المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1164. حب العرب إيمان وبغضهم نفاق
عرب سے محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا نفاق ہے
حدیث نمبر: 7173
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغاني، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهمي، حدثنا يزيد بن عَوَانة، عن محمد بن ذَكْوان خالِ ولد حماد بن زيد، عن عمرو بن دينار، عن ابن عمر، عن النبيِّ ﷺ نحوَه (1) . قد صحَّت الروايةُ عن عمرو بن دينار، فإن كان عن سالمٍ فهو غريبٌ صحيح، وإن كان عن ابن عمر فقد سمع عمرُو بن دينار من ابن عمر.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6997 - حذفه الذهبي من التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6997 - حذفه الذهبي من التلخيص
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسا ہی فرمان نقل کیا ہے۔ ٭٭ سیدنا عمرو بن دینار سے مروی روایات صحیح ہیں، اگر یہ سالم سے مروی ہے تو یہ غریب صحیح ہے۔ اور اگر یہ ابن عمر رضی اللہ عنہما مروی ہے تو درست ہے کیونکہ عمرو بن دینار کا عبداللہ بن عمر سے سماع ثابت ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7173]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7173 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف، ولم يسُقِ المصنفُ لفظه هنا، ولا فيما سلف برقم (7130)، وأحال في لفظه على الرواية التي قبلها (7129)، وهناك تكلمنا عليها.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: مصنف نے یہاں اس کے الفاظ (متن) ذکر نہیں کیے اور نہ ہی پہلے رقم (7130) پر ذکر کیے تھے، بلکہ متن کے لیے اس سے پہلی روایت (7129) کا حوالہ دیا ہے، جس پر ہم وہاں بحث کر چکے ہیں۔
وانظر ما قبله.
📝 نوٹ / توضیح: اس سے پہلے والا مقام ملاحظہ فرمائیں۔