المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
768. ذكر الاختلاف فى اسم أبى محذورة
ابو محذورہ کے نام میں اختلاف کا ذکر
حدیث نمبر: 6303
فحدثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا التُّستَري، حَدَّثَنَا خَليفة بن خيَّاط: قال أبو محذورة أَوْس بن مِعيَرٍ بن لَوْذان بن رَبيعة، قال شَبَابٌ (3) : وقال أبو اليَقْظان: أَوْس بن مِعيَر قُتل يومَ بدر كافرًا، واسم أبي محذورة سَلْمان بن سَمُرة، قال شباب: ويقال: اسمه سَمُرة بن مِعيَر.
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں:” ابومحذورہ اوس بن معیر بن لوذان بن ربیعہ “۔ شباب کہتے ہیں: اور ابوالیقظان نے کہا: اوس بن معیر جنگ بدر میں حالت کفر میں مارا گیا تھا، ابومحذورہ کا نام ” سلمان بن سمرہ “ ہے۔ شباب کہتے ہیں: یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کا نام ” سمرہ بن معیر “ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6303]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6303 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) هو لقب خليفة بن خياط. وكلامه هذا في "طبقاته" ص 24 و 278. وأبو اليقظان: هو سحيم بن حفص أبو اليقظان الراوية الأخباري النسابة، له ترجمة في "معجم الأدباء" لياقوت الحموي 3/ 1342.
🔍 ناموں کی تحقیق: یہ خلیفہ بن خیاط کا لقب ہے اور یہ کلام ان کی کتاب "الطبقات" میں ہے۔ ابو الیقظان سے مراد سحیم بن حفص ہیں جو مشہور تاریخ دان اور ماہرِ انساب تھے (دیکھیں: معجم الادباء 3/ 1342)۔