المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
611. ذكر مناقب عبد الله بن مالك بن بحينة - رضى الله عنه -
سیدنا عبد اللہ بن مالک بن بحینہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5927
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّوْري [يقول: سمعت يحيى بن مَعِين] (2) يقول: يُروى عن عبد الله بن مالك بن بُحَينةَ عن أبيه هكذا يَرويه عن إبراهيمُ بنث سعد، وهو خطأٌ، ليس يَروي أبوه عن النبيِّ ﷺ، إنما عبدُ الله الذي رأى النبيِّ ﷺ، وبُحَينةُ أمُّه.
عباس بن محمد دوری کہتے ہیں ” عبداللہ بن مالک بن بحینہ “ اپنے والد کے واسطے سے ان کے والد سے روایت کی جاتی ہے، اور اسی طرح ابراہیم بن سعد سے بھی روایت کی جاتی ہے، یہ غلط ہے کیونکہ ان کے والد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حدیث بیان نہیں کرتے ہیں۔ صرف عبداللہ ہی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے اور بحینہ ان کی والدہ ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5927]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5927 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) سقط اسم يحيى بن معين من النسخ الخطية، واستدركناه من "تاريخ الدوري" (630) حيث نصَّ على أنه سمع يحيى بن معين يقول ذلك في ابن بُحينة.
📝 نوٹ / توضیح: یحییٰ بن معین کا نام قلمی نسخوں سے گر گیا تھا، جسے ہم نے "تاریخ الدوری" (630) سے مکمل کیا ہے، جہاں تصریح ہے کہ انہوں نے یحییٰ بن معین کو ابن بحینہ کے بارے میں ایسا کہتے سنا۔