🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
461. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَرْقَمِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا عبد اللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5529
أخبرني أحمد بن يعقوب الثّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستري، حدثنا خليفة بن خَيّاط، فذكر نسبة عبد الله بن الأرقم، وكان عبد الله بن الأرقم كاتبًا للنبي ﷺ وأبي بكر وعمر ﵄ (2) .
خلیفہ بن خیاط نے عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ کا نسب بیان کیا اور کہا کہ عبداللہ بن ارقم، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے کاتب تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5529]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5529] [ترقيم الشركة 5483]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5529 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) وأسنده ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 4/ 337 عن أبي وائل شقيق بن سَلَمة: أنَّ عبد الله بن الأرقم كان كاتب النبي ﷺ وكاتب عمر بن الخطاب.
📖 حوالہ / مصدر: (2) اسے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (4/ 337) میں ابو وائل شقیق بن سلمہ سے مسنداً بیان کیا ہے کہ: عبد اللہ بن ارقم نبی کریم ﷺ اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے کاتب تھے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5529 in Urdu