🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. شَرْحُ مَعْنَى : ( مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا )
مستقر اور مستودع کے معنی کی وضاحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3345
أخبرني أبو بكر الشافعي، حدثنا إسحاق بن الحسن، حدثنا أبو حُذَيفة، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن المِنهال بن عمرو، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس: أنه سُئِلَ عن قوله ﷿: ﴿وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ﴾ [هود: 7] ، على أيِّ شيء كان الماءُ؟ قال: على مَتْن الرِّيح (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3306 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے اللہ عزوجل کے اس فرمان: ﴿وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ﴾ [سورة هود: 7] اور اس کا عرش پانی پر تھا کے بارے میں پوچھا گیا کہ پانی کس چیز پر (ٹکا ہوا) تھا؟ تو انہوں نے فرمایا: تیز ہوا کی سطح پر۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3345]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي. وهو مكرر (3332).» [ترقيم الرساله 3345] [ترقيم الشركة 3325] [ترقيم العلميه 3306]

الحكم على الحديث: إسناده قوي.

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3345 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده قوي. وهو مكرر (3332).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند قوی ہے، اور یہ رقم (3332) پر مکرر ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3345 in Urdu