🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. فَضِيلَةُ التَّسْبِيحِ
تسبیح کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1909
أخبرَناه أبو الحسن أحمد بن محمد العَنَزِي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سلمة، عن الحجّاج الصَّوّاف، عن أبي الزُّبير، عن جابر، أنَّ النبي ﷺ قال:"مَن قال: سبحانَ الله العَظيم، غُرِست له نخلةٌ في الجنة" (1) .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے «سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ» کہا، اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا گیا۔“
یہ پچھلی حدیث کا شاہد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1909]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وقد سلف برقم (1868).» [ترقيم الرساله 1909] [ترقيم الشركة 1894]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1909 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. وقد سلف برقم (1868).
⚖️ حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے، اور یہ پہلے رقم (1868) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1909 in Urdu