🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 3106 (کل: 9 مقامات، 6 کتب)
المعجم الاوسط: 3106، 5287
سنن ابن ماجہ: 389، 545
مسند احمد: 18141
الفتح الربانی: 738
مسند امام شافعی: 76
المعجم الکبیر للطبرانی: 17994، 18000
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3106
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: نَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ رَسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ خَرَجَ لِحَاجَتِهِ، وَتَبِعَهُ الْمُغِيرَةُ بِالْإِدَاوَةِ وَفِيهَا مَاءٌ فَأَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ تَحْتِ فَرْوَةٍ، فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا اللَّيْثُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ .
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت کے لیے تشریف لے گئے اور سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ پانی کا ایک برتن لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے روانہ ہوئے جس میں پانی تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ ایک اونی جبّے کے نیچے سے نکالے، پس وضو فرمایا اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے لیث رحمہ اللہ اور محمد بن اسحاق رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3106]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 182، 203، 206، 363، 388، 2918، 4421، 5798، 5799، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 274، ومالك فى «الموطأ» برقم: 99 / 36، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 30، 91، 93، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 50، 190، 191، 203، 1064، 1514، 1515، 1645، 1642، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1326، 1342، 1346، 1347، 2224، 2225، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 489، 610، 5953، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 17 / 2، 82 / 1، 79 / 1، 109 / 1، 107 / 1، 108 / 2، 125 / 1، 123 / 6، 124 / 7، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 16، 82، 109، 108، 110، 111، 112، 121، 165، 166، 167، 168، 9585، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1، 149، 150، 151، 156، 161، (1/58) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 20، 98، 100، والدارمي فى «مسنده» برقم: 686، 687، 740، 1375، 1374، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 331، 389، 545، 1236، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 268، 267، 269، 280، 391، 447، 1299، 1305، 1316، 1317، 1357، 1355، 1356، 1366، 1405، 1406، 3674، 3958، 3959، 4203، 4248، 5224، 5392، 5391، والدارقطني فى «سننه» برقم: 737، 738، 740، 739، 749، 754، 763، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18421، 18428، 18432، 18443، 18444، 18446، 18447، 18448، 18452، 18457، 18458، 18451، 18459، 18469، 18462، 18477، 18480، 18481، 18482، 18483، 18507، 18513، 18515، 18516، 18517، 18523، 18524، 18531، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 726، 727، 734، والحميدي فى «مسنده» برقم: 775، 776، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 395، 397، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 108، 4315، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 740، 747، 748، 750، 749، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 230، 241، 1143، 1867، 1870، 1883، 1888، 1889، 1929، 1969، 7247، 37254، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 132، 133، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5654، 5653، والطبراني فى «الكبير» برقم: 858، 866، 864، 865، 867، 871، 868، 869، 870، 872، 876، 875، 877، 881، 878، 879، 880، 882، 886، 885، 887، 888، 889، 923، 944، 945، 946، 971، 972، 976، 977، 984، 985، 990، 992، 1000، 997، 1001، 1002، 1006، 1007، 1018، 1029، 1028، 1030، 1034، 1031، 1032، 1033، 1035، 1039، 1036، 1037، 1038، 1040، 1041، 1050، 1051، 1064، 1065، 1062، 1063، 1072، 1081، 1080، 1078، 1079، 1085، والطبراني فى «الصغير» برقم: 369، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 533، 1299، 1389، 1840، 3448، 3525، 3619، 4901، 5139، 5287، 5404، 6292، 7586، 7716، 8105، 8933، 9110»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 389
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ:" خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَعْضِ حَاجَتِهِ، فَلَمَّا رَجَعَ تَلَقَّيْتُهُ بِالْإِدَاوَةِ، فَصَبَبْتُ عَلَيْهِ فَغَسَلَ يَدَيْهِ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ، ثُمَّ ذَهَبَ يَغْسِلُ ذِرَاعَيْهِ، فَضَاقَتِ الْجُبَّةُ، فَأَخْرَجَهُمَا مِنْ تَحْتِ الْجُبَّةِ فَغَسَلَهُمَا، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ صَلَّى بِنَا".
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی حاجت کے لیے تشریف لے گئے، جب آپ واپس ہوئے تو میں لوٹے میں پانی لے کر آپ سے ملا، میں نے پانی ڈالا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر اپنا چہرہ دھویا، پھر اپنے دونوں بازو دھونے لگے تو جبہ کی آستین تنگ پڑ گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ جبہ کے نیچے سے نکال لیے، انہیں دھویا، اور اپنے موزوں پر مسح کیا، پھر ہمیں نماز پڑھائی۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 389]
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام سے تشریف لے گئے۔ جب آپ واپس آئے تو میں پانی کا برتن لے کر حاضر ہوا۔ میں نے پانی ڈالا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر چہرہ مبارک دھویا، پھر اپنے بازو دھونے کا ارادہ کیا تو جبہ کی آستینیں تنگ معلوم ہو گئیں، چنانچہ آپ نے جبہ کے نیچے سے بازو نکال لیے اور انہیں دھویا اور موزوں پر مسح کیا، پھر ہمیں نماز پڑھائی۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 389]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الصلاة 7 (363)، صحیح مسلم/الطہارة 23 (274)، سنن النسائی/الطہارة 66 (82)، (تحفة الأشراف: 11528)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطہارة 59 (149)، موطا امام مالک/الطہارة 8 (41)، حم4/255، سنن الدارمی/الطہارة 41 (740) (صحیح) (یہ مکرر ہے، ملاحظہ ہو: 545)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:بخاري ومسلم

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 545
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّهُ خَرَجَ لِحَاجَتِهِ، فَاتَّبَعَهُ الْمُغِيرَةُ بِإِدَاوَةٍ فِيهَا مَاءٌ، حَتَّى فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ، فَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ".
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے نکلے، وہ ایک لوٹے میں پانی لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ہو لیے، جب آپ اپنی ضرورت سے فارغ ہو گئے، تو وضو کیا، اور موزوں پر مسح کیا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 545]
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے۔ حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ ایک برتن میں پانی لے کر آپ کے ساتھ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قضائے حاجت سے فارغ ہو کر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 545]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الوضوء 48 (182)، 49 (203)، المغازي 81 (4421)، اللباس 11 (5799) صحیح مسلم/الطہارة 22 (274)، سنن ابی داود/الطہارة 59 (149)، سنن النسائی/الطہا رة 63 (79)، 66 (82)، 79 (96)، 80 (97)، (تحفة الأشراف: 11514)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة 75 (100)، موطا امام مالک/الطہارة 8 (41)، مسند احمد (4/255)، سنن الدارمی/الطہارة 41 (740) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:بخاري ومسلم

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18141
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَبُو مُحَمَّدٍ الْكِلَابِيُّ ، حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: وَضَّأْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَا أَنْزِعُ خُفَّيْكَ؟ قَالَ:" لَا، إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ، ثُمَّ لَمْ أَمْشِ حَافِيًا بَعْدُ" ثُمَّ صَلَّى صَلَاةَ الصُّبْح .
حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا چہرہ اور بازو دھوئے اور سر اور موزوں پر مسح فرمایا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا میں آپ کے موزے اتار نہ دوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں میں نے یہ وضو کی حالت میں پہنے تھے پھر میں انہیں اتار کر نہیں چلا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز اسی طرح پڑھ لی۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18141]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، خ: 182، م: 274، مجالد ضعيف، لكنه توبع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 738
عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: وَضَّأْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَلَا أَنْزِعُ خُفَّيْكَ؟ قَالَ: ( (لَا، إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ ثُمَّ لَمْ أَمْشِ حَافِيًا بَعْدُ) ) ثُمَّ صَلَّى صَلَاةَ الصُّبْحِ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووضو کروایا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرہ اور بازو دھوئے، پھر سر کا مسح کر کے موزوں پر بھی مسح کر دیا۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا میں آپ کے موزوں کو اتار نہ دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی نہیں، جب میں نے یہ پہنے تھے تو میرے پاؤں پاک تھے اور اس کے بعد ابھی تک میں ننگے پاؤں نہیں چلا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نمازِ فجر ادا کی۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 738]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 206، 5799، ومسلم: 274، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18141 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18322»
وضاحت: فوائد: … میرے پاؤں پاک تھے۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کی حالت میں تھے۔ اس کے بعد ابھی تک میں ننگے پاؤں نہیں چلا۔ ان الفاظ سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ جن موزوں کو وضو کی حالت میں پہنا گیا ہو، ان پر مسح کرنے کے لیے ضروری ہے کہ بعد میں ان کو اتارا نہ گیا ہو۔

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 206
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 76
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ زِيَادٍ وَهُوَ مِنْ وَلَدِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبَ لِحَاجَتِهِ فِي غَزَاةِ تَبُوكَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَصَلَّى.  
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک کے موقع پر قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے، پھر (بعد میں) آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا اور نماز پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 76]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار (416).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17994
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ ، ثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ أَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً فَقَالَ: " مَنْ هَذَا؟ " فَقُلْتُ: أَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ ، فَقَالَ: " أَمْسِكْ "، فَأَمْسَكْتُ لَهُ نَاقَتَهُ وَانْطَلَقَ حَتَّى مَا رَأَيْتُهُ، ثُمَّ جَاءَ فَوَضَّأْتُهُ فَحَسَرَ عَنْ ذِرَاعَيْهِ، فَضَاقَ كُمُّ الْجُبَّةِ، فَأَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ تَحْتِهَا، فَتَوَضَّأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقُلْتُ: أَلَا تَنْزِعُ خُفَّيْكَ؟ فَقَالَ: " إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں چل رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون ہے؟“ میں نے عرض کیا: میں مغیرہ بن شعبہ ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رک جاؤ۔“ تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی روک لی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چلے گئے یہاں تک کہ نظروں سے اوجھل ہو گئے، پھر واپس آئے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بازو کھولے تو جبے کی آستین تنگ ہو گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ اس کے نیچے سے نکالے، پھر وضو کیا اور اپنے ہاتھ، چہرہ اور بازو دھوئے اور موزوں پر مسح کیا، تو میں نے عرض کیا: کیا آپ اپنے موزے نہیں اتاریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے انہیں پاک حالت میں پہنا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17994]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 372، حدیث 869»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18000
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ ، ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى ، أَنَا اللَّيْثُ ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ خَرَجَ لِحَاجَتِهِ وَتَبِعَهُ الْمُغِيرَةُ بِالْإِدَاوَةِ فِيهَا مَاءٌ، فَصَبَّ عَلَيْهِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت کے لیے نکلے، اور سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ پانی کا برتن لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پانی ڈالتے رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت سے فارغ ہوئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18000]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 375، حدیث 875»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5287
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ قَالَ: نَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ لَيْلًا، فَقَالَ: I " مَنْ هَذَا؟ I " فَقُلْتُ: أَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ ، فَقَالَ: I " أَمْسِكْ عَلَيْكَ I "، فَأَمْسَكْتُ لَهُ نَاقَتَهُ، وَانْطَلَقَ حَتَّى مَا رَأَيْتُهُ، ثُمَّ عَادَ فَوَضَّأْتُهُ، I " فَحَسَرَ عَنْ ذِرَاعَيْهِ، فَضَاقَ كُمُّ الْجُبَّةِ، فَأَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ تَحْتِهَا فَتَوَضَّأَ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ I ". فَقُلْتُ: أَلَا تَنْزِعُ خُفَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَالَ: إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ.
I " لَمْ يُجَوِّدْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ I ". وَرَوَاهُ الْمُعَافَى أَيْضًا: عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ مَعْنٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، وَلَمْ يَذْكُرْ: I " عُرْوَةَ بْنَ الْمُغِيرَةِ I ".
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک رات سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون ہے؟“ میں نے عرض کیا: میں مغیرہ بن شعبہ ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے سنبھالو۔“ چنانچہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی تھام لی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چلے گئے یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ نہ سکا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کلائیوں سے کپڑا ہٹایا تو جبے کی آستین تنگ پڑ گئی، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ جبے کے نیچے سے نکال لیے اور وضو فرمایا، اپنے ہاتھ، چہرہ اور بازو دھوئے، سر کا مسح کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ اپنے موزے نہیں اتاریں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے انہیں اس حال میں پہنا تھا کہ میرے پاؤں پاک تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل بن ابی خالد سے موسیٰ بن اعین کے سوا کسی نے عمدہ طریقے سے روایت نہیں کیا، اور معافی بن سلیمان اس میں منفرد ہیں۔“ اور معافی نے اسے قاسم سے، انہوں نے معن سے، انہوں نے اسماعیل بن ابی خالد سے، انہوں نے شعبی سے، انہوں نے مغیرہ بن شعبہ سے بھی روایت کیا ہے، اور اس میں ”عروہ بن مغیرہ“ کا ذکر نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5287]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 182، 203، 206، 363، 388، 2918، 4421، 5798، 5799، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 274، ومالك فى «الموطأ» برقم: 99 / 36، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 30، 91، 93، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 50، 190، 191، 203، 1064، 1514، 1515، 1645، 1642، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1326، 1342، 1346، 1347، 2224، 2225، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 489، 610، 5953، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 17 / 2، 82 / 1، 79 / 1، 109 / 1، 107 / 1، 108 / 2، 125 / 1، 123 / 6، 124 / 7، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 16، 82، 109، 108، 110، 111، 112، 121، 165، 166، 167، 168، 9585، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1، 149، 150، 151، 156، 161، (1/58) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 20، 98، 100، والدارمي فى «مسنده» برقم: 686، 687، 740، 1375، 1374، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 331، 389، 545، 1236، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 268، 267، 269، 280، 391، 447، 1299، 1305، 1316، 1317، 1357، 1355، 1356، 1366، 1405، 1406، 3674، 3958، 3959، 4203، 4248، 5224، 5392، 5391، والدارقطني فى «سننه» برقم: 737، 738، 740، 739، 749، 754، 763، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18421، 18428، 18432، 18443، 18444، 18446، 18447، 18448، 18452، 18457، 18458، 18451، 18459، 18469، 18462، 18477، 18480، 18481، 18482، 18483، 18507، 18513، 18515، 18516، 18517، 18523، 18524، 18531، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 726، 727، 734، والحميدي فى «مسنده» برقم: 775، 776، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 395، 397، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 108، 4315، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 740، 747، 748، 750، 749، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 230، 241، 1143، 1867، 1870، 1883، 1888، 1889، 1929، 1969، 7247، 37254، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 132، 133، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5654، 5653، والطبراني فى «الكبير» برقم: 858، 866، 864، 865، 867، 871، 868، 869، 870، 872، 876، 875، 877، 881، 878، 879، 880، 882، 886، 885، 887، 888، 889، 923، 944، 945، 946، 971، 972، 976، 977، 984، 985، 990، 992، 1000، 997، 1001، 1002، 1006، 1007، 1018، 1029، 1028، 1030، 1034، 1031، 1032، 1033، 1035، 1039، 1036، 1037، 1038، 1040، 1041، 1050، 1051، 1064، 1065، 1062، 1063، 1072، 1081، 1080، 1078، 1079، 1085، والطبراني فى «الصغير» برقم: 369، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 533، 1299، 1389، 1840، 3106، 3448، 3525، 3619، 4901، 5139، 5404، 6292، 7586، 7716، 8105، 8933، 9110»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں