المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
946. ذكر صعصعة بن معاوية عم الأحنف بن قيس رضي الله عنهما
سیدنا صعصعة بن معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو احنف بن قیس کے چچا تھے
حدیث نمبر: 6715
أخبرنا أبو محمد المُزَني (2) ، أخبرنا أبو خليفة، حدثنا محمد بن سلَّام الجُمَحي، حدثنا أبو عُبيدة مَعمَر بن المثنَّى، قال: صَعْصَعَةُ بن معاوية بن حُصين ابن عُمير بن عُبادة بن النَّزّال بن مُرَّة بن عُبيد بن مُقاعِس بن عمرو بن كعب بن سعد ابن زيد مَنَاة بن تَميم، عمُّ الأحنف بن قيس.
ابوعبیدہ معمر بن مثنی نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” صعصعہ بن معاویہ بن حصین بن عمیر بن عبادہ بن نزال بن مرہ بن عبید بن مقاعس بن عمرو بن کعب بن سعد بن زید مناۃ بن تمیم “ جو کہ سیدنا احنف بن قیس کے چچا ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6715]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6715 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) أبو محمد المزني سقط من (م) و (ص)، وأثبتناه من (ب).
🔍 فنی نکتہ / علّت: راوی کا نام "أبو محمد المزني" نسخہ (م) اور (ص) سے حذف ہو گیا تھا، جسے ہم نے نسخہ (ب) کی مدد سے بحال کر کے متن میں شامل کیا ہے۔