پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
133. باب الفلس - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر ورد في الودائع دون البياعات-
دیوالیہ کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس قول کو باطل کرتا ہے کہ یہ حدیث امانت (ودیعت) کے بارے میں وارد ہوئی ہے، بیع و شراء کے بارے میں نہیں
حدیث نمبر: 5037
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا ابْتَاعَ الرَّجُلُ سِلْعَةً، ثُمَّ فَلَّسَ وَهِيَ عِنْدَهُ بِعَيْنِهَا، فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا مِنَ الْغُرَمَاءِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص کوئی سامان خریدے اور پھر وہ مفلس ہو جائے اور وہ سامان بعینہ اس کے پاس ہو تو (اسے فروخت کرنے والا) دیگر قرض خواہوں کی بہ نسبت اسے لینے کا زیادہ حق دار ہو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البيوع/حدیث: 5037]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2402، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1559، ومالك فى (الموطأ) برقم: 2497، وابن الجارود فى "المنتقى"، 686، 687، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5036، 5037، 5038، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2327، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4690، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6228، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3519، 3520، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1262، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2632، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2358، 2359، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11357، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2900، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7245» «رقم طبعة با وزير 5015»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5037 in Urdu
أبو بكر بن عبد الرحمن المخزومي ← أبو هريرة الدوسي