🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
951. ذِكْرُ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُودٍ السُّلَمِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا مجاشع بن مسعود سلمی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6725
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة بن خيَّاط قال: مُجاشِع بن مسعود بن ثعلبة بن وهب بن عائذ بن ربيعة، يُكنى أبا سليمان، وأمُّه وأمُّ أخيه مُجالِدٍ مُلَيكةُ بنت سفيان بن الحارث بنْ أَسد (1) بن خُزيمة، قُتل مُجاشِعٌ يوم الجمل الأصغر سنةَ ستٍّ وثلاثين، ودُفِنَ في دارِه في بني سُليم حضرةَ بني سَدُوس، وله بالبصرة غيرُ دار، فمنها دارُه بحضرة مسجدِ الجامع.
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ: مجاشع بن مسعود بن ثعلبہ بن وہب بن عائذ بن ربیعہ، ان کی کنیت ابوسلیمان تھی، ان کی اور ان کے بھائی مجالد کی والدہ ملیکہ بنت سفیان بن حارث بن اسد بن خزیمہ تھیں، مجاشع سنہ 36 ہجری میں جملِ اصغر کے دن شہید ہوئے اور بنو سلیم میں بنو سدوس کے قریب اپنے گھر میں دفن ہوئے، بصرہ میں ان کے ایک سے زائد گھر تھے جن میں سے ایک جامع مسجد کے پاس تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6725]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6725] [ترقيم الشركة 6645]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6725 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: لبيد، وأثبتناه على الصواب من "طبقات خليفة" ص 49.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "لبید" ہو گیا تھا، جسے ہم نے خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" ص 49 کی روشنی میں درست کر کے متن میں درج کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6725 in Urdu