🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
907. ذكر زياد بن لبيد الأنصاري رضى الله عنه
سیدنا زیاد بن لبید انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6642
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسوَد، عن عُرْوة، قال في تسميَةِ مَن شَهِدَ بدرًا من الأنصار: زيادُ بن لَبِيد ابن ثَعلَبة بن سِنَان بن عامر بن عَدِيّ بن أُمَيَّة بن بَيَاضَة بن عامر بن زُرَيقٍ، أمُّه بنتُ عبدِ بن مضرب (1) بن الحارث بن زيد بن عُبَيد بن عَمرو بن عَوْف. ومات في أول خِلَافة معاوية في سَمَاعي من"تاريخ شَبَاب".
سیدنا عروہ نے انصار کی جانب سے جنگ بدر میں شریک ہونے والوں میں زیاد بن لبید بن ثعلبہ بن سنان بن عامر بن عدی بن امیہ بن بیاضہ بن عامر بن زرین کا بھی ذکر کیا ہے۔ ان کی والدہ عبد مضرب بن حارث بن زید بن عبید بن عمرو بن عوف کی بیٹی ہیں۔ سیدنا معاویہ کی خلافت کے اوائل میں ان کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6642]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6642 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) كذا في النسخ الخطية: عبد بن مضرب، وفي "طبقات خليفة بن خياط" -وهو المعروف بشَبَاب العصفري- ص 100: عبيد بن مصروف، وسمَّى أُمَّه عَمْرة، وكذا عند ابن سعد في "طبقاته" 3/ 553، لكن عنده: مطروف، بالطاء بدل الصاد.
🔍 فنی نکتہ / علّت: خطی نسخوں میں یہاں "عبد بن مضرب" لکھا ہے، جبکہ خلیفہ بن خیاط (شباب العصفری) کی "طبقات" ص 100 میں یہ نام "عبید بن مصروف" ہے اور ان کی والدہ کا نام عمرہ ذکر کیا گیا ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: ابن سعد کی "طبقات" 3/ 553 میں بھی یہی نام ہے، مگر وہاں "مصروف" کے بجائے "مطروف" (طاء کے ساتھ) درج ہے۔