🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بعضكم على بعض شهود بالثناء الحسن والسيئ
تم ایک دوسرے کی اچھی یا بری تعریف کے گواہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8549
أخبرنا أبو العباس قاسم بن القاسم السَّيّاري بمرو، حدثنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، أخبرنا عبدُ الله، أخبرنا نافع بن عمر الجُمَحِيّ، عن أُمَيَّة بن صفوان، عن أبي بكر بن أبي زهير الثَّقفي، عن أبيه قال: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول في خُطبته:"يا أيُّها الناس، تُوشكون أن تعرفوا أهل الجنة من أهل النار"، أو قال:"خيارَكم من شرِارِكم" فقال رجل من الناس: بِمَ يا رسول الله؟ قال:"بالثَّنَاءِ الحَسَنِ والثناءِ السيِّئ، أنتم شهودٌ بعضُكم على بعض" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8345 - صحيح
ابوزہیر ثقفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک خطبے میں ارشاد فرمایا: اے لوگو! قریب ہے کہ تم جنتی اور دوزخی لوگوں کو پہچان لو گے، یا (شاید یہ فرمایا کہ) تم اچھے اور برے میں تمیز کر لو گے۔ ایک آدمی نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کیسے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تعریف اور مذمت سے، تم خود ایک دوسرے پر گواہ ہو۔ (یعنی جس کے بارے میں لوگ اچھا کہیں وہ اچھا ہو گا اور جس کو لوگ برا کہیں وہ برا ہو گا) ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8549]