الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. وذكر أن أبا حنيفة قال: الصدقة تحل لموالي بني هاشم وغيرهم
آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے صدقہ کے حکم کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 39289 (کل: 20 مقامات، 18 کتب)
سنن ترمذی: 368
سنن ابن ماجہ: 1017
سنن دارمی: 1400
مسند احمد: 4568
مسند الحمیدی: 148
صحیح ابن خزیمہ: 888
الفتح الربانی: 8262
صحیح ابن حبان: 2258
المستدرک علی الصحیحین: 4324
مسند امام شافعی: 189
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 64
الجامع الكامل: 2646
السنن الكبرى للبيهقي: 3401
المعجم الکبیر للطبرانی: 7260
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5643
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1423
1 تا 10
ترقیم عوامۃ: 37685 ترقیم الشثری: -- 39289
حدثنا سفيان بن عيينة عن زيد بن اسلم عن ابن عمر قال: دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم مسجد بني عمرو بن عوف يصلي فيه، ودخلت عليه رجال من الانصار ودخل معهم صهيب، فسالت صهيبا : كيف كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصنع حيث كان يسلم عليه؟ قال: كان يشير بيده.
وذكر ان ابا حنيفة قال: لا يفعل.
وذكر ان ابا حنيفة قال: لا يفعل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ودخل).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٤٥٦٨)، وأبو داود (٩٢٧)، والنسائي ٣/ ٥، والترمذي (٣٦٨)، وابن ماجه (١٠١٧)، وابن حبان (٢٢٥٨)، وابن خزيمة (٨٨٨)، والحاكم ٣/ ١٢، والطبراني (٨٢٩١)، والبيهقي ٢/ ٢٥٩، وابن الجارود (٢١٥)، والطحاوي ١/ ٤٥٤، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٨٦)، وعبد الرزاق (٣٥٩٧)، والحميدي (٤٨١).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد بنی عمرو بن عوف میں تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں نماز پڑھی۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس انصار کے کچھ لوگ حاضر ہوئے اور ا ن کے ساتھ حضرت صہیب بھی حاضر ہوئے۔ میں نے حضرت صہیب سے پوچھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا جاتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھ سے اشارہ کردیتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: نمازی (ایسا) نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39289]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 888، (2/107) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2258، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 55، 56، 58، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4301، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1186 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1111، وأبو داود فى «سننه» برقم: 927، والترمذي فى «جامعه» برقم: 368، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1402، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1017، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3455، 3453، 3454، 3458، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4657، 24516، 24532، والحميدي فى «مسنده» برقم: 148، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5638، 5643، والبزار فى «مسنده» برقم: 1354، 1355، 1353، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3597، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4891، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2614، 2615، 2616، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5711، 5709، 5710، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1027، 7291، 7292، ترقيم محمد عوامة: 37685»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 888، (2/107) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2258، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 55، 56، 58، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4301، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1186 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1111، وأبو داود فى «سننه» برقم: 927، والترمذي فى «جامعه» برقم: 368، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1402، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1017، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3455، 3453، 3454، 3458، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4657، 24516، 24532، والحميدي فى «مسنده» برقم: 148، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5638، 5643، والبزار فى «مسنده» برقم: 1354، 1355، 1353، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3597، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4891، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2614، 2615، 2616، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5711، 5709، 5710، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1027، 7291، 7292، ترقيم محمد عوامة: 37685»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 368
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قُلْتُ لِبِلَالٍ: كَيْفَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ حِينَ كَانُوا يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: " كَانَ يُشِيرُ بِيَدِهِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَحَدِيثُ صُهَيْبٍ حَسَنٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ اللَّيْثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قُلْتُ لِبِلَالٍ: كَيْفَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ حَيْثُ كَانُوا يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ فِي مَسْجِدِ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ؟ قَالَ: كَانَ يَرُدُّ إِشَارَةً، وَكِلَا الْحَدِيثَيْنِ عِنْدِي صَحِيحٌ، لِأَنَّ قِصَّةَ حَدِيثِ صُهَيْبٍ غَيْرُ قِصَّةِ حَدِيثِ بِلَالٍ، وَإِنْ كَانَ ابْنُ عُمَرَ رَوَى عَنْهُمَا فَاحْتَمَلَ أَنْ يَكُونَ سَمِعَ مِنْهُمَا جَمِيعًا.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے بلال رضی الله عنہ سے پوچھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو جب وہ سلام کرتے اور آپ نماز میں ہوتے تو کیسے جواب دیتے تھے؟ تو بلال نے کہا: آپ اپنے ہاتھ کے اشارہ سے جواب دیتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اور صہیب کی حدیث حسن ہے، ہم اسے صرف لیث ہی کی روایت سے جانتے ہیں انہوں نے بکیر سے روایت کی ہے اور یہ زید ابن اسلم سے بھی مروی ہے وہ ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے بلال سے پوچھا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح جواب دیتے تھے جب لوگ مسجد بنی عمرو بن عوف میں آپ کو سلام کرتے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ اشارے سے جواب دیتے تھے۔ میرے نزدیک دونوں حدیثیں صحیح ہیں، اس لیے کہ صہیب رضی الله عنہ کا قصہ بلال رضی الله عنہ کے قصے کے علاوہ ہے، اگرچہ ابن عمر رضی الله عنہما نے ان دونوں سے روایت کی ہے، تو اس بات کا احتمال ہے کہ انہوں نے دونوں سے سنا ہو۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 368]
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اور صہیب کی حدیث حسن ہے، ہم اسے صرف لیث ہی کی روایت سے جانتے ہیں انہوں نے بکیر سے روایت کی ہے اور یہ زید ابن اسلم سے بھی مروی ہے وہ ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے بلال سے پوچھا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح جواب دیتے تھے جب لوگ مسجد بنی عمرو بن عوف میں آپ کو سلام کرتے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ اشارے سے جواب دیتے تھے۔ میرے نزدیک دونوں حدیثیں صحیح ہیں، اس لیے کہ صہیب رضی الله عنہ کا قصہ بلال رضی الله عنہ کے قصے کے علاوہ ہے، اگرچہ ابن عمر رضی الله عنہما نے ان دونوں سے روایت کی ہے، تو اس بات کا احتمال ہے کہ انہوں نے دونوں سے سنا ہو۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 368]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الصلاة 170 (925)، (تحفة الأشراف: 2038)، مسند احمد (6/12) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1017)
حدیث نمبر: 1187
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ نَابِلٍ صَاحِبِ الْعَبَاءِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ صُهَيْبٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" مَرَرْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ , فَرَدَّ عَلَيَّ إِشَارَةً , وَلَا أَعْلَمُ , إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: بِإِصْبَعِهِ".
صحابی رسول صہیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، اور آپ نماز پڑھ رہے تھے تو میں نے آپ کو سلام کیا، تو آپ نے مجھے اشارے سے جواب دیا، (ابن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں) اور میں یہی جانتا ہوں کہ صہیب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلی سے اشارہ کیا۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1187]
حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا جبکہ آپ نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے آپ کو سلام کہا تو آپ نے مجھے انگلی کے اشارے سے جواب دیا۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1187]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 170 (925)، سنن الترمذی/فیہ 155 (367)، (تحفة الأشراف: 4966)، مسند احمد 4/332، سنن الدارمی/الصلاة 94 (1401) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
حدیث نمبر: 1188
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَكِّيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ ابْنِ أَسْلَمَ , قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ:" دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْجِدَ قُبَاءَ لِيُصَلِّيَ فِيهِ , فَدَخَلَ عَلَيْهِ رِجَالٌ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ , فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا وَكَانَ مَعَهُ: كَيْفَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ إِذَا سُلِّمَ عَلَيْهِ؟ قَالَ:" كَانَ يُشِيرُ بِيَدِهِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء میں نماز پڑھنے کے لیے داخل ہوئے، تو لوگ ان کے پاس سلام کرنے کے لیے آئے، میں نے صہیب رضی اللہ عنہ سے پوچھا (وہ آپ کے ساتھ تھے) کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب سلام کیا جاتا تھا تو آپ کیسے جواب دیتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: آپ اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1188]
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء میں نماز پڑھنے کے لیے داخل ہوئے۔ کچھ لوگ آئے اور آپ کو سلام کہنے لگے۔ میں نے حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے پوچھا، کیونکہ وہ آپ کے ساتھ تھے، کہ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے جب آپ کو سلام کہا جاتا تھا؟ انہوں نے فرمایا: آپ ہاتھ سے اشارہ فرماتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1188]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الإقامة 59 (1017)، (تحفة الأشراف: 4967) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1017
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْجِدَ قُبَاءَ يُصَلِّي فِيهِ، فَجَاءَتْ رِجَالٌ مِنْ الْأَنْصَارِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ، فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا وَكَانَ مَعَهُ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ؟ قَالَ:" كَانَ يُشِيرُ بِيَدِهِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء میں آ کر نماز پڑھ رہے تھے، اتنے میں انصار کے کچھ لوگ آئے اور آپ کو سلام کرنے لگے، تو میں نے صہیب رضی اللہ عنہ سے پوچھا جو آپ کے ساتھ تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سلام کا جواب کیسے دیا تھا؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ کے اشارے سے جواب دے رہے تھے ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1017]
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء میں نماز ادا کرنے کے لیے تشریف لائے۔ متعدد انصاری حضرات حاضر ہو کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام عرض کرنے لگے۔“ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اس موقع پر) سلام کا جواب کس طرح دیتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاتھ سے اشارہ کرتے تھے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1017]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/السہو 6 (1188)، (تحفة الأشراف: 4967) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ دوران نماز سلام کا جواب زبان سے نہ دے ورنہ نماز فاسد ہو جائے گی، البتہ انگلی یا ہاتھ کے اشارے سے جواب دے سکتا ہے، اور اکثر علماء کا یہی قول ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 1400
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَسْجِدَ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، فَدَخَلَ النَّاسُ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا: كَيْفَ كَانَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ؟ قَالَ: "هَكَذَا، وَأَشَارَ بِيَدِهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد بنی عمرو بن عوف میں تشریف لائے (جو قباء میں ہے)، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے لگے اور لوگ بھی مسجد میں بھر آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہتے تھے، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: میں نے (سیدنا) صہیب (رضی اللہ عنہ) سے پوچھا: (نماز کی حالت میں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سلام کا جواب کس طرح دیتے رہے؟ انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے بتایا: اس طرح جواب دیتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1400]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1402] »
اس حدیث کی سند بھی صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 927] ، [ترمذي 368] ، [نسائي 1186] ، [ابن ماجه 1017] ، [أبويعلی 5638] ، [ابن حبان 2258] ، [موارد الظمآن 532] ، [الحميدي 148]
اس حدیث کی سند بھی صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 927] ، [ترمذي 368] ، [نسائي 1186] ، [ابن ماجه 1017] ، [أبويعلی 5638] ، [ابن حبان 2258] ، [موارد الظمآن 532] ، [الحميدي 148]
وضاحت: (تشریح احادیث 1398 سے 1400)
ان احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہوا کہ نماز کی حالت میں اگر کسی سے سلام کیا جائے تو اشارے سے جواب دے سکتے ہیں، کیونکہ سلام کرنا اور اس کا جواب دینا قرآن و حدیث کی روشنی میں دونوں ہی واجباتِ دینیہ میں سے ہیں، بعض لوگ کھانا کھاتے وقت سلام کا جواب نہیں دیتے اور نہ سلام کرنا پسند کرتے ہیں، کیا کھانا نماز پڑھنے سے زیادہ اچھا عمل ہے؟ غور کرنا چاہیے۔
ان احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہوا کہ نماز کی حالت میں اگر کسی سے سلام کیا جائے تو اشارے سے جواب دے سکتے ہیں، کیونکہ سلام کرنا اور اس کا جواب دینا قرآن و حدیث کی روشنی میں دونوں ہی واجباتِ دینیہ میں سے ہیں، بعض لوگ کھانا کھاتے وقت سلام کا جواب نہیں دیتے اور نہ سلام کرنا پسند کرتے ہیں، کیا کھانا نماز پڑھنے سے زیادہ اچھا عمل ہے؟ غور کرنا چاہیے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4568
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ " دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْجِدَ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، مَسْجِدَ قُبَاءَ يُصَلِّي فِيهِ، فَدَخَلَتْ عَلَيْهِ رِجَالُ الْأَنْصَارِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ، وَدَخَلَ مَعَهُ صُهَيْبٌ، فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ إِذَا سُلِّمَ عَلَيْهِ؟ قَالَ: يُشِيرُ بِيَدِهِ، قَالَ سُفْيَانُ: قُلْتُ لِرَجُلٍ: سَلْ زَيْدًا: أَسَمِعْتَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ؟ وَهِبْتُ أَنَا أَنْ أَسْأَلَهُ، فَقَالَ: يَا أَبَا أُسَامَةَ، سَمِعْتَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ؟ قَالَ: أَمَّا أَنَا، فَقَدْ رَأَيْتُهُ فَكَلَّمْتُهُ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنو عمرو بن عوف کی مسجد یعنی مسجد قباء میں نماز پڑھنے کی لئے تشریف لے گئے وہاں کچھ انصاری صحابہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کر نے کے لئے حاضر ہوئے ان کے ساتھ سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ بھی تھے، میں نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب سلام کیا جاتا ہے تو آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح جواب دیتے تھے؟ فرمایا کہ ہاتھ سے اشارہ کر دیتے تھے۔ سفیان کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی سے کہا سیدنا زید بن اسلم رحمہ اللہ سے پوچھو کہ یہ روایت آپ نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خود سنی ہے؟ مجھے خود سوال کر نے میں ان کا رعب حائل ہو گیا چنانچہ اس آدمی نے ان سے پوچھا کہ اے ابواسامہ! کیا آپ نے یہ روایت سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خود سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں نے انہیں دیکھا بھی ہے اور ان سے بات چیت بھی کی ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4568]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 148
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ بِمِنًى، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: ذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ بِقُبَاء لِيُصَلِّيَ فِيهِ، فَدَخَلَتْ عَلَيْهِ رِجَالُ الأَنْصَارِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ، فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا وَكَانَ مَعَهُ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ حِينَ كَانُوا يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ وَهُوَ يُصَلِّي؟ فَقَالَ صُهَيْبٌ: كَانَ يُشِيرُ إِلَيْهِمْ بِيَدِهِ" . قَالَ سُفْيَانُ: فَقُلْتُ لِرَجُلٍ: سَلْهُ أَسَمِعْتَهُ مِنِ ابْنِ عُمَرَ؟ فَقَالَ: يَا أَبَا أُسَامَةَ! أَسَمِعْتَهُ مِنِ ابْنِ عُمَرَ؟ فَقَالَ: أَمَّا أَنَا فَقَدْ كَلَّمْتُهُ وَكَلَّمَنِي , وَلَمْ يَقُلْ: سَمِعْتُهُ مِنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبا میں بنو عمرو بن عوف محلے کی مسجد میں تشریف لے گئے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں نماز ادا کریں، کچھ انصاری سلام کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں) میں نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا، کیونکہ وہ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کیسے جواب دیا تھا؟ جب ان لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھنے کے دوران سلام کیا تھا، تو سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ نے بتایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہاتھ کے ذریعہ اشارہ کیا تھا۔ [مسند الحميدي/حدیث: 148]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ”صحيحه“: برقم: 2258، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:5638، 5643، وأحمد فى ”مسنده“، برقم: 4657، برقم: 24516،»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 888
نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، نَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، وَأَبُو عَمَّارٍ ، قَالَ أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، وَقَالَ عَلِيٌّ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْجِدَ قُبَا، وَدَخَلَ عَلَيْهِ رِجَالٌ مِنَ الأَنْصَارِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ، فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا : كَيْفَ كَانَ يَصْنَعُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يُسَلَّمُ عَلَيْهِ وَهُوَ يُصَلِّي؟ قَالَ:" كَانَ يُشِيرُ بِيَدِهِ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا حَدِيثُ أَبِي عَمَّارٍ، زَادَ عَبْدُ الْجَبَّارِ، قَالَ سُفْيَانُ: قُلْتُ لِزَيْدٍ: سَمِعْتَ هَذَا مِنِ ابْنِ عُمَرَ؟ قَالَ: نَعَمْ
سیدنا ابن عمر رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قبا میں داخل ہوئے تو کچھ انصاری صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرنے کے لئے حاضر ہو گئے، میں نے حضرت صہیب سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی حالت میں سلام کا جواب کیسے دیتے تھے؟ انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ کے اشارے کے ساتھ جو اب دیتے تھے۔ جناب سفیان کہتے ہیں کہ میں نے زید بن اسلم سے پوچھا تو کیا آپ نے یہ روایت سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا کہ، ہاں (سنی ہے)۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة/حدیث: 888]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 238، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 888، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2258، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4301، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1186، وأبو داود فى (سننه) برقم: 927، والترمذي فى (جامعه) برقم: 368، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1402، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1017، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3453، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4657، والحميدي فى (مسنده) برقم: 148»
ترقیم عوامۃ: 4846 ترقیم الشثری: -- 4890
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن زيد بن اسلم ، عن ابن عمر ، قال:" سالت صهيبا كيف كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصنع حيث كان يسلم عليه؟" قال:" كان يشير بيده"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) صحيح، أخرجه أحمد (٤٥٦٨)، والنسائي (٣/ ٥)، وابن ماجة (١٠١٧)، وابن خزيمة (٨٨٨)، وابن حبان (٢٢٥٨)، والحاكم (٣/ ١٢)، وعبد الرزاق (٣٥٩٧)، والحميدي (١٤٨)، والدارمي (١/ ٣١٦)، والطبراني (٧٢٩١)، والبيهقي (٢/ ٢٥٩)؛ وبنحوه أبو داود (٩٢٥)، والترمذي (٣٦٧)، والبزار (٢٠٨٣)، وابن الجارود (٢١٦)، والطحاوي ١/ ٤٥٤، والشاشي (٩٨٤).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے حضرت صہیب سے پوچھا کہ اگر کوئی شخص دورانِ نماز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرتا تو آپ کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ ہاتھ سے اشارہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4890]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 888، (2/107) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2258، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 55، 56، 58، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4301، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1186 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1111، وأبو داود فى «سننه» برقم: 927، والترمذي فى «جامعه» برقم: 368، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1402، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1017، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3455، 3453، 3454، 3458، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4657، 24516، 24532، والحميدي فى «مسنده» برقم: 148، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5638، 5643، والبزار فى «مسنده» برقم: 1354، 1355، 1353، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3597، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39288، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2614، 2615، 2616، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5711، 5709، 5710، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1027، 7291، 7292، ترقيم محمد عوامة: 4846»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 888، (2/107) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2258، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 55، 56، 58، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4301، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1186 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1111، وأبو داود فى «سننه» برقم: 927، والترمذي فى «جامعه» برقم: 368، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1402، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1017، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3455، 3453، 3454، 3458، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4657، 24516، 24532، والحميدي فى «مسنده» برقم: 148، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5638، 5643، والبزار فى «مسنده» برقم: 1354، 1355، 1353، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3597، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39288، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2614، 2615، 2616، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5711، 5709، 5710، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1027، 7291، 7292، ترقيم محمد عوامة: 4846»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح