🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. إن إسماعيل عليه السلام كان راميا
بے شک سیدنا اسماعیل علیہ السلام تیر اندازی کرتے تھے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2496
أخبرَناه أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا الحسن بن مُكْرَم، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن عمرو بن علقمة. وأخبرني الحسن بن حَليم المَروَزي - واللفظ له - حدثنا أبو المُوجِّه، حدثنا الحُسين بن حُرَيث، حدثنا الفضل بن موسى، عن محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة قال: خرج النبيُّ ﷺ وقومٌ من أسلمَ يَرمُون، فقال:"ارمُوا بني إسماعيلَ، فإنَّ أباكُم كان راميًا، ارمُوا وأنا مع ابن الأدْرَع"، فأمسك القومُ قِسِيَّهم، فقالوا: يا رسولَ الله، مَن كنتَ معه غَلَبَ! قال:"ارمُوا وأنا معكم (2) كُلِّكم" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2465 - على شرط مسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: (ایک دفعہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے اور قبیلہ بنی اسلم کے کچھ لوگ تیراندازی کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی اسماعیل! تیراندازی جاری رکھو کیونکہ تمہارے باپ (سیدنا اسماعیل) بھی تیرانداز تھے، تم تیراندازی کرو اور میں ابن ادرع کے ساتھ ہوں، لوگوں نے اپنی کمانیں رکھ دیں اور کہنے لگے: آپ جس کے ساتھ ہوں گے وہ تو جیت جائے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم تیراندازی جاری رکھو میں تم سب کے ساتھ ہوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2496]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2496 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) في (ز) وهامش (ص): مع.
📝 نسخوں کا فرق: بعض قلمی نسخوں میں یہاں "مع" کا لفظ ہے۔
(3) إسناده حسن من أجل محمد بن عمرو بن علقمة. أبو الموجِّه: هو محمد بن عمرو الفَزَاري.
⚖️ درجۂ حدیث: محمد بن عمرو کی وجہ سے سند "حسن" ہے۔ ابو الموجہ سے مراد محمد بن عمرو الفزاری ہیں۔
وأخرجه ابن حبان في "صحيحه" (4695) من طريق محمد بن إبراهيم بن أبي عدي، عن محمد بن عمرو، به.
📖 حوالہ / مصدر: امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں اسے ابن ابی عدی کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وانظر ما بعده. ¤ ¤ وابن الأدْرَع المذكور قيل: اسمه مِحْجَن، وقيل: سلمة.
🔍 فنی نکتہ: ابن الادرع کے نام میں اختلاف ہے، بعض نے "محجن" اور بعض نے "سلمہ" کہا ہے۔
والقِسِيّ: جمعٌ للقَوس.
📝 لغوی تشریح: "القسی" قوس (کمان) کی جمع ہے۔