🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. نفقتك على أهلك وولدك وخادمك صدقة
اپنے اہل، اولاد اور خادم پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3156
حدثنا الحسن بن يعقوب، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهاب ابن عطاء، أخبرنا هارون بن موسى، عن خالد الحذَّاء، عن عبد الله الله بن الحارث، عن عبد الله بن عبَّاس: أنه كان يقرؤها: (برِبْوَةٍ) [البقرة: 265] بكسر الراء، قال: والرِّبوة: النَّشْرُ من الأرض (5) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3119 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بَرِبْوَۃِ راء کے کسرہ کے ساتھ پڑھا کرتے تھے اور آپ نے فرمایا: الربوۃ زمین کے اُبھرے ہوئے مقام کو کہتے ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3156]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3156 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(5) إسناده قوي. وقرأها من السبعة بكسر الراء نافع وأبو عمرو وابن كثير وحمزة والكسائي، وقرأ عاصم وابن عامر: (برَبْوَةٍ) بفتح الراء. انظر "السبعة" لابن مجاهد ص 190.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ’قوی‘ ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اور اسے سات قراء میں سے نافع، ابو عمرو، ابن کثیر، حمزہ اور کسائی نے ’را‘ کے زیر (کسرہ) کے ساتھ پڑھا ہے، جبکہ عاصم اور ابن عامر نے (برَبْوَةٍ) ’را‘ کے زبر (فتحہ) کے ساتھ پڑھا ہے۔ (دیکھیے: ابن مجاہد کی "السبعہ" ص 190)۔