🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ مِنْ أَقْرَبِهِمْ إِلَى اللَّهِ وَسِيلَةً
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ کے نزدیک قرب کا بڑا ذریعہ ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3258
أخبرنا أحمد بن سليمان المَوصِلي، حدثنا علي بن حَرْب، حدثنا سفيان ابن عُيينة، عن هشام بن حُجَير، عن طاووس قال: قال ابن عبَّاس: إنه ليس بالكفر الذي يذهبون إليه، إنه ليس كفرًا يَنقُل عن المِلَّة؛ ﴿وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ [المائدة: 44] ؛ كفرٌ دونَ كفرٍ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3219 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اس آیت ﴿وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ [سورة المائدة: 44] کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: یہ وہ کفر نہیں ہے جس کی طرف یہ لوگ (خوارج وغیرہ) جاتے ہیں، یہ ایسا کفر نہیں جو ملت سے خارج کر دے، بلکہ یہ «كُفْرٌ دُونَ كُفْرٍ» کفر سے کم درجے کا کفر ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3258]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 3258] [ترقيم الشركة 3238] [ترقيم العلميه 3219]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3258 in Urdu