🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. الْأَمْرُ بِتَعَاهُدِ الْقُرْآنِ وَالنَّهْيُ عَنْ قَوْلِ نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ
قرآن کے فضائل — قرآن کی حفاظت کا حکم اور یہ کہنے سے ممانعت کہ میں فلاں آیت بھول گیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2057
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، حدثنا الزُّهْري، عن ابن كعب بن مالك: أنَّ أُسيد بن حُضَير أتى النبي ﷺ، فذكر الحديث بنحوه، وقال فيه: قال رسول الله ﷺ:"اقرأْ أُسيدُ، اقرأْ أُسيدُ، فإنَّ ذلك مَلَكٌ يَستمِعُ القرآن" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ على شرط مسلم، من حديث عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أُسيد:
سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، پھر انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکر کی جس میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اسید! پڑھتے رہتے، اے اسید! پڑھتے رہتے، کیونکہ وہ فرشتے تھے جو قرآن سن رہے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2057]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات.» [ترقيم الرساله 2057] [ترقيم الشركة 2041]

الحكم على الحديث: حديث صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2057 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات.
⚖️ حکم / درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے اور اس سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
وأخرجه إسحاق بن راهويه كما في "المطالب العالية" (3548)، وابن بَشكُوال في "غوامض الأسماء المبهمة" 2/ 782 من طريق سفيان بن عيينة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے اسحاق بن راہویہ نے "المطالب العالیہ" میں اور ابن بشکوال نے سفیان بن عیینہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وانظر ما قبله، وما بعده.
🔍 ہدایت: اس سے پہلے اور بعد والی روایات کو بھی ملاحظہ فرمائیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2057 in Urdu