🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
516.  باب من نام وبيده غمر
اطراف الحدیث — صحيح الادب المفرد حدیث نمبر 930 (کل: 31 مقامات، 19 کتب)
صحیح الادب المفرد: 930
سنن ابوداود: 3852
سنن ترمذی: 1859، 1860
سنن ابن ماجہ: 3297
مسند اسحاق بن راہویہ: 940
الادب المفرد: 1220
سنن دارمی: 2100
مشکوۃ المصابیح: 4219
مسند احمد: 7569، 8531، 10940
مصنف ابن ابی شیبہ: 27901
الفتح الربانی: 5513، 7379
صحیح ابن حبان: 5521
المستدرک علی الصحیحین: 7305، 7381، 7383
الجامع الكامل: 14336
السنن الكبرى للبيهقي: 14605، 14606
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7597، 8328
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 804، 6114، 6115، 6564
المعجم الاوسط: 3300
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 234، 7679
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8531
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَََََََّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " إِذَا بَاتَ أَحَدُكُمْ وَفِي يَدِهِ غَمَرٌ، فَأَصَابَهُ شَيْءٌ، فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے ہاتھ پر چکنائی کے اثرات ہوں اور وہ انہیں دھوئے بغیر ہی سو جائے جس کی وجہ سے اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرے (کہ کیوں ہاتھ دھو کر نہ سویا) [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 8531]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10940
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ , وَهَاشِمٌ , قَالَا: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قََالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ نَامَ وَفِي يَدِهِ غَمْرٌ , وَلَمْ يَغْسِلْهُ , فَأَصَابَهُ شَيْءٌ , فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے ہاتھ پر چکنائی کے اثرات ہوں اور وہ انہیں دھوئے بغیر ہی سوجائے جس کی وجہ سے اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرے (کہ کیوں ہاتھ دھوکر نہ سویا) [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 10940]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26742 ترقیم الشثری: -- 27901
حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا زهير ، عن سهيل ، عن ابيه ، عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من نام وفي يده غمر لم يغسله، فاصابه شيء، فلا يلومن إلا نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ث]: (فلم).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٧٥٦٩)، وأبو داود (٣٨٥٢)، والنسائي (٦٩٠٦)، والترمذي (١٨٦٠)، وابن حبان (٥٥٢١)، والحاكم (٤/ ١٣٧)، والبخاري في الأدب (١٢٢٠)، والدارمي (٢٠٦٣)، وابن الجعد (٢٧٦٨)، والبيهقي (٧/ ٢٧٦)، والبغوي (٢٨٧٨).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکناہٹ کی بو ہو اس نے اسے دھویا نہ ہو پھر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو وہ ہرگز ملامت نہ کرے مگر اپنے ہی نفس کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27901]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5521، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7220، 7290، 7291، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6879، 6878، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3852، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1859، 1860، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2107، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3297، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14720، 14721، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7684، 8649، 11096، والبزار فى «مسنده» برقم: 7779، 8957، 9226، 9227، ترقيم محمد عوامة: 26742»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5513
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ وَفِي يَدِهِ غَمَرٌ وَلَمْ يَغْسِلْهُ فَأَصَابَهُ شَيْءٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی بو یا چکناہٹ ہو اور پھر اس وجہ سے وہ کسی تکلیف میںمبتلا ہو جائے تو وہ صرف اپنے آپ کو ملامت کرے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5513]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، أخرجه ابوداود: 3852، والترمذي: 3297، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10940 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10953»
وضاحت: فوائد: … کھانے کے بعد ہاتھ دھونا مستحب ہے، بالخصوص سونے سے پہلے، چکنائی کی بو پا کر کوئی کیڑا مکوڑا بھی کاٹ سکتا ہے اور یہ کھانا خراب ہو کر کسی بیماری کا سبب بھی بن سکتا ہے، اس لیے کھانے کے بعد ہاتھ دھو لینے چاہییں اور منہ بھی صاف کر لینا چاہیے، جیسا کہ دوسری احادیث سے ثابت ہوتا ہے، اسلام ہر حالت میں نظافت اور پاکیزگی کی تاکید کرتا ہے۔

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7379
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ وَفِي يَدِهِ غَمَرٌ وَلَمْ يَغْسِلْهُ فَأَصَابَهُ شَيْءٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں چکناہٹ تھی اور اس نے اس کو دھویا نہیں تھا اور پھر کسی موذی چیز نے اسے کوئی نقصان پہنچایا تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7379]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابوداود: 3852، وابن ماجه: 3297، والترمذي: 1860، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10940 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10953»
وضاحت: فوائد: … اسلام ہمدردی و خیرخواہی پر مشتمل ہدایات کا مجموعہ ہے، اسلام کو یہ بات انتہائی ناگوار گزرتی ہے کہ مسلمان اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کر بیٹھے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم بھی اس قابل صد افتخار مذہب کو اپنے لیے باعث ِ فخر اور عزت و عظمت کا نشان سمجھ کر اس کے اشاروں کے مطابق زندگی گزاریں۔

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5521
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ بَاتَ وَفِي يَدِهِ غَمَرٌ، فَعَرَضَ لَهُ عَارِضٌ، فَلا يَلُومَنَّ إِلا نَفْسَهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص سونے لگے اور اس کے ہاتھ میں کسی چیز کی بو ہو اور پھر اسے کوئی نقصان لاحق ہو تو وہ اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الزينة والتطييب/حدیث: 5521]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5521، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7220، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3852، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1859، 1860، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3297، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14720، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7684» «رقم طبعة با وزير 5496»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «المشكاة» (4219)، «الصحيحة» (2956). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7305
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العنبري، حدثنا أبو بكر محمد بن النَّضْر الجارودي (1) ، حدثنا أحمد بن مَنِيع، حدثنا يعقوب بن الوليد، حدثنا ابن أبي ذِئب، عن سعيد بن أبي سعيد المَقُبري، قال: سمعتُ أبا هريرة يقول: قال رسولُ الله ﷺ:"إِنَّ الشيطان حسَّاسٌ لحَّاسٌ، فاحذَروه على أنفسِكم، من باتَ وفي يده رِيحٌ فأصابه شيءٌ، فلا يَلُومنَّ إلَّا نفسَه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الألفاظ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7127 - بل موضوع
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک شیطان بہت حساس اور (ہاتھ) چاٹنے والا ہے، لہٰذا تم اس سے اپنی جانوں کا بچاؤ کرو، جو شخص اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں (کھانے کی) بو باقی تھی اور اسے کوئی تکلیف پہنچی تو وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7305]
تخریج الحدیث: «موضوع، كما قال الذهبي في "تلخيصه"، يعقوب بن الوليد» [ترقيم الرساله 7305] [ترقيم الشركة 7223] [ترقيم العلميه 7127]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7381
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا حجَّاج بن مِنهال، حدثنا حمادٌ، عن سهيل، عن أبي صالح، عن أبي هريرة أن رسولَ الله ﷺ قال:"مَن بات وفي يدِه غَمَرٌ فأصابه شيءٌ، فلا يلومنَّ إِلَّا نفسَه" (3) . فإذا سهيلٌ لم يسمعه من أبيه، إنما سمعه من الأعمش:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اس حال میں رات گزارے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی لگی ہو اور اسے (نیند میں کسی موذی جانور کے ذریعے) کوئی تکلیف پہنچے، تو وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔“
تو معلوم ہوا کہ سہیل نے یہ روایت اپنے والد سے نہیں سنی، بلکہ انہوں نے اسے اعمش سے سنا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7381]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات لكن سهيلًا - وهو ابن أبي صالح - أدخل بينه وبين أبيه الأعمشَ كما سيأتي عند المصنف في الرواية التالية، وقد ذكره الدارقطني في "العلل" (1972)، ولم يقض فيه بشيء.» [ترقيم الرساله 7381]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7383
حدَّثَناه أبو الحسن أحمد بن محمد بن إسماعيل بن مِهران حدثنا أبي، حدثنا أحمد بن مَنِيع، حدثنا يعقوب بن الوليد المدني، حدثنا ابن أبي ذِئب، عن المَقبُري، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إِنَّ الشيطانَ حسَّاسٌ لحَّاسٌ، فاحذَرُوه على أنفسِكم مَن بات وفي يدِه غَمَرٌ فأصابه شيءٌ، فلا يَلُومَنَّ إِلَّا نفسَه" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7200 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک شیطان بہت حساس اور چاٹنے والا ہے، پس تم اس سے اپنی جانوں کے متعلق ہوشیار رہو، جو شخص اس حال میں سو جائے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی لگی ہو اور اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے، تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7383]
تخریج الحدیث: «موضوع كما قال الذهبي في "تلخيصه": يعقوب بن الوليد المدني كذاب يضع الحديث. وسلف برقم (7305).» [ترقيم الرساله 7383] [ترقيم الشركة 7296] [ترقيم العلميه 7200]

الحكم على الحديث:
موضوع كما ق
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14336
14336- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: مَنْ نام وفي يده غمرٌ، ولم يغسله، فأصابه شيءٌ، فلا يلومنّ إلا نفسه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (3852)، وابن ماجه (3297)، والبخاري في الأدب المفرد (1220)، وأحمد (7569)، وصحّحه ابن حبان (5521)، والبيهقي في السنن (7/267) كلهم من حديث سهيل بن ابي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة فذكره. وإسناده صحيح.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں