الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
27. باب المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — المنتقى ابن الجارود حدیث نمبر 87 (کل: 18 مقامات، 12 کتب)
سنن ابوداود: 157
سنن ابن ماجہ: 556
بلوغ المرام: 60
مشکوۃ المصابیح: 519
مسند احمد: 21853
صحیح ابن خزیمہ: 192
الجامع الكامل: 1695
1 تا 10
حدیث نمبر: 87
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ مُهَاجِرِ بْنِ مَخْلَدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " جَعَلَ لِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً وَلِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ" .
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت تین دن رات اور مقیم کے لیے ایک دن رات مقرر کی ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 87]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: سنن ابن ماجه: 556، سنن الدارقطني: 194/1، اس حديث كو امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 192 اور امام ابن حبان رحمہ اللہ 1324 نے ”صحيح“ كہا هے، مہاجر بن مخلد ”حسن الحديث“ هے.»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده حسن
حدیث نمبر: 157
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْمَسْحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ"، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، بِإِسْنَادِهِ، قَالَ فِيهِ وَلَوِ اسْتَزَدْنَاهُ لَزَادَنَا.
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موزوں پر مسح کرنے کی مدت مسافر کے لیے تین دن، اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات ہے“۔ ابوداؤد کہتے ہیں: منصور بن معتمر نے اسے ابراہیم تیمی سے روایت کیا ہے، اس میں ہے کہ اگر ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے (اس مدت کو) بڑھانے کے لیے کہتے تو آپ اسے ہمارے لیے بڑھا دیتے۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 157]
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موزوں پر مسح کرنے کی مدت مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس حدیث کو منصور بن معتمر نے اپنی سند سے ابراہیم تیمی سے روایت کیا ہے اور اس میں ہے کہ ”اگر ہم مسح کی مدت میں اضافہ چاہتے تو آپ اضافہ فرما دیتے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 157]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الطھارة 71 (95)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 86 (554)، (تحفة الأشراف: 3528)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/213) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ابن ماجه (553)
إبراهيم التيمي مدلس (الفتح المبين: ص101) و عنعن
والحديث صحيح دون قوله: ’’ولو استزدناه لزادنا‘‘
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 18
إسناده ضعيف
ابن ماجه (553)
إبراهيم التيمي مدلس (الفتح المبين: ص101) و عنعن
والحديث صحيح دون قوله: ’’ولو استزدناه لزادنا‘‘
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 18
حدیث نمبر: 556
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَبِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ إِذَا تَوَضَّأَ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ، ثُمَّ أَحْدَثَ وُضُوءًا أَنْ يَمْسَحَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً".
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کو رخصت دی کہ جب وہ باوضو ہو کر اپنے موزے پہنے، پھر اس کا وضو ٹوٹ جائے اور نیا وضو کرے، تو وہ اپنے موزوں پر تین دن اور تین رات تک مسح کرے، اور مقیم ایک دن، اور ایک رات تک۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 556]
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کو اجازت دی کہ ”جب وہ وضو کر کے موزے پہنے، پھر وضو کرے تو تین دن رات تک مسح کرے، اور مقیم کے لیے ایک دن رات (مسح کرنے کی اجازت دی)۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 556]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11692، ومصباح الزجاجة: 229) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 60
وعن أبي بكرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم: أنه رخص للمسافر ثلاثة أيام ولياليهن، وللمقيم يوما وليلة، إذا تطهر فلبس خفيه: أن يمسح عليهما. أخرجه الدارقطني وصححه ابن خزيمة.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لیے (مسح کی مدت) تین دن اور تین راتوں کی رخصت فرمائی ہے اور مقیم کیلئے ایک دن اور ایک رات۔ اس حالت میں کہ اس نے باوضو ہو کر موزے پہنے ہوں تو ان پر مسح کر لینا چاہیئے۔
اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور ابن خزیمہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 60]
اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور ابن خزیمہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 60]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي بَكْرَةَ» ابو بکرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «عَنِ» سے – «النَّبِيِّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر اور سلامتی: – «أَنَّهُ» بیشک آپ نے – «رَخَّصَ» رخصت (اجازت) دی – «لِلْمُسَافِرِ» مسافر کے لیے – «ثَلَاثَةَ» تین – «أَيَّامٍ» دن – «وَلَيَالِيَهُنَّ» اور ان کی راتوں کی، – «وَلِلْمُقِيمِ» اور مقیم کے لیے – «يَوْمًا» ایک دن – «وَلَيْلَةً» اور ایک رات کی، – «إِذَا» جب – «تَطَهَّرَ» اس نے پاکی حاصل کی ہو – «فَلَبِسَ» پھر پہنے ہوں – «خُفَّيْهِ» اپنے دونوں موزے: – «أَنْ يَمْسَحَ» کہ وہ مسح کرے – «عَلَيْهِمَا» ان دونوں پر۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا ہے – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح قرار دیا ہے – «ابْنُ خُزَيْمَةَ» ابن خزیمہ نے۔
اور سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے روایت ہے کہ: بیشک آپ نے مسافر کے لیے تین دن اور ان کی راتوں کی، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات کی رخصت دی ہے، کہ جب اس نے پاکی حاصل کر کے اپنے دونوں موزے پہنے ہوں تو وہ ان دونوں پر مسح کرے۔ اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور ابن خزیمہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 60]
اور سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے روایت ہے کہ: بیشک آپ نے مسافر کے لیے تین دن اور ان کی راتوں کی، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات کی رخصت دی ہے، کہ جب اس نے پاکی حاصل کر کے اپنے دونوں موزے پہنے ہوں تو وہ ان دونوں پر مسح کرے۔ اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور ابن خزیمہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 60]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني، الطهارة، باب ما في المسح علي الخفين من غير توقيت: 1 / 204، وابن خزيمة: 1 / 96، حديث: 192، وابن حبان(الموارد)، حديث:184.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 519
الْفَصْلُ الثَّانِي 519 - عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، إِذَا تَطَهَّرَ فَلَبِسَ خُفَّيْهِ أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا، رَوَاهُ الْأَثْرَمُ فِي سُنَنِهِ، وَابْنُ خُزَيْمَةَ، والدَّارَقُطْنِيُّ، وَقَالَ الْخَطَّابِيُّ: هُوَ الْإِسْنَادُ، هَكَذَا فِي الْمُنْتَقَى.
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”مسافر کو تین دن اور مقیم کو ایک دن موزوں پر مسح کرنے کی رخصت عنایت فرمائی بشرطیکہ انہوں نے وضو کے بعد موزے پہنے ہوں“۔ اثرم نے اپنی سنن میں، ابن خزیمہ اور دارقطنی نے اسے روایت کیا ہے، خطابی نے کہا: وہ صحیح الاسناد ہے۔ منتقٰی میں بھی اسی طرح ہے۔ اسنادہ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 519]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الأثرم في سننه (لم أجده) و ابن خزيمة (1/ 96 ح 192) والدارقطني (1/ 194) [وابن ماجه: 556] و قول الخطابي في منتقي الأخبار (305، و نيل الأوطار 282/1 ح 232)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 21853
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ , قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ , عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ , عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ قَالَ شُعْبَةُ , أَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَيَالِيهُنَّ لِلْمُسَافِرِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ" .
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ مسافر آدمی موزوں پر تین راتوں تک مسح کرسکتا ہے اور مقیم آدمی ایک دن اور ایک رات۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21853]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وقد اختلف فيه على إبراهيم التيمي
حدیث نمبر: 192
نا بُنْدَارٌ ، وَبِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانٍ ، قَالُوا: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، نا الْمُهَاجِرُ وَهُوَ ابْنُ مَخْلَدٍ أَبُو مَخْلَدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ " رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً إِذَا تَطَهَّرَ فَلَبِسَ خُفَّيْهِ أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا"
حضرت عبد الرحمان بن ابی بکرہ اپنے والد محترم سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات کی رخصت دی ہے کہ جب وہ وضو کرکے موزے پہنے تو اُن پر مسح کرلے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب المسح على الخفين/حدیث: 192]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 95، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 192، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1324، 1328، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 556، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1327، والدارقطني فى (سننه) برقم: 747»
حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قَالَ: ثَنَا عِيسَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، وَحَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " لِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ" .
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت تین دن رات اور مقیم کے لیے ایک دن رات ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 86]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف و الحديث صحيح: ابراهيم نخعي مدلس نے يه حديث ابو عبد الله جدلي سے نهيں سني، مگر يه حديث ابراهيم تيمي نے بهي روايت كي هے، ديكهيں: [مسند الإمام أحمد: 213/5، مسند الحميدى: 434 . اسي طرح، مسند الإمام أحمد: 214/5، مسند الحميدي: 435 اور سنن الترمذي 95] ميں بهي آتي هے، اس حديث كو امام يحييٰ بن معين رحمہ اللہ [برواية ابن طهمان: 207] ، امام ابو زرعه رازي رحمہ اللہ [علل الحديث لا بن ابي حاتم: 1/ 22] اور امام ابن حبان الله 1330 نے ”صحيح“ كہا هے، امام ترمذي رحمہ اللہ نے اسے ”حسن“ كہا هے.»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف و الحديث صحيح
ترقیم العلمیہ : 736 ترقیم الرسالہ : -- 747
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى . ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ مَوْلَى الْبَكَرَاتِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، إِذَا تَطَهَّرَ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا" . وَقَالَ أَبُو الأَشْعَثِ:" يَمْسَحُ الْمُسَافِرُ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً".
عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ نے مسافر کو تین دن اور تین راتوں تک، جب کہ مقیم کو ایک دن اور ایک رات تک موزوں پر مسح کرنے کی اجازت دی ہے۔ ”جب کہ آدمی وضو کرنے کے بعد موزے پہنے تو وہ اس دوران میں موزوں پر مسح کر سکتا ہے۔“ ابواشعث نامی راوی بیان فرماتے ہیں کہ: ”مسافر تین دن اور تین راتوں تک جب کہ مقیم ایک دن اور ایک رات تک اس پر مسح کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 747]
ترقیم العلمیہ: 736
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 95، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 192، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1324، 1328، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 556، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1327، 1328، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 747، 748، 782، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3621، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1890، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 519»
«قال البخاري: هذا حديث حسن، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (3 / 5)»
«قال البخاري: هذا حديث حسن، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (3 / 5)»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 770 ترقیم الرسالہ : -- 782
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُسْتَمْلِي ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، نا بُنْدَارٌ ، وبِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانٍ ، قَالُوا: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، ثنا الْمُهَاجِرُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُو مَخْلَدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رُخِّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً إِذَا تَطَهَّرَ فَلَبِسَ خُفَّيْهِ أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ َحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْمُقَوِّمُ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَصْحَابُ بُنْدَارٍ عَنْهُ، وَأَصْحَابُ ابْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ الْبَلْخِيِّ عَنْهُ، بِمُتَابَعَةِ ابْنِ خُزَيْمَةَ عَلَى قَوْلِهِ" فَلَبِسَ خُفَّيْهِ".
عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ نے مسافر کو تین دن اور تین راتوں تک جبکہ مقیم کو ایک دن اور ایک رات تک اجازت دی ہے۔ ”جب وہ باوضو ہو کر موزوں کو پہنے تو اجازت یہ ہے کہ وہ وضو کے درمیان دونوں موزوں پر مسح کر سکتا ہے۔“ یحییٰ بن حکیم مقوم نے بھی یہ روایت عبدالوہاب سے اسی طرح نقل کی ہے، اور بندار کے شاگردوں اور محمد بن ابان بلخی کے شاگردوں نے بھی ان سے اسی طرح نقل کی ہے، یعنی ”پھر وہ اپنے موزے پہنے“ کے الفاظ نقل کرنے میں انہوں نے ابن خزیمہ کی متابعت کی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 782]
ترقیم العلمیہ: 770
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 95، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 192، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1324، 1328، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 556، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1327، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 782، 747، 748، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3621، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1890، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 519»
«قال الدارقطني: الصحيح حديث مهاجر، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (7 / 154)»
«قال الدارقطني: الصحيح حديث مهاجر، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (7 / 154)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح