🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ مِنْ أَدِيمِ الْأَرْضِ كُلِّهَا فَخَرَجَتْ ذُرِّيَّتُهُ عَلَى حَسْبِ ذَلِكَ
اللہ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پوری زمین کی مٹی سے پیدا فرمایا، اسی مناسبت سے ان کی اولاد مختلف رنگوں اور طبیعتوں کی بنی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3074
أخبرنا محمد بن محمد بن علي الصَّنعاني، بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، أخبرني عوف العَبْدي، عن قَسَامة بن زهير، عن أبي موسى الأشعري، عن النبي ﷺ قال:"خلق اللهُ آدمَ من أَدِيم الأرض كلِّها، فخرجت ذُرِّيتُه على حَسَبِ ذلك، منهم الأبيضُ والأسودُ، والأسمرُ والأحمرُ، ومنهم بينَ ذلك، ومنهم السهلُ، والخبيثُ والطيِّب" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3037 - صحيح
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پوری زمین کی بالائی سطح سے پیدا فرمایا، چنانچہ ان کی اولاد بھی اسی تناسب سے پیدا ہوئی، ان میں کوئی سفید ہے تو کوئی سیاہ، کوئی گندمی ہے تو کوئی سرخ اور کوئی ان کے درمیانی رنگ کا ہے، اسی طرح ان میں کوئی نرم مزاج ہے تو کوئی برا اور کوئی پاکیزہ طبع ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3074]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، عوف العبدي: هو ابن أبي جميلة الأعرابي. وأخرجه أحمد 32/ (19582) و (19583)، وأبو داود (4693)، والترمذي (2955)، وابن حبان (6160) و (6181) من طرق عن عوف، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 3074] [ترقيم الشركة 3055] [ترقيم العلميه 3037]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3074 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) إسناده صحيح. عوف العبدي: هو ابن أبي جميلة الأعرابي. وأخرجه أحمد 32/ (19582) و (19583)، وأبو داود (4693)، والترمذي (2955)، وابن حبان (6160) و (6181) من طرق عن عوف، بهذا الإسناد.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: عوف العبدی سے مراد ’ابن ابی جمیلہ الاعرابی‘ ہیں۔ 📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد نے 32/ (19582) اور (19583)، ابوداؤد نے (4693)، ترمذی نے (2955)، اور ابن حبان نے (6160) اور (6181) میں عوف کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3074 in Urdu