🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب فَضْلِ الرَّمْيِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ وَذَمِّ مَنْ عَلِمَهُ ثُمَّ نَسِيَهُ:
باب: تیراندازی کی فضیلت کے بیان میں اور اس شخص کی مذمت کے بیان میں جس نے سیکھ کر بھلا دیا۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 4947 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح مسلم: 4947، 4948
مسند احمد: 17433
الفتح الربانی: 5173
سنن سعید بن منصور: 3626
صحیح ابن حبان: 4697
الجامع الكامل: 7975
السنن الكبرى للبيهقي: 19728
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3613
المعجم الکبیر للطبرانی: 14983
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1742
1 تا 10
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1918 ترقیم شاملہ: -- 4947
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ وَيَكْفِيكُمُ اللَّهُ، فَلَا يَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ ".
ابن وہب نے کہا: مجھے عمرو بن حارث نے ابوعلی (ثمامہ بن شفی) سے خبر دی، انہوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جلد ہی تمہارے لیے بہت سی زمینوں (پر قبضے) کے دروازے کھول دیے جائیں گے اور اللہ تمہارے لیے کافی ہو گا، اس لیے تم میں سے کوئی اپنے تیروں کی مشق سے غافل نہ رہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4947]
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب تمہارے لیے مختلف علاقے فتح کر دیے جائیں گے اور اللہ تمہارے لیے کافی ہو گا، سو تم میں سے کوئی بھی اپنے تیروں کے ساتھ کھیلنے (یعنی ان کی مشق میں مشغول رہنے) سے عاجز نہ آئے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4947]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1918
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1918 ترقیم شاملہ: -- 4948
وحَدَّثَنَاه دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ مُضَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
بکر بن مضر نے عمرو بن حارث سے، انہوں نے ابوعلی ہمدانی سے روایت کی، کہا: میں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4948]
یہی روایت امام صاحب اپنے ایک اور استاذ سے بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4948]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1918
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17433
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، وسُرَيجٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ وَيَكْفِيكُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، فَلَا يُعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ" ، قَالَ سُرَيْجٌ: ثُمَامَةَ بْنِ شُفَيٍّ.
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عنقریب تمہارے سامنے بہت سی سر زمینیں مفتوح ہوجائیں گی اور اللہ تعالیٰ تمہاری کفایت فرمائے گا، لہذا کسی شخص کو اپنے تیروں میں مشغول ہونے سے عاجز نہیں آنا چاہئے۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17433]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 1918
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5173
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرْضُونَ وَيَكْفِيكُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَلَا يَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِسَهْمِهِ
۔ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب کئی علاقے فتح ہوں گے اور اللہ تعالیٰ تم سے کفایت کرے گا، لیکن کوئی آدمی اتنا عاجز نہ آ جائے کہ وہ تیر اندازی سے غفلت برتنا شروع کر دے۔ [الفتح الربانی/أبواب السبق والرمي/حدیث: 5173]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1918، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17433 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17569»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1918
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2449 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3626
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " سَتُفْتَحُ لَكُمْ أَرَضُونَ يَكْفِيكُمُ اللَّهُ، فَلا يَعْجِزَنَّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ" .
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم نے کہا: ”تمہارے لیے زمینیں فتح ہوں گی، اور اللہ تمہیں کفایت کرے گا، لہٰذا تم میں سے کوئی اپنے تیروں سے کھیلنے میں سستی نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3626]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1917، 1918، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4697، 4709، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 3286، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2514، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3083، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2448، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2813، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 999، 2448، 2449،وأحمد فى «مسنده» برقم: 17704، والطبراني فى «الكبير» برقم: 911، 912»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4697
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، فقال: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ وَيَكْفِيكُمُ اللَّهُ، فَلا يَعْجِزْ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ" .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”عنقریب تمہارے لیے مختلف علاقے فتح ہوں گے اور اللہ تعالیٰ تمہاری کفایت کرے گا، لیکن کوئی بھی شخص تیراندازی کی مشق سے عاجز نہ آئے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4697]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1917، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4697، 4709، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3286، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2514، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3083، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2448، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2813، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 999، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19788، 19789، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17704» «رقم طبعة با وزير 4677»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (6/ 52). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7975
7975- عن عقبة بن عامر قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ستفتح عليكم أرضون، ويكفيكم الله، فلا يعجز أحدكم أن يلهو بأسهمه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الإمارة (1918: 168) عن هارون بن معروف، حدثنا ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن أبي علي، عن عقبة بن عامر فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19728
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" سَتُفْتَحُ لَكُمْ أَرَضُونَ، وَيَكْفِيكُمُ اللهُ الْمُؤْنَةَ، فَلَا يَعْجَزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ هَارُونَ بْنِ مَعْرُوفٍ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”عنقریب تم علاقے فتح کرلو گے اور اللہ تمہاری مشقت سے کافی ہوجائے گا، خبردار! تمہیں کوئی بھی چیز اپنے تیروں سے غافل نہ کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19728]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1918»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3613
«ستفتح عليكم أرضون ويكفيكم الله فلا يعجز أحدكم أن يلهو بأسهمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے لیے کئی زمینیں فتح کی جائیں گی اور اللہ تمہارے لیے کافی ہو گا، پس تم میں سے کوئی اپنے تیروں سے کھیلنے (تیر اندازی کی مشق) سے غافل نہ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3613]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن عقبة بن عامر. مختصر 1103.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14983
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ، وَمَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ ، قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ (ح) .
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، ثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَا: ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: تُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ، وَيَكْفِيكُمُ اللهُ فَلَا يَعْجِزْ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِسَهْمِهِ.
ابوعلی ہمدانی کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”تمہارے لیے کئی سرزمینیں فتح کی جائیں گی اور اللہ تمہارے لیے کافی ہو گا، پس تم میں سے کسی کو اپنے تیر کے ساتھ دل بہلانے میں کوتاہی نہ کرنی چاہیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14983]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 330، حدیث 912»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1917، 1918، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4697، 4709، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3286، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2514، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3083، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2448، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2813، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 999، 2448، 2449، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19788، 19789، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17704، 17705، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1103، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1742، 1743، والطبراني فى «الكبير» برقم: 911»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں