🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
861. ذِكْرُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6525
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّسْتَري، حدثنا خَليفة بن خيَّاط قال: وسلمةُ بن الأكوع يُكنى أبا سِنَان، تُوفِّي بالمدينة سنة أربع وسبعين (1) . ذكرُ مالك بن سِنان والد أبي سعيد الخُدْري ﵄
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوسنان تھی اور ان کی وفات مدینہ منورہ میں 74 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6525]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6525] [ترقيم الشركة 6448]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6525 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) خليفة في طبقاته" ص 111، وفيها أنه كان يكنى أبا مسلم.
📖 حوالہ / مصدر: (1) خلیفہ نے اپنے "طبقات" ص 111 میں ذکر کیا ہے کہ ان کی کنیت "ابو مسلم" تھی۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6525 in Urdu