الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. باب في الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ:
جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بنا نکاح کر لے اس کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2270 (کل: 17 مقامات، 12 کتب)
سنن دارمی: 2270
بلوغ المرام: 843
مشکوۃ المصابیح: 3135
المنتقى ابن الجارود: 686
الفتح الربانی: 6882
الجامع الكامل: 6498
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2733
المعجم الاوسط: 4797
1 تا 10
حدیث نمبر: 2270
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ أَوْ أَهْلِهِ، فَهُوَ عَاهِرٌ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام اپنے مالک یا اپنے گھر والوں کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ زانی ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب النكاح/حدیث: 2270]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2279] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2078] ، [ترمذي 1112] ، [أحمد 301/3] ، [ابن الجارود 686] ، [مشكل الآثار للطحاوي 297/3، وغيرهم]
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2078] ، [ترمذي 1112] ، [أحمد 301/3] ، [ابن الجارود 686] ، [مشكل الآثار للطحاوي 297/3، وغيرهم]
وضاحت: (تشریح حدیث 2269)
یعنی اس کا نکاح درست نہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور امام احمد و امام اسحاق رحمہما اللہ وغیرہ کا یہی مسلک ہے۔
یعنی اس کا نکاح درست نہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور امام احمد و امام اسحاق رحمہما اللہ وغیرہ کا یہی مسلک ہے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن
حدیث نمبر: 1111
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ ". قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ ابْنِ عُمَرَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يَصِحُّ، وَالصَّحِيحُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرٍ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ، أَنَّ نِكَاحَ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ لَا يَجُوزُ، وَهُوَ قَوْلُ: أَحْمَدَ، وَإِسْحَاق، وَغَيْرِهِمَا بِلَا اخْتِلَافٍ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر شادی کر لے، وہ زانی ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- جابر کی حدیث حسن ہے،
۲- بعض نے اس حدیث کو بسند «عبد الله بن محمد بن عقيل عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم» روایت کیا ہے، اور یہ صحیح نہیں ہے، صحیح یہ ہے کہ عبداللہ بن محمد بن عقیل نے جابر سے روایت کی ہے،
۳- اس باب میں ابن عمر رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے،
۴- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ہے کہ مالک کی اجازت کے بغیر غلام کا نکاح کرنا جائز نہیں۔ یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ وغیرہ کا بھی قول ہے، اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1111]
۱- جابر کی حدیث حسن ہے،
۲- بعض نے اس حدیث کو بسند «عبد الله بن محمد بن عقيل عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم» روایت کیا ہے، اور یہ صحیح نہیں ہے، صحیح یہ ہے کہ عبداللہ بن محمد بن عقیل نے جابر سے روایت کی ہے،
۳- اس باب میں ابن عمر رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے،
۴- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ہے کہ مالک کی اجازت کے بغیر غلام کا نکاح کرنا جائز نہیں۔ یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ وغیرہ کا بھی قول ہے، اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1111]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ النکاح 17 (2078)، (تحفة الأشراف: 2326)، مسند احمد (3/301، 377، 382)، سنن الدارمی/النکاح 40 (2279) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن، ابن ماجة (1959)
قال الشيخ زبير على زئي:(1111 ، 1112) إسناده ضعيف / د 2078
حدیث نمبر: 1112
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس سند سے بھی جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی وہ زانی ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1112]
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1112]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن انظر ما قبله (1111)
قال الشيخ زبير على زئي:(1111 ، 1112) إسناده ضعيف / د 2078
حدیث نمبر: 843
وعن جابر رضي الله تعالى عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «أيما عبد تزوج بغير إذن مواليه أو أهله فهو عاهر» . رواه أحمد وأبو داود والترمذي، وصححه، وكذلك صححه ابن حبان.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس غلام نے اپنے مالکوں اور اپنے اہل کی اجازت کے بغیر نکاح کیا وہ زانی ہے۔“ اسے احمد، ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے اور اسی طرح ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 843]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ» اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «أَيُّمَا عَبْدٍ» جو بھی غلام – «تَزَوَّجَ» نکاح کرے – «بِغَيْرِ إِذْنِ» اجازت کے بغیر – «مَوَالِيهِ» اپنے مالکوں کی – «أَوْ أَهْلِهِ» یا اپنے گھر والوں کی – «فَهُوَ» تو وہ – «عَاهِرٌ» زانی ہے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد – «وَأَبُو دَاوُدَ» اور ابو داود – «وَالتِّرْمِذِيُّ» اور ترمذی نے – «وَصَحَّحَهُ» اور (ترمذی نے) اسے صحیح کہا – «وَكَذَلِكَ» اور اسی طرح – «صَحَّحَهُ» اسے صحیح کہا – «ابْنُ حِبَّانَ» ابن حبان نے۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام اپنے مالکوں یا اپنے گھر والوں کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ زانی ہے۔“ اسے احمد، ابو داود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے اور اسی طرح ابن حبان نے بھی صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 843]
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام اپنے مالکوں یا اپنے گھر والوں کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ زانی ہے۔“ اسے احمد، ابو داود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے اور اسی طرح ابن حبان نے بھی صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، النكاح، باب في نكاح العبد بغير إذن مواليه، حديث:2078، والترمذي، النكاح، حديث:1111، وأحمد:3 /300، 301، 382، وابن حبان:ينظر عنده، والحاكم:2 /194، ابن عقيل ضعيف.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 3135
3135 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ.
جابر رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے تو وہ زانی ہے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3135]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1111، وقال: حسن) و أبو داود (2078) والدارمي (152/1 ح 2239)
٭ فيه عبد الله بن محمد بن عقيل: ضعيف، ضعفه الجمھور .»
٭ فيه عبد الله بن محمد بن عقيل: ضعيف، ضعفه الجمھور .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 14212
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ أَوْ أَهْلِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کرتا ہے وہ بدکاری کرتا ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14212]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، عبدالله بن محمد بن عقيل تفرد به عن جابر، ولم يتابعه أحد، ومثله لا يقبل عند التفرد
حدیث نمبر: 15031
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کرتا ہے وہ بدکاری کرتا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15031]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فقد تفرد به عبد الله بن محمد بن عقيل، وهو ضعيف إذا لم يتابع
حدیث نمبر: 15092
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , أَخْبَرَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى , عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنٍ أَوْ قَالَ نَكَحَ بِغَيْرِ إِذْنِ أَهْلِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لیتا ہے وہ بدکاری کرتا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15092]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، تفرد به عبدالله بن محمد ابن عقيل ولم يتابع عليه، والقاسم بن عبدالواحد المكي مقبول، وهو متابع
حدیث نمبر: 686
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ ، قَالَ: ثنا وَكِيعٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلاهُ وَأَهْلِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کر لی، وہ زانی ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب النكاح/حدیث: 686]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف: مسند الإمام أحمد: 301/3، سنن أبي داود: 2078، سنن الترمذي: 1111، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے "حسن" کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ (194/2) نے "صحیح الاسناد" اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔ عبد اللہ بن محمد بن عقیل راوی جمہور محدثین کے نزدیک ”ضعیف“ ہے، جیسا کہ حافظ نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ضَعِيفٌ عِنْدَ الْأَكْثَرِينَ . (المجموع شرح المهذب: 155/1) حافظ ہیثمی رحمہ اللہ کہتے ہیں: هُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ الْأَكْثَرِينَ . (مجمع الزوائد: 134/1) سنن ابن ماجہ (1960) میں اس کا ایک شاہد بھی آتا ہے، اس میں مندل بن علی عنزی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے، حافظ ہیثمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: فِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ . (مجمع الزوائد: 317/2) اس میں ابن جریج کی تدلیس بھی ہے: سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نِكَاحُ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ زِنَا، وَيُعَاقَبُ الَّذِي زَوَّجَهُ . (مصنف ابن أبي شيبة: 261/4، واللفظ له، السنن الكبرى للبيهقي: 127/7، وسنده حسن)»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 17132 ترقیم الشثری: -- 17706
حدثنا وكيع ، عن حسن بن صالح ، عن عبد الله بن محمد بن عقيل ، عن جابر ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: " ايما عبد تزوج بغير إذن مولاه فهو عاهر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إن).
(٢) ضعيف؛ ابن عقيل ضعيف، أخرجه أحمد (١٤٢١٢)، وأبو داود (٢٠٧٨)، والترمذي (١١١١)، والحاكم ٢/ ١٩٤، والطيالسي (١٦٧٥)، وعبد الرزاق (١٢٩٧٩)، والبيهقي ٧/ ١٢٧، وأبو يعلى (٢٠٠٠)، والدارمي (٢٢٣٣)، والطحاوي في شرح مشكل الآثار (٢٧٠٥)، وابن عدي ٢/ ٧٢٧، والطبراني في الأوسط (١٦٧٥).
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”جس غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی وہ زانی ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17706]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: قلت فما حال هذا الشيخ محمد بن عمر بن الوليد قال أبي أمره مضطرب روى عن شريك عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا تزوج العبد بغير إذن سيده كان عاهرا قال أبي هذا الحديث ليس من حديث شريك رواه زهير والحسن بن صالح ولا أعلم شريكا روى هذا الحديث . قال ابن دقيق العيد: في إسناده ابن عقيل ومن يحتج به يصححه .»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 743، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2803، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2078، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1111، 1112، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2279، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13842، 13843، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14432، 15262، 15324، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1780، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2000، 2256، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12979، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17710، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2705، 2706، 2707، 2708، 2709، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4797، ترقيم محمد عوامة: 17132»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 743، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2803، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2078، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1111، 1112، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2279، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13842، 13843، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14432، 15262، 15324، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1780، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2000، 2256، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12979، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17710، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2705، 2706، 2707، 2708، 2709، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4797، ترقيم محمد عوامة: 17132»