الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ الشُّفْعَةِ
باب: حق شفعہ کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4564 (کل: 42 مقامات، 19 کتب)
سنن دارقطنی: 4564
سنن نسائی: 5422
سنن ابن ماجہ: 2293
بلوغ المرام: 975
سنن دارمی: 2296
مشکوۃ المصابیح: 3342
مسند الحمیدی: 244
اللؤلؤ والمرجان: 1115
المنتقى ابن الجارود: 1025
مصنف ابن ابی شیبہ: 23496
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4636
21 تا 30
حدیث نمبر: 24117
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ هِنْدًَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ لِي إِلَّا مَا يَدْخُلُ بَيْتِي؟ قَالَ: " خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ہند نے آکر بار گاہ رسالت میں عرض کیا یارسول اللہ! ابوسفیان ایک ایسے آدمی ہیں جن میں کفایت شعاری کا مادہ کچھ زیادہ ہی ہے اور میرے پاس صرف وہی کچھ ہوتا ہے جو وہ گھر میں لاتے ہیں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ان کے مال میں سے اتنا لے لیا کرو جو تمہیں اور تمہارے بچوں کو کافی ہوجائے لیکن یہ ہو بھلے طریقے سے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24117]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 2211، م: 1714
حدیث نمبر: 24231
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: يَحْيَى قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَإِنَّهُ لَا يُعْطِينِي وَوَلَدِي مَا يَكْفِينَا إِلَّا مَا أَخَذْتُ مِنْ مَالِهِ وَهُوَ لَا يَعْلَمُ؟ قَالَ: " خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ہند نے آکر بارگاہ رسالت میں عرض کیا یارسول اللہ! ابوسفیان ایک ایسے آدمی ہیں جن میں کفایت شعاری کا مادہ کچھ زیادہ ہی ہے اور میرے پاس صرف وہی کچھ ہوتا ہے جو وہ گھر میں لاتے ہیں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ان کے مال میں سے اتنا لے لیا کرو جو تمہیں اور تمہارے بچوں کو کافی ہوجائے لیکن یہ ہو بھلے طریقے سے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24231]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 5364، م: 1714
حدیث نمبر: 25713
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: جَاءَتْ هِنْدٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ يُعْطِينِي وَوَلَدِي مَا يَكْفِينِي إِلَّا مَا أَخَذْتُ مِنْ مَالِهِ وَهُوَ لَا يَعْلَمُ. قَالَ: " خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ہند نے آکر بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ! ابوسفیان ایک ایسے آدمی ہیں جن میں کفایت شعاری کا مادہ کچھ زیادہ ہی ہے اور وہ مجھے اور میرے بچوں کو اتنا نہیں دیتے جو ہمیں کافی ہو، سوائے اس کے جو میں ان کے علم میں لائے بغیر ان کے مال سے لے لوں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ان کے مال میں سے اتنا لے لیا کرو جو تمہیں اور تمہارے بچوں کو کافی ہوجائے لیکن یہ ہو بھلے طریقے سے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25713]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 5364، م: 1714
حدیث نمبر: 244
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ لِي مِنْهُ إِلا مَا أُدْخِلَ عَلَى بَيْتِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ" .
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہند بنت عتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ابوسفیان ایک کنجوس آدمی ہے مجھے ان کی طرف سے وہی کچھ ملتا ہے، جو وہ گھر میں لا کر دیتے ہیں، لیکن مجھے مزید خرچ کی ضرورت ہوتی ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اتنا حاصل کر لیا کرو جو تمہارے اور تمہاری اولاد کے لیے مناسب طور پر کافی ہو۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 244]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى البيوع 2211، -وأطرافه-، ومسلم فى الألضية 1714، وقد استوفينا تخريجه فى «مسند الموصلي» برقم 4636، وفي «صحيح ابن حبان» رقم 4255،4256،4257،4258 أيضاً»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1115
1115 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ يُعْطِينِي مَا يَكْفِينِي وَوَلَدِي، إِلاَّ مَا أَخَذْتُ مِنْهُ وَهُوَ لاَ يَعْلَمُ فَقَالَ: خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ابوسفیان (ان کے شوہر) بخیل ہیں اور مجھے اتنا نہیں دیتے جو میرے اور میرے بچوں کے لیے کافی ہو سکے۔ ہاں، اگر میں ان کی لاعلمی میں ان کے مال میں سے لے لوں (تو کام چلتا ہے)۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم دستور کے موافق اتنا لے سکتی ہو جو تمہارے اور تمہارے بچوں کے لیے کافی ہو سکے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأقضية/حدیث: 1115]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 69 كتاب النفقات: 9 باب إذا لم ينفق الرجل فللمرأة أن تأخذ بغير علمه ما يكفيها وولدها بالمعروف»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
حدیث نمبر: 1025
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي عُروة ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ هِنْدًا بِنْتَ عُتْبَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلا يُعْطِينِي وَوَلَدِي مَا يَكْفِينَا إِلا مَا أَخَذْتُ مِنْ مَالِهِ وَهُوَ لا يَعْلَمُ، قَالَ: " خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ کہنے لگیں: اللہ کے رسول! ابو سفیان کنجوس ہیں، مجھے اور بچوں کو اتنا خرچ نہیں دیتے جو ہمیں پورا ہو جائے، الا یہ کہ میں ان کے مال سے خفیہ طور پر لے لوں۔ آپ نے فرمایا: آپ معروف طریقے سے اتنا مال لے لیا کریں جو آپ کو اور آپ کے بچوں کو کافی ہو جائے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1025]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 5364، صحیح مسلم: 1714»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
ترقیم عوامۃ: 22518 ترقیم الشثری: -- 23496
حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عائشة قالت: جاءت هند إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله، إن ابا سفيان رجل شحيح، فلا يعطيني ما يكفيني وولدي، إلا ما اخذت من ماله وهو لا يعلم! فقال: خذي ما يكفيك وولدك بالمعروف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قالت).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٦٤)، ومسلم (١٧١٤).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضرت ہند نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ابو سفیان بخیل انسان ہے اور مجھے اتنا نہیں دیتا جو میرے اور بچوں کے لئے کافی ہو، پھر میں اس کے مال میں سے اس کے علم کے بغیر کچھ نکال لیتی ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تیرے اور بچوں کے لئے کافی ہو اتنا اچھے طریقے سے لے لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23496]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2211، 2460، 3825، 5359، 5364، 5370، 6641، 7161، 7180، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1714، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1101، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4255، 4256، 4257، 4258، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5435 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5941، 9146، 9147، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3532، 3533، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2305، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2293، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13536، 15791، 15834، 20552، 20561، 21354، 21353، 21355، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24751، 24868، 26352، 26528، والحميدي فى «مسنده» برقم: 244، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4636، والبزار فى «مسنده» برقم: 35 / 12، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16613، 16612، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1836، 1833، 1834، 1835، 1837، 1838، والطبراني فى «الكبير» برقم: 172، 171، 171 / 2، 174، 173، 177، 175، 176، ترقيم محمد عوامة: 22518»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2211، 2460، 3825، 5359، 5364، 5370، 6641، 7161، 7180، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1714، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1101، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4255، 4256، 4257، 4258، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5435 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5941، 9146، 9147، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3532، 3533، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2305، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2293، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13536، 15791، 15834، 20552، 20561، 21354، 21353، 21355، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24751، 24868، 26352، 26528، والحميدي فى «مسنده» برقم: 244، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4636، والبزار فى «مسنده» برقم: 35 / 12، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16613، 16612، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1836، 1833، 1834، 1835، 1837، 1838، والطبراني فى «الكبير» برقم: 172، 171، 171 / 2، 174، 173، 177، 175، 176، ترقيم محمد عوامة: 22518»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1209
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ: أَنَّ هِنْدَ أُمَّ مُعَاوِيَةَ جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَإِنَّهُ لَا يُعْطِينِي مَا يَكْفِينِي وَوَلَدِي إِلَّا مَا أَخَذْتُ مِنْهُ سِرًّا وَهُوَ لَا يَعْلَمُ، فَهَلْ عَلَيَّ فِي ذَلِكَ مِنْ شَيْءٍ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ".
عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا کہ ہند رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ابوسفیان (میرا خاوند) بخیل آدمی ہے۔ مجھے اتنا خرچہ نہیں دیتا جو میرے اور میرے بچوں کے لیے کافی ہو۔ ہاں اگر میں ان کی لاعلمی میں ان کے مال سے کچھ لے لوں، کیا مجھ پر اس کا کوئی گناہ تو نہیں؟“ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اچھے طریقے سے اتنا لے سکتی ہو جو تمہارے اور تمہارے بچوں کے لیے کافی ہو“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1209]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، النفقات، باب نفقة المرأة اذا غاب عنها زوجها ونفقة الولد (5359) ومسلم، الأقضية، باب قضية هند (1714).»
حدیث نمبر: 1210
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ وَلَيْسَ لِي مِنْهُ إِلَّا مَا يُدْخِلُ عَلَيَّ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ".
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ابوسفیان بخیل آدمی ہے اور میرے پاس وہی خرچہ ہوتا ہے جو وہ مجھے دیتا ہے (جو ناکافی ہے)“۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دستور کے موافق اتنا خرچہ اس کے مال سے لے لے جو تیرے اور تیرے بچوں کے لیے کافی ہو“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1210]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخارى البيوع، باب من أجرى امر الامصار على ما يتعارفون ...... الخ (2211).»
حدیث نمبر: 507
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ هِنْدًا أُمَّ مُعَاوِيَةَ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ لِي مِنْهُ إِلا مَا أَدْخَلَ عَلَيَّ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہند ام معاویہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئیں اور کہنے لگیں اے اللہ کے رسول! سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ بخیل آدمی ہیں اور میرے لیے ان (کے مال) میں سے صرف وہی ہوتا ہے جو وہ (خود) مجھے لا کر دیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صرف اتنا دستور کے مطابق اس کے مال سے لے لیا کرو جو تجھے اور تیری اولاد کو کافی ہو۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: «صحیح بخارى، البيوع، باب من أجرى امر الأمصار .... الخ، رقم: 2211، صحیح مسلم، الاقضية باب قضية هند، رقم: 1714»