الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
74. بَابٌ فِي قِتَالِهِ وَمَنْ يُقَاتِلُهُ .
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جنگ کرنا اور اس شخص کا بیان، جو ان کے ساتھ جنگ کرے گا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 14766 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3922
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 859
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6642
حدیث نمبر: 14766
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَكَّةَ انْصَرَفَ إِلَى الطَّائِفِ فَحَاصَرَهَا سَبْعَ عَشْرَةَ أَوْ ثَمَانِ عَشْرَةَ فَلَمْ يَفْتَتِحْهَا، ثُمَّ أَوْغَلَ رَوْحَةً أَوْ غَدْوَةً، ثُمَّ نَزَلَ، ثُمَّ هَجَرَ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ، وَأُوصِيكُمْ بِعِتْرَتِي خَيْرًا، وَإِنَّ مَوْعِدَكُمُ الْحَوْضُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ، وَلَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْهِمْ رَجُلًا مِنِّي أَوْ لِنَفْسِي فَلَيَضْرِبَنَّ أَعْنَاقَ مُقَاتِلِيهِمْ وَلَيَسْبِيَنَّ ذَرَارِيَّهُمْ".
قَالَ: فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ، وَأَخَذَ بِيَدِ عَلِيٍّ فَقَالَ:" هَذَا هُوَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ جَبْرٍ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ وَضَعَّفَهُ الْجُوزَجَانِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
قَالَ: فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ، وَأَخَذَ بِيَدِ عَلِيٍّ فَقَالَ:" هَذَا هُوَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ جَبْرٍ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ وَضَعَّفَهُ الْجُوزَجَانِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا، تو اس کے بعد آپ طائف کی طرف چلے گئے، وہاں آپ نے سترہ دن یا شاید اٹھارہ دن تک محاصرہ کیے رکھا، لیکن وہ شہر فتح نہیں ہوا، پھر آپ صبح کے وقت یا شاید شام کے وقت تیزی سے روانہ ہوئے، پھر آپ نے پڑاؤ کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! بے شک میں تم لوگوں کا پیشرو ہوؤں گا، اور بے شک میں تمہیں اپنی عترت کے بارے میں بھلائی کی تلقین کرتا ہوں، تم سے ملنے کی جگہ حوض ہے، اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، وہ لوگ (یعنی دشمن) نماز قائم کریں گے اور زکوۃ ادا کریں گے، یا پھر میں ان کی طرف اپنے میں سے ایک شخص کو بھیجوں گا جو ان کے جنگجو لوگوں کی گردنیں اڑا دے گا، اور ان کے بال بچوں کو قیدی بنا لے گا۔“ راوی کہتے ہیں: لوگ یہ سمجھے کہ شاید سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ یا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہوں گے، لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا: وہ یہ ہو گا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی طلحہ بن جبر ہے، جسے ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جرجانی نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14766]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی طلحہ بن جبر ہے، جسے ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جرجانی نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14766]
تخریج الحدیث: «خرجه أبو يعلى فى اله بند (859)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
ترقیم عوامۃ: 32749 ترقیم الشثری: -- 34257
حدثنا عبيد الله ، عن طلحة بن جبر ، عن المطلب بن عبد الله ، عن مصعب بن عبد الرحمن ، عن عبد الرحمن بن عوف قال: لما افتتح رسول الله صلى الله عليه وسلم مكة انصرف إلى الطائف فحاصرها تسع عشرة او ثمان عشرة، فلم يفتتحها، ثم ارتحل روحة او غدوة فنزل ثم هجر ثم قال: ايها الناس إني فرط لكم واوصيكم بعترتي خيرا، وإن موعدكم الحوض، والذي نفسي بيده، لتقيمن الصلاة ولتؤتن الزكاة او لابعثن إليكم رجلا مني - او كنفسي - فليضربن اعناق مقاتلتهم وليسبين ذراريهم، قال: فراى الناس انه ابو بكر او عمر، فاخذ بيد علي فقال: هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (سبع).
(٢) سقطت من: [أ، ب].
(٣) في [هـ]: (لنفسي).
(٤) ضعيف جدًا، طلحة بن جبر متروك، أخرجه أبو يعلى (٨٥٩)، والحاكم ٢/ ١٢٠، والبزار (١٠٥٠)، وابن جرير في الجزء المفقود من تهذيب الآثار (٢١٦)، وابن عساكر ٤٢/ ٣٤٣، والفاكهي (١٩٦٢)، وخليفة في التاريخ ص ٨٩، والمروزي في تعظيم قدر الصلاة (٩٦٨).
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کرلیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم طائف کی طرف لوٹے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اٹھارہ یا انیس دن تک طائف کا محاصرہ کیا۔ لیکن اس کو فتح نہ کرسکے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح یا شام کے وقت کوچ فرمایا: پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کو چلنے لگے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! بیشک میں تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں گا، اور میں تمہیں اپنی اولاد کے بارے میں بھلائی کی وصیت کرتا ہوں۔ اور تم سے وعدے کی جگہ حوض کوثر کا مقام ہے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے چاہیے کہ تم ضرور بالضرور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو یا پھر میں تمہاری طرف اپنے ایک آدمی کو بھیجوں گا۔ یا اپنے جیسے ایک آدمی کو بھیجوں گا۔ پس وہ ضرور بالضرور ان میں سے قتال کرنے والوں کی گردنوں کو مارے گا۔ اور ان کی اولادوں کو قیدی بنا لے گا۔ راوی کہتے ہیں: لوگوں کا خیال تھا کہ وہ شخص حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہوں گے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا: وہ شخص یہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34257]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف جدًا، طلحة بن جبر متروك .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2574، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 859، والبزار فى «مسنده» برقم: 1050، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3922 / 1، 3922 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39725، ترقيم محمد عوامة: 32749»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2574، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 859، والبزار فى «مسنده» برقم: 1050، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3922 / 1، 3922 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39725، ترقيم محمد عوامة: 32749»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا
ترقیم عوامۃ: 38108 ترقیم الشثری: -- 39726
حدثنا عبيد الله بن موسى، عن طلحة بن جبر ، عن المطلب بن عبد الله ، عن مصعب بن عبد الرحمن ، عن عبد الرحمن بن عوف قال: لما افتتح رسول الله صلى الله عليه وسلم مكة انصرف إلى الطائف، فحاصرهم تسع عشرة او ثمان عشرة فلم يفتتحها، ثم اوغل روحة او غدوة، فنزل ثم هجر ثم قال: ايها الناس، إني فرط لكم فاوصيكم بعترتي خيرا، وإن موعدكم الحوض، والذي نفسي بيده لتقيمن الصلاة ولتؤتن الزكاة او لابعثن إليكم رجلا مني او كنفسي فليضربن اعناق مقاتلتهم وليسبين ذراريهم، قال: فراى الناس انه ابو بكر او عمر، فاخذ بيد علي فقال: هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جابر)، وفي [س]: (جبير).
(٢) سقط من: [ع، ي].
(٣) في [ق، هـ]: (ارتحل).
(٤) في [أ، ب]: (ثم نزل).
(٥) في [ع]: (ثم هجز)، وسقط من: [هـ].
(٦) في [ي]: (أو أن).
(٧) في [س]: (لتقيمن).
(٨) في [س]: (ولتؤتن).
(٩) في [س]: (فلتضربن).
(١٠) في [أ، ب، جـ، س، ي]: (قالوا).
(١١) في [ع]: (فرا).
(١٢) في [ب]: (وعمر).
(١٣) في [أ، ب]: زيادة ﵁.
(١٤) ضعيف جدًّا؛ طلحة بن جبر متروك، أخرجه أبو يعلى (٨٥٩)، والحاكم ٢/ ١٢٠، وابن عساكر ٤٢/ ٣٤٣، والبزار (١٠٥٠)، والمروزي في تعظيم الصلاة (٩٦٨)، وخليفة بن خياط في التاريخ ص ٨٩، والفاكهي (١٩٦٢)، وابن جرير في الجزء المفقود من تهذيب الآثار (٢١٦).
حضرت عبد الرحمان بن عوف روایت بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کو فتح کرلیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طائف کی طرف چل پڑے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طائف والوں کا اٹھارہ یا انیس (دن) محاصرہ کیا لیکن طائف کو فتح نہ کرسکے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صبح یا ایک شام محاصرہ کو شدید کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑاؤ ڈالا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کے وقت (ہی) چل پڑے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! میں تم سے پہلے (آگے) پہنچنے والا ہوں لہٰذا میں تمہیں اپنی عترت (اہل بیت) کے ساتھ خیر کی وصیت کرتا ہوں۔ اور یقین جانو کہ تمہارے ساتھ میرے وعدہ کی جگہ حوض ہے۔ قسم اس ذات کی جس کے قبضہ مں ے میری جان ہے وہ لوگ نماز کو ضرور بالضرور قائم کریں گے اور زکوۃ کو ضرور بالضرور ادا کریں گے ورنہ میں ان کی طرف اپنے میں سے ایک آدمی یا اپنی طرح کا ایک آدمی بھیج دوں گا۔ جو ان کے لڑنے والوں کی گردنیں مارے گا اور ان کی اولاد کو قیدی بنا لائے گا۔ راوی کہتے ہیں: لوگوں کا خیال یہ ہوا کہ یہ آدمی حضرت ابوبکر ہوں گے یا حضرت عمر ہوں گے۔ لیکن جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا: وہ آدمی یہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39726]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف جدًّا؛ طلحة بن جبر متروك .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2574، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 859، والبزار فى «مسنده» برقم: 1050، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3922 / 1، 3922 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34256، ترقيم محمد عوامة: 38108»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2574، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 859، والبزار فى «مسنده» برقم: 1050، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3922 / 1، 3922 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34256، ترقيم محمد عوامة: 38108»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 14960
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَكَّةَ، انْصَرَفَ إِلَى الطَّائِفِ، حَاصَرَهَا سَبْعَ عَشْرَةَ - أَوْ تِسْعَ عَشْرَةَ - ثُمَّ قَامَ خَطِيبًا، فَحَمِدَ اللَّهَ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ:" أُوصِيكُمْ بِعِتْرَتِي خَيْرًا، وَإِنَّ مَوْعِدَكُمُ الْحَوْضُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُقِيمُنَّ الصَّلَاةَ، وَلَتُؤْتُنَّ الزَّكَاةَ، أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْكُمْ رَجُلًا مِنِّي - أَوْ كَنَفْسِي - يَضْرِبُ أَعْنَاقَكُمْ". ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ عَلِيٍّ، فَقَالَ:" هَذَا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ جَبْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ جَبْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم طائف کی طرف تشریف لے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سترہ یا شاید انیس دن تک اس کا محاصرہ کیے رکھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کی اور پھر یہ ارشاد فرمایا: ”میں تمہیں اپنی عترت کے بارے میں بھلائی کی تلقین کرتا ہوں، تم سے ملنے کی جگہ حوض ہے، اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، تم لوگ نماز ضرور قائم کرو گے، اور زکوۃ ضرور ادا کرو گے، ورنہ میں تمہاری طرف اپنے میں سے ایک شخص کو بھیجوں گا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) تمہاری طرف اس شخص کو بھیجوں گا جو میری طرح ہو گا، اور وہ تمہاری گردنیں اڑائے گا۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر ارشاد فرمایا: اور وہ یہ ہو گا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی طلحہ بن جبر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14960]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی طلحہ بن جبر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14960]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 1050»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 3922
: وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ جَبْرٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ انْصَرَفَ إِلَى الطَّائِفِ فَحَاصَرَهَا تِسْعَةَ عَشَرَ أَوْ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ فَلَمْ يَفْتَحْهَا، ثُمَّ أَوْغَلَ رَوْحَةً أَوْ غَدْوَةً فَنَزَلَ ثُمَّ هَجَّرَ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي فَرَطُكُمْ، وَأُوصِيكُمْ بِعِتْرَتِي خَيْرًا، وَإِنَّ مَوْعِدَكُمُ الْحَوْضُ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُقِيمُنَّ الصَّلَاةَ، وَلَتُؤْتُنَّ الزَّكَاةَ، أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْكُمْ رَجُلًا مِنِّي أَوْ كَنَفْسِي فَلَيَضْرِبَنَّ أَعْنَاقَ مُقَاتِلِيهِمْ، وَلَيَسْبِيَنَّ ذَرَارِيَّهُمْ I ". قَالَ: فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - فَأَخَذَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ: I " هَذَا.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، بِهَذَا
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، بِهَذَا
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ فتح کر چکے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم طائف کی جانب روانہ ہوئے اور اٹھارہ یا انیس روز تک اس کا محاصرہ جاری رکھا مگر وہ فتح نہ ہوا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح یا شام کے کسی پہر میں کچھ مسافت طے کی اور ایک جگہ قیام فرمایا، پھر تپتی دوپہر میں لوگوں کو جمع کر کے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ”اے لوگو! میں (حوضِ کوثر پر) تمہارا پیش رو ہوں، اور میں تمہیں اپنی عترت (اہلِ بیت) کے ساتھ حسنِ سلوک اور خیر کی وصیت کرتا ہوں، اور تمہارے ساتھ میرا وعدہ گاہ حوضِ کوثر ہے، پس اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضرور بالضرور نماز قائم کرتے رہو گے اور زکوٰۃ ادا کرتے رہو گے، ورنہ میں تمہاری طرف ایک ایسا شخص بھیجوں گا جو مجھ سے ہے یا میری اپنی جان کے مانند ہے، وہ ان کے جنگجوؤں کی گردنیں اڑائے گا اور ان کی اولاد کو قیدی بنا لے گا۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ لوگ یہ سمجھے کہ شاید وہ شخص سیدنا ابوبکر یا سیدنا عمر رضی اللہ عنہما ہوں گے، مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”یہ وہ شخص ہے۔“
اور امام ابو یعلیٰ نے بھی اسے ابوبکر بن ابی شیبہ کی سند سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 3922]
اور امام ابو یعلیٰ نے بھی اسے ابوبکر بن ابی شیبہ کی سند سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 3922]
تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: 859
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَكَّةَ انْصَرَفَ إِلَى الطَّائِفِ، فَحَاصَرَهَا تِسْعَ عَشْرَةَ، أَوْ ثَمَانَ عَشْرَةَ لَمْ يَفْتَتِحْهَا، ثُمَّ أَوْغَلَ رَوْحَةً أَوْ غَدْوَةً، ثُمَّ نَزَلَ، ثُمَّ هَجَّرَ، فَقَالَ: «أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ، وَأُوصِيكُمْ بِعِتْرَتِي خَيْرًا، وَإِنَّ مَوْعِدَكُمُ الْحَوْضُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لِيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلْيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْهِمْ رَجُلًا مِنِّي - أَوْ: كَنَفْسِي - فَلَيَضْرِبَنَّ أَعْنَاقَ مُقَاتِلَتِهِمْ، وَلَيَسْبِيَنَّ ذَرَارِيَّهُمْ» قَالَ: فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهُ أَبُو بَكْرٍ ، أَوْ عُمَرُ ، فَأَخَذَ بِيَدِ عَلِيٍّ ، فَقَالَ: «هَذَا هُوَ» .
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کر لیا تو طائف کی طرف تشریف لے گئے اور انیس یا اٹھارہ دن اس کا محاصرہ کیا لیکن اسے فتح نہ کیا، پھر صبح یا شام کو کچھ دور آگے گئے، پھر پڑاؤ ڈالا، پھر دوپہر کے وقت فرمایا: ”اے لوگو! میں تمہارا پیش رو ہوں، اور میں تمہیں اپنی عترت (اہلِ بیت) کے ساتھ بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، اور تم سے ملاقات کی جگہ حوض (کوثر) ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! وہ لوگ ضرور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں، ورنہ میں ان کی طرف اپنے میں سے ایک آدمی بھیجوں گا ـ یا فرمایا: اپنے جیسا ـ جو ان کے جنگجوؤں کی گردنیں اڑائے گا اور ان کی اولاد کو قیدی بنائے گا۔“ لوگوں نے خیال کیا کہ وہ ابوبکر یا عمر ہوں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا: ”یہ ہے وہ (شخص)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند عبد الرحمن بن عوف/حدیث: 859]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14765، 14766، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 854»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14765، 14766، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 854»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 6642
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ انْصَرَفَ إِلَى الطَّائِفِ فَحَاصَرَهَا تِسْعَةَ عَشَرَ أَوْ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ فَلَمْ يَفْتَحْهَا، ثُمَّ أَوْغَلَ رَوْحَةً أَوْ غَدْوَةً فَنَزَلَ ثُمَّ هَجَّرَ فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ، وَأُوصِيكُمْ بِعِتْرَتِي خَيْرًا، وَإِنَّ مَوْعِدَكُمُ الْحَوْضُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَيُقِيمُنَّ الصَّلَاةَ وَلَيُؤْتُنَّ الزَّكَاةَ أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْهِمْ رَجُلًا مِنِّي - أَوْ كَنَفْسِي - فَلَيَضْرِبَنَّ أَعْنَاقَ مُقَاتِلِهِمْ، وَلَيَسْبِيَنَّ ذَرَارِيهِمْ. قَالَ: فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ، فَأَخَذَ بِيَدِ عَلِيٍّ فَقَالَ: هَذَا".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ بِسَنَدٍ فِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ بِسَنَدٍ فِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم طائف کی طرف روانہ ہوئے اور اٹھارہ یا انیس دن اس کا محاصرہ کیا لیکن اسے فتح نہ کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح یا شام کے وقت وہاں سے کوچ کیا، ایک جگہ قیام کے بعد تپتی دوپہر میں روانہ ہوئے تو (خطبہ دیتے ہوئے) ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! میں تمہارا پیش رو ہوں (جو حوض پر تمہارا استقبال کرے گا) اور میں تمہیں اپنی عترت (اہلِ بیت) کے بارے میں بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، اور تمہارے ساتھ میری ملاقات کا مقام حوضِ کوثر ہے، اور اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! وہ لوگ ضرور بالضرور نماز قائم کریں گے اور زکوٰۃ ادا کریں گے ورنہ میں ان کی طرف ایک ایسا شخص بھیجوں گا جو مجھ سے ہے - یا فرمایا کہ میری اپنی جان کی مانند ہے - جو ان کے جنگجوؤں کی گردنیں مارے گا اور ان کی اولاد کو قیدی بنائے گا۔“ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں کا گمان یہ تھا کہ وہ شخصیت سیدنا ابوبکر یا سیدنا عمر رضی اللہ عنہما میں سے کوئی ہو گی، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ تھاما اور فرمایا: ”یہ وہ شخص ہے۔““ اس روایت کو امام ابوبکر بن ابی شیبہ اور ان کے واسطے سے امام ابو یعلیٰ موصلی نے ایسی سند کے ساتھ بیان کیا ہے جس میں موسیٰ بن عبیدہ ربذی نامی راوی ہے، جو کہ ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6642]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة وعنه أبو يعلى الموصلي بسند فيه موسى بن عبيدة الربذي، وهو ضعيف»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14766»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14766»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف