- اس بات کی اطلاع کہ مہاجر افاضہ کے بعد کیا قیام کرتا ہے
حدیث نمبر: 3906
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، يَسْأَلُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ : مَا سَمِعْتَ فِيَ سُكْنَى مَكَّةَ؟، فَقَالَ: حَدَّثَنِي الْعَلاءُ بْنُ الْحَضْرَمِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لِلْمُهَاجِرِ ثَلاثًا بَعْدَ الصَّدَرِ" .
عبدالرحمن بن حمید بیان کرتے ہیں: میں نے عمر بن عبدالعزیز کو سائب بن یزید سے یہ سوال کرتے ہوئے سنا: مکہ میں رہائش اختیار کرنے کے بارے میں آپ نے کیا سنا ہے، تو انہوں نے بتایا: علاء بن حضرمی نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”باہر سے آنے والا شخص طواف صدر کرنے کے بعد تین دن تک (مکہ میں ٹھہر سکتا ہے)۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3906]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3933، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1352، وابن الجارود فى "المنتقى"، 249، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3906، 3907، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1453، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2022، والترمذي فى (جامعه) برقم: 949، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1073، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5534، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19289، والحميدي فى (مسنده) برقم: 867» «رقم طبعة با وزير 3895»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1763): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3906 in Urdu
السائب بن يزيد الكندي ← العلاء بن الحضرمي