الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 33917 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3532
المعجم الکبیر للطبرانی: 21849
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2600
ترقیم عوامۃ: 32414 ترقیم الشثری: -- 33917
حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن يزيد بن ابي زياد ، عن سليمان بن عمرو بن الاحوص ، عن امه ام جندب قالت: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم رمى جمرة العقبة من بطن الوادي يوم النحر وهو على دابة، ثم انصرف وتبعته امراة من خثعم، ومعها صبي لها به بلاء، فقالت: يا رسول الله، إن هذا ابني وبقية اهلي، وإن به بلاء لا يتكلم، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ائتوني بشيء من ماء، فاتي به فغسل يديه ومضمض فاه، ثم اعطاها، فقال: اسقيه منه، وصبي عليه منه واستشفي الله له، قالت: فلقيت المراة فقلت: لو وهبت لي منه، فقالت: إنما هو لهذا المبتلى، فلقيت المراة من الحول فسالتها عن الغلام، فقالت: برا وعقل عقلا ليس كعقول الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [م]: ﵇.
(٣) مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو بن الأحوص، أخرجه أحمد (١٦٠٨٨)، وأبو داود (١٩٦٦)، وابن ماجه (٣٠٢٨)، وابن سعد ٨/ ٣٠٦، وعبد بن حميد (١٥٦٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٩١)، والطبراني ٢٥/ ٣٨٦، والبيهقي ٥/ ١٣٠.
حضرت امّ جندب فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے یوم النحر کو بطن الوادی سے جمرۃ العقبۃ کی رمی کی، جبکہ آپ سواری پر تھے، پھر آپ مڑے اور قبیلہ خثعم کی ایک عورت آپ کے پیچھے ہوئی، اس کے ساتھ اس کا ایک بچہ بھی تھا جس پر اثر تھا، کہنے لگی یا رسول اللہ! یہ میرا بیٹا اور میرے گھر والوں میں سے باقی بچا ہوا ہے، اور اس کو ایک اثر ہے جس کی وجہ سے بولتا نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے پاس تھوڑا پانی لاؤ، آپ کے پاس پانی لایا گیا تو آپ نے اپنے ہاتھ دھوئے اور کلی کی اور اس کو پانی دے دیا، اور فرمایا کہ اس کو اس سے پلاؤ اور اس پر اس سے چھڑکو، اور اللہ سے اس کے لئے شفاء مانگو، کہتی ہیں کہ میں اس عورت سے ملی اور اس سے کہا کہ اگر تھوڑا سا پانی اس میں سے مجھے دے دیں تو کیسا ہے، وہ کہنے لگی کہ یہ تو اس آفت زدہ کے لئے ہے، پھر میں ایک سال کے بعد عورت سے ملی اور اس سے لڑکے کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا کہ وہ صحت یاب ہوگیا اور ایسا عقل مند ہوگیا کہ عام لوگ اتنے عقل مند نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33917]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو بن الأحوص .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1966، 1967، (2/146) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3028، 3031، 3031 (م)، 3532، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9635، 9637، 9636، 9650، 9651، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16335، 16336، 16337، 22758، 23689، 23690، 27754، 27755، 27756، 27775، 27776، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1765، والحميدي فى «مسنده» برقم: 361، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13901، 13910، 14438، 15773، 25132، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5329، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3515، والطبراني فى «الكبير» برقم: 385، 386، 389، 387، 388، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2378، 8082، ترقيم محمد عوامة: 32414»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
حدیث نمبر: 3532
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ , عَنْ أُمِّ جُنْدُبٍ , قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي يَوْمَ النَّحْرِ , ثُمَّ انْصَرَفَ وَتَبِعَتْهُ امْرَأَةٌ مِنْ خَثْعَمٍ , وَمَعَهَا صَبِيٌّ لَهَا , بِهِ بَلَاءٌ لَا يَتَكَلَّمُ , فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ هَذَا ابْنِي وَبَقِيَّةُ أَهْلِي وَإِنَّ بِهِ بَلَاءً لَا يَتَكَلَّمُ , فَقَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ائْتُونِي بِشَيْءٍ مِنْ مَاءٍ" , فَأُتِيَ بِمَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ , وَمَضْمَضَ فَاهُ , ثُمَّ أَعْطَاهَا , فَقَالَ:" اسْقِيهِ مِنْهُ , وَصُبِّي عَلَيْهِ مِنْهُ , وَاسْتَشْفِي اللَّهَ لَهُ" , قَالَتْ: فَلَقِيتُ الْمَرْأَةَ , فَقُلْتُ: لَوْ وَهَبْتِ لِي مِنْهُ , فَقَالَتْ: إِنَّمَا هُوَ لِهَذَا الْمُبْتَلَى , قَالَتْ: فَلَقِيتُ الْمَرْأَةَ مِنَ الْحَوْلِ فَسَأَلْتُهَا عَنِ الْغُلَامِ , فَقَالَتْ: بَرَأَ وَعَقَلَ عَقْلًا لَيْسَ كَعُقُولِ النَّاسِ.
ام جندب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوم النحر کو بطن وادی میں جمرہ عقبہ کی رمی کرتے دیکھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوٹے تو آپ کے پیچھے پیچھے قبیلہ خثعم کی ایک عورت آئی، اس کے ساتھ ایک بچہ تھا جس پر آسیب تھا، وہ بولتا نہیں تھا، اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ میرا بیٹا ہے اور یہی میرے گھر والوں میں باقی رہ گیا ہے، اور اس پر ایک بلا (آسیب) ہے کہ یہ بول نہیں پاتا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تھوڑا سا پانی لاؤ“، پانی لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ دھوئے اور اس میں کلی کی، پھر وہ پانی اسے دے دیا، اور فرمایا: ”اس میں سے تھوڑا سا اسے پلا دو، اور تھوڑا سا اس کے اوپر ڈال دو، اور اللہ تعالیٰ سے اس کے لیے شفاء طلب کرو“، ام جندب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اس عورت سے ملی اور اس سے کہا کہ اگر تم اس میں سے تھوڑا سا پانی مجھے بھی دے دیتیں، (تو اچھا ہوتا) تو اس نے جواب دیا کہ یہ تو صرف اس بیمار بچے کے لیے ہے، ام جندب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اس عورت سے سال بھر بعد ملی اور اس بچے کے متعلق پوچھا تو اس نے بتایا کہ وہ ٹھیک ہو گیا ہے، اور اسے ایسی عقل آ گئی جو عام لوگوں کی عقل سے بڑھ کر ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3532]
حضرت ام جندب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے قربانی کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وادی کے نشیبی حصے میں کھڑے ہو کر بڑے جمرے پر کنکریاں ماریں، پھر واپس ہوئے۔ قبیلہ خثعم کی ایک خاتون آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چل پڑی، اس کے پاس ایک بچہ تھا جسے آسیب کی شکایت تھی اور وہ بات نہیں کرتا تھا۔ اس خاتون نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! یہ میرا بیٹا ہے اور میرے گھر میں یہی باقی بچا ہے اور اسے آسیب ہے، یہ کلام نہیں کرتا۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس تھوڑا سا پانی لاؤ۔“ پانی لایا گیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ دھوئے اور کلی کی، پھر (یہ مستعمل پانی) اسے دے دیا اور فرمایا: ”کچھ پانی اسے پلا دینا، کچھ اس کے اوپر ڈال دینا، اور اس کے لیے اللہ سے شفا کی دعا کرنا۔“ حضرت ام جندب رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں اس عورت سے ملی اور کہا: ”اس میں سے تھوڑا سا (متبرک پانی) مجھے بھی دے دو۔“ اس نے کہا: ”یہ تو اس بیمار کے لیے ہے۔“ حضرت ام جندب رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ایک سال بعد اس عورت سے میری ملاقات ہو گئی تو میں نے اس لڑکے کے بارے میں پوچھا۔ اس نے کہا: ”وہ صحت یاب ہو گیا ہے اور ایسا عقل مند ہو گیا ہے جو (عام) لوگوں کی طرح نہیں (بلکہ ان سے بڑھ کر عقل مند ہو گیا ہے)۔““ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3532]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: (3031) (ضعیف)» (سند میں یزید بن أبی زیاد ضعیف راوی ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديثان السابقان (3028،3031)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
إسناده ضعيف
انظر الحديثان السابقان (3028،3031)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
ترقیم عوامۃ: 24050 ترقیم الشثری: -- 25130
حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن يزيد بن ابي زياد ، عن سليمان بن عمرو بن الاحوص عن امه ام جندب قالت: رايت رسول الله - صلى الله عليه وسلم - تبعته امراة من خثعم معها صبي لها به بلاء، فقالت: يا رسول الله، إن هذا ابني وبقية اهلي، وبه بلاء لا يتكلم، فقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: ائتوني بشيء من ماء، فاتي به فغسل فيه يديه ومضمض فاه، ثم اعطاها، فقال: اسقيه منه وصبي عليه منه واستشفي الله له.
فلقيت المراة فقلت: لو وهبت لي منه، فقالت: إنما هو لهذا المبتلى، فلقيت المراة من الحول فسالتها عن الغلام؟ فقالت: برا وعقل عقلا ليس كعقول الناس.
فلقيت المراة فقلت: لو وهبت لي منه، فقالت: إنما هو لهذا المبتلى، فلقيت المراة من الحول فسالتها عن الغلام؟ فقالت: برا وعقل عقلا ليس كعقول الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الأخوص).
(٢) في [أ، ط]: (قال)، وكذلك في: [جـ].
(٣) زاد في [هـ]: (رمى جمرة العقبة من بطن الوادي يوم النحر ثم انصرف و).
(٤) في [ط]: (بنعة)، وفي [أ، ح]: (تبغنه).
(٥) في [ط]: (حبي).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) زاد في [هـ]: (لا يتكلم).
(٨) سقط من: [جـ].
(٩) سقط من: [ط، هـ].
(١٠) ساقطة في: [أ، ح، ط].
(١١) في [ط]: (اللبتلا).
(١٢) سقط من: [ز].
(١٣) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه أحمد (٢٧١٣١)، وابن ماجه (٣٥٣٢)، وعبد بن حميد (١٥٦٧)، وابن سعد ٨/ ٣٠٦، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٩٣)، والبيهقي في الدلائل ٥/ ٤٤٤، وابن الأثير في أسد الغابة ٣/ ٣٥٢، وأبو نعيم في الدلائل (٣٩٣).
حضرت سلیمان بن عمرو بن احوص اپنی والدہ ام جندب سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے پیچھے ایک عورت آرہی تھی اور اس کے پاس اس کا بچہ تھا جس کو کوئی بیماری تھی، یہ عورت کہہ رہی تھی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! یہ میرا بیٹا ہے اور یہی میرے خاندان کا بقیہ (بچا ہوا) ہے، لیکن اس کو کوئی بیماری ہے کہ یہ گفتگو نہیں کرتا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے پاس تھوڑا سا پانی لاؤ“ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں اپنے دونوں ہاتھ دھوئے اور کلی کی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ پانی عورت کو دے کر ارشاد فرمایا: ”اس پانی میں سے کچھ اس بچہ کو پلا دو اور کچھ پانی اس بچہ پر انڈیل دو اور اللہ تعالیٰ سے اس بچہ کے لئے شفا مانگو“ (راویہ کہتی ہیں) میں اس عورت سے ملی تھی اور میں نے اس سے کہا تھا۔ اگر تم اس پانی میں سے کچھ مجھے بھی ہدیہ کردو؟ اس عورت نے کہا یہ پانی تو اسی مصیبت زدہ کے لئے ہے پھر میں اس عورت سے اگلے سال ملی اور میں نے اس سے بچہ کے بارے میں پوچھا؟ تو اس نے کہا وہ صحت یاب ہوگیا اور وہ ایسی عقل کا مالک ہے کہ وہ عام لوگوں کی عقلوں سے جدا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25130]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف يزيد .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1966، 1967، (2/146) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3028، 3031، 3031 (م)، 3532، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9635، 9637، 9636، 9650، 9651، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16335، 16336، 16337، 22758، 23689، 23690، 27754، 27755، 27756، 27775، 27776، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1765، والحميدي فى «مسنده» برقم: 361، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13901، 13910، 14438، 15773، 33916، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5329، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3515، والطبراني فى «الكبير» برقم: 385، 386، 389، 387، 388، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2378، 8082، ترقيم محمد عوامة: 24050»

حدیث نمبر: 21849
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ الْكُوفِيُّ ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ جُنْدُبٍ قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي يَوْمَ النَّحْرِ، وَهُوَ عَلَى دَابَّةٍ ثُمَّ انْصَرَفَ، فَتَبِعَتْهُ امْرَأَةٌ مِنْ خَثْعَمَ وَمَعَهَا صَبِيٌّ لَهَا بِهِ بَلَاءٌ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ هَذَا ابْنِي وَبَقِيَّةُ أَهْلِي، وَإِنَّ بِهِ بَلَاءً لَا يَتَكَلَّمُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ائْتُونِي بِشَيْءٍ مِنْ مَاءٍ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَمَضْمَضَ فَاهُ، ثُمَّ أَعْطَاهُ إِيَّاهُ، فَقَالَ: اسْقِيهِ مِنْهُ، وَصُبِّي عَلَيْهِ مِنْهُ، فَاسْتَشْفِ اللهَ لَهُ، قَالَتْ: فَلَقِيتُ الْمَرْأَةَ، فَقُلْتُ: لَوْ وَهَبْتِ لِي مِنْهُ، قَالَتْ: إِنَّمَا هُوَ لِهَذَا الْمُبْتَلَى، قَالَتْ: فَلَقِيتُ الْمَرْأَةَ مِنَ الْحَوْلِ الْمُقْبِلِ، فَسَأَلْتُهَا عَنِ الْغُلَامِ، فَقَالَتْ: بَرَأَ وَعَقَلَ عَقْلًا لَيْسَ كَعُقُولِ النَّاسِ.

سیدہ ام جندب رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن وادی کے نچلے حصے سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر تھے، پھر واپس روانہ ہوئے۔ اتنے میں خثعم قبیلے کی ایک عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آئی جس کے ساتھ اس کا ایک بچہ تھا جسے کوئی بیماری لاحق تھی۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ! یہ میرا بیٹا ہے اور میرے گھر والوں میں سے باقی رہ گیا ہے، اور اسے ایک بیماری لاحق ہے کہ یہ بول نہیں سکتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس تھوڑا سا پانی لاؤ۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ دھوئے اور کلی کی، پھر وہ پانی اسے دے دیا اور فرمایا: ”اسے یہ پانی پلاؤ اور اس پر ڈالو، اور اللہ سے اس کی شفا مانگو۔“ ام جندب کہتی ہیں: پھر میں اس عورت سے ملی تو میں نے کہا: کاش تم مجھے بھی اس میں سے کچھ دے دیتیں۔ اس نے کہا: یہ تو صرف اسی مریض کے لیے ہے۔ وہ کہتی ہیں: پھر اگلے سال میں اس عورت سے ملی تو میں نے اس بچے کے بارے میں پوچھا۔ اس نے کہا: وہ شفایاب ہو گیا اور اسے ایسی سمجھ عطا ہوئی جو عام لوگوں جیسی نہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21849]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 160، حدیث 387»
حدیث نمبر: 2600
وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ جُنْدَبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي يَوْمَ النَّحْرِ وَهُوَ عَلَى دَابَّتِهِ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَتَبِعَتْهُ امْرَأَةٌ مِنْ خَثْعَمَ وَمَعَهَا صَبِيٌّ لَهَا بِهِ بَلَاءٌ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ هَذَا ابْنِي وَبَقِيَّةُ أَهْلِي وَإِنَّهُ بِهِ بَلَاءٌ لَا يَتَكَلَّمُ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ائْتُونِي بِشَيْءٍ مِنْ مَاءٍ فَأُتِيَ بِمَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَمَضْمَضَ فَاهُ، ثُمَّ أَعْطَاهَا فَقَالَ: اسْقِيهِ مِنْهُ، وَصُبِّي عَلَيْهِ مِنْهُ، وَاسْتَشْفِي اللَّهَ لَهُ قَالَ: فَلَقِيتُ الْمَرْأَةَ فَقُلْتُ: لَوْ وَهَبْتِ لِي مِنْهُ. فَقَالَتْ: إِنَّمَا هُوَ لِهَذَا الْمُبْتَلَى، قَالَتْ: فَلَقِيتُ الْمَرْأَةَ مِنَ الْحَوْلِ فَسَأَلْتُهَا عَنِ الْغُلَامِ، فَقَالَتْ: بَرَأَ وَعَقَلَ عَقْلًا لَيْسَ كَعُقُولِ النَّاسِ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَلَفْظُهُ: قَالَتْ: "رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ رَاكِبًا وَوَرَاءَهُ مَنْ يَسْتُرُهُ مِنْ رَمْيِ النَّاسِ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، لَا يَقْتُلْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا، وَمَنْ رَمَى مِنْكُمُ الْجِمَارَ فَلْيَرْمِهِ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ. وَرَأَيْتُ بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ حَجَرًا فَرَمَى وَرَمَى النَّاسُ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَجَاءَتِ امْرَأَةٌ مَعَهَا ابْنٌ لَهَا بِهِ مَسٌّ، فَقَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، ابْنِي. فَأَمَرَهَا فَدَخَلَتْ بَعْضَ الْأَخْبِيَةِ، فَجَاءَتْ بِتَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ فِيهِ مَاءٌ، فَأَخَذَهُ فِي يَدِهِ فَمَجَّ فِيهِ، وَدَعَا فِيهِ، وَغَسَلَ فِيهِ يَدَهُ ثُمَّ أَمَرَهَا فَقَالَ: اسْقِيهِ. قَالَتْ: فَتَبِعْتُهَا فَقُلْتُ لَهَا: هَبِي لِي، مِنْ هَذَا الْمَاءِ. فَقَالَتْ: خُذِي مِنْهُ. فَأَخَذْتُ مِنْهُ فَسَقَيْتُ ابْنِي فَعَاشَ، فَكَانَ مِنْ بِرِّهِ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَكُونَ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَلَفْظُهُ: قَالَتْ: "رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا عِنْدَ الْجَمْرَةِ فِي بَطْنِ الْوَادِي يَقُولُ: أَيُّهَا النَّاسُ، لَا يَقْتُلْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا، وَإِذَا رَمَيْتُمُ الْجِمَارَ فَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ. قَالَتْ: ثُمَّ رَمَى عِنْدَهَا ثُمَّ انْطَلَقَ".

سیدہ ام جندب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قربانی کے دن وادی کے درمیان سے اپنی سواری پر سوار ہو کر جمرہ عقبہ کی رمی کرتے ہوئے دیکھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس مڑے تو قبیلہ خثعم کی ایک عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آئی جس کے ساتھ اس کا ایک بچہ تھا جو کسی بلا (بیماری) میں مبتلا تھا، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! یہ میرا بیٹا ہے اور میرے خاندان کا بچا کھچا چراغ ہے، اسے ایسی بیماری لاحق ہے کہ یہ بول نہیں سکتا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس تھوڑا پانی لاؤ“، چنانچہ پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ دھوئے اور کلی کی، پھر وہ پانی اسے دے کر فرمایا: «اسْقِيهِ مِنْهُ، وَصُبِّي عَلَيْهِ مِنْهُ، وَاسْتَشْفِي اللَّهَ لَهُ» ”اسے اس میں سے پلاؤ، اس پر (کچھ) پانی بہاؤ اور اس کے لیے اللہ سے شفا کی دعا کرو۔“ وہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس عورت سے ملی اور کہا: کاش! تم اس پانی میں سے کچھ مجھے بھی دے دیتیں، تو اس نے کہا: یہ تو صرف اسی بیمار بچے کے لیے ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ پھر ایک سال بعد میں اس عورت سے ملی اور لڑکے کے بارے میں دریافت کیا تو اس نے بتایا: وہ شفایاب ہو گیا ہے اور اب وہ ایسی عقل و سمجھ رکھتا ہے جو عام لوگوں کی عقل سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ اور ان سے عبد بن حمید نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ احمد بن منیع کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمرہ عقبہ کے پاس سواری کی حالت میں دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک شخص اوٹ بنا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کے ہجوم سے بچا رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو، اور تم میں سے جو کوئی رمی کرے تو اسے چھوٹی کنکریاں (خَذف کے برابر) مارنی چاہئیں۔“ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے درمیان ایک کنکری دیکھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمی فرمائی اور لوگوں نے بھی رمی کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لے گئے تو ایک عورت اپنا بیٹا لے کر آئی جسے آسیب کا اثر تھا، اس نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! یہ میرا بیٹا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا تو وہ ایک خیمے میں داخل ہوئی اور پتھر کے ایک برتن میں پانی لے کر آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے ہاتھ میں لیا، اس میں کلی فرمائی، برکت کی دعا کی اور اپنے ہاتھ اس میں دھوئے، پھر اسے حکم دیتے ہوئے فرمایا: ”اسے یہ پانی پلاؤ۔“ (ام جندب) کہتی ہیں کہ میں اس کے پیچھے گئی اور اس سے کہا: مجھے بھی اس پانی میں سے کچھ دے دو، تو اس نے کہا: لے لو، چنانچہ میں نے اس میں سے کچھ لیا اور اپنے بیٹے کو پلایا تو وہ تندرست رہا اور وہ اپنی نیکی اور فرماں برداری میں اس مقام تک پہنچا جو اللہ نے چاہا۔“ اور اسے ابویعلی نے ان الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وادی کے درمیان جمرہ کے پاس کھڑے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو، اور جب تم جمرات کی رمی کرو تو چھوٹی کنکریاں مارو۔“ کہتی ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں رمی فرمائی اور تشریف لے گئے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2600]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة وعنه عبد بن حميد بإسناد حسن»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 1966، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3532، 3028، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8078، 2399، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26590، 26591، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14151، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 10110، وأخرجه شرح السنة برقم: 1947»

إسناده حسن