🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. إذا بلغت بنو أمية أربعين ، اتخذوا عباد الله خولا
جب بنو امیہ کی تعداد چالیس تک پہنچ جائے گی تو وہ اللہ کے بندوں کو اپنا غلام بنا لیں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8689
حدَّثَناهُ أبو بكر محمد بن أحمد بن بالويه، حدثنا موسى بن هارون بن عبد الله الإمام، حدثنا زكريا بن يحيى زَحَمَوَيهِ، حدثنا صالح بن عمر، حدثنا مُطرِّف ابن طَريف، عن عطيَّة، عن أبي سعيد الخُدري قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا بَلَغَ بنو العاص ثلاثين رجلًا، اتَّخَذوا دينَ الله دَغَلًا، وعبادَ الله خَوَلًا، ومال الله دُوَلًا" (1) . وهكذا رواه الأعمش عن عطيَّة:
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب ابوالعاص کے بیٹے 30 تک پہنچیں گے تو وہ اللہ کے دین کو دھوکے کا ذریعہ، اللہ کے بندوں کو غلام اور اللہ کے مال کو عطیہ سمجھیں گے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8689]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8689 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف لضعف عطية: وهو ابن سعد العَوفي. وانظر ما بعده.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند عطیہ کے ضعیف ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: عطیہ سے مراد "عطیہ بن سعد عوفی" ہیں۔ اگلی روایت بھی دیکھیں۔