🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. الْمَرْأَةُ خُلِقَتْ مِنْ ضِلْعٍ أَعْوَجَ
عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7522
حدّثنا بكر بن محمد بن حَمْدان الصَّيرَفي بمَرُو، حدّثنا أبو قلابة الرَّقَاشيّ، حدّثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدّثنا عمر بن إبراهيم، عن قَتَادة، عن سعيد بن المسيّب، عن عبد الله بن عمرو، عن النبيِّ ﷺ قال:"لا يَنظُرُ اللهُ إلى امرأةٍ لا تشكرُ لزوجِها ولا تَستَغني عنه" (4) . وقد قيل: عن شعبة عن قتادة متَّصِلًا:
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس عورت کی طرف (نظرِ رحمت سے) نہیں دیکھتا جو اپنے شوہر کی شکر گزار نہیں ہوتی، حالانکہ وہ اس سے بے نیاز (بھی) نہیں ہو سکتی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب البر والصلة/حدیث: 7522]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد لا بأس برجاله، وقد اختُلف على قتادة في رفعه ووقفه كما بيَّنّاه في التعليق على الرواية (2806)» [ترقيم الرساله 7522] [ترقيم الشركة 7431]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7522 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) حديث صحيح، وهذا إسناد لا بأس برجاله، وقد اختُلف على قتادة في رفعه ووقفه كما بيَّنّاه في التعليق على الرواية (2806).
⚖️ درجۂ حدیث: (4) یہ حدیث صحیح ہے، اور اس سند کے رجال میں کوئی حرج نہیں، البتہ قتادہ پر اس حدیث کے مرفوع اور موقوف ہونے میں اختلاف ہوا ہے جیسا کہ ہم نے روایت نمبر (2806) کے تعلیق میں بیان کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7522 in Urdu