المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
311. شهادة سعد بن عبادة على يد الجن
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی شہادت جنّات کے ہاتھوں ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 5182
أخبرنا محمد بن علي الصَّنْعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم بن عبَّاد، أخبرنا عبد الرزاق، عن مَعمَر، عن قَتَادة، قال: أقامَ سعدُ بنُ عُبادة لا يَبُول، ثم رَجَع، فقال: إني لأجِدُ في ظَهْري شيئًا، فلم يَلبَث أن مات، فناحَتِ الجنُّ فقالوا: نحن قَتلْنا سيِّدَ ال … خَزرجِ سَعْدَ بنَ عُبادَهُ ورَمَيناهُ بسَهْمي … نِ فلم نُخطِ فُؤادَهُ (1)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5103 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5103 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
سیدنا قتادہ فرماتے ہیں: سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ پیشاب کرنے کے لئے گئے، پھر جب واپس آئے تو کہہ رہے تھے: میری کمر میں درد ہو رہا ہے، اس حالت میں آپ زیادہ دیر نہیں رہے تھے کہ فوت ہو گئے تو اس وقت جنات نے یہ نوحہ پڑھا ہم نے خزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو مارا ہے اور ہم نے دو تیر مارے ہیں جو کہ ان کے دل سے خطا نہیں ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5182]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5182 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف لإرساله، فإنَّ قتادة - وهو ابن دِعامَة - لم يُدرك زمن وفاة سعد بن عُبادة.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) یہ سند "ارسال" (مرسل ہونے) کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ قتادہ (ابن دعامہ) نے سعد بن عبادہ کی وفات کا زمانہ نہیں پایا۔
وهو في "جامع معمر" (20931). وفي "مصنف عبد الرزاق" (6778).
📖 حوالہ / مصدر: یہ "جامع معمر" (20931) اور "مصنف عبدالرزاق" (6778) میں موجود ہے۔