🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. بَابُ : ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُمَامَةَ فِي فَضْلِ الصَّائِمِ
باب: روزہ دار کی فضیلت کے سلسلے میں ابوامامہ رضی الله عنہ والی حدیث میں محمد بن ابی یعقوب پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 2225 (کل: 25 مقامات، 11 کتب)
سنن نسائی: 2225، 2222، 2223، 2224
مسند احمد: 22140، 22141، 22149، 22195، 22220، 22276
صحیح ابن خزیمہ: 1893
مصنف ابن ابی شیبہ: 9140
الفتح الربانی: 3650، 11900
صحیح ابن حبان: 3425، 3426
المستدرک علی الصحیحین: 1547
الجامع الكامل: 2116، 4397، 10326
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5087، 9536
المعجم الکبیر للطبرانی: 7432، 7433
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2183
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1893
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، نا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ الْهِلالِيَّ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ، قَالَ: " عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ ؛ فَإِنَّهُ لا عِدْلَ لَهُ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ هَذَا هُوَ الَّذِي قَالَ عَنْهُ شُعْبَةُ: هُوَ سَيِّدُ بَنِي تَمِيمٍ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، مجھے کوئی عمل بتا دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزے رکھا کرو کیونکہ اس جیسا کوئی عمل نہیں ہے۔“ امام ابوبکر رحمه الله فر ماتے ہیں کہ محمد بن ابی یعقوب، یہ وہی راوی ہیں جن کے بارے میں امام شعبہ رحمه الله فرماتے ہیں کہ وہ بنی تمیم کے سردار ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1893]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1893، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3425، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1538، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2219، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8572، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22569»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8988 ترقیم الشثری: -- 9140
حدثنا يزيد بن هارون ، عن مهدي بن ميمون ، عن محمد بن ابي يعقوب ، عن رجاء بن حيوة ، عن ابي امامة ، قال: قلت: يا رسول الله , مرني بعمل ادخل به الجنة او نحو ذلك، فقال: عليك بالصوم فإنه لا مثل له، قال: فكان ابو امامة، لا يرى في بيته الدخان نهارا إلا إذا نزل به ضيف

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (مرلي).
(٢) صحيح، أخرجه الحاكم ١/ ٥٨٢ وابن حبان (٣٤٢٥) والنسائي ٤/ ١٦٥ وابن خزيمة (١٨٩٣) وأحمد (٢٢١٤١) وابنه (٢٢١٤٢) والطبراني (٧٤٦٤) وعبد الرزاق (٧٨٩٩) وابن عساكر (٢٤/ ٦٢) والحارث (٣٤٤/ بغية) وأبو نعيم في الحلية ٥/ ١٧٥ والروياني (١١٧٥) والشجري في الأمالي ١/ ٢٧٧ والبيهقي في دلائل النبوة ٦/ ٢٣٤.

حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! مجھے ایسے عمل کے بارے میں بتادیجئے جو مجھے جنت میں داخل کردے (یا اسی طرح کی کوئی بات کہی)۔ آپ نے فرمایا کہ تم روزے رکھا کرو کیونکہ اس کے مثل کوئی چیز نہیں۔ اس کے بعد سے حضرت ابو امامہ کا یہ حال تھا کہ دن کے وقت ان کے گھر سے صرف اس وقت دھواں نظر آتا تھا جب ان کے گھر میں کوئی مہمان ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9140]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1893، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3425، 3426، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1538، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2219 / 1، 2220 / 2، 2221 / 3، 2222 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2541، 2542، 2543، 2544، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8572، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22569، 22570، 22571، 22579، 22625، 22650، 22707، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7899، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7464، 7463، 7465، ترقيم محمد عوامة: 8988»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3650
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: مُرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِيَ الْجَنَّةَ، قَالَ: ( (عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عِدْلَ لَهُ) ) ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ الثَّانِيَةَ، فَقَالَ: ( (عَلَيْكَ بِالصِّيَامِ) )
۔ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے کوئی ایسا عمل کرنے کا حکم دیں کہ جو مجھے جنت میں پہنچا دے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روزے رکھا کرو، کیونکہ کوئی دوسرا عمل اس کے مثل نہیں ہے۔ جب میں دوبارہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور (یہی مطالبہ رکھا تو) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روزے رکھا کرو۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3650]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ اخرجه النسائي: 4/ 165، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22149 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22501»
وضاحت: فوائد: … آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آدمی کے حق میں روزے کو ہی افضل سمجھا کہ دونوں دفعہ اسی کا حکم دیا، جبکہ اس قسم کے مواقع پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسرے سائلین کے لیے روزوںکے علاوہ دوسرے اعمال کی نشاندہی کی، دراصل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حکیم تھے اور ایک طبیب کی طرح تھے، ہر انسان کی کیفیت کے مطابق دوا تجویز کرتے تھے۔

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ اخرجه النسائي: 4/ 165
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11900
عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَنْشَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةً فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَقَالَ ”اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ“ قَالَ فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا قَالَ ثُمَّ أَنْشَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ غَزْوًا ثَانِيًا فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَقَالَ ”اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ“ قَالَ ثُمَّ أَنْشَأَ غَزْوًا ثَالِثًا فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَتَيْتُكَ مَرَّتَيْنِ قَبْلَ مَرَّتِي هَذِهِ فَسَأَلْتُكَ أَنْ تَدْعُوَ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَدَعَوْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يُسَلِّمَنَا وَيُغَنِّمَنَا فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَقَالَ ”اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ“ قَالَ فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي بِعَمَلٍ قَالَ ”عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهُ“ قَالَ فَمَا رُئِيَ أَبُو أُمَامَةَ وَلَا امْرَأَتُهُ وَلَا خَادِمُهُ إِلَّا صِيَامًا قَالَ فَكَانَ إِذَا رُئِيَ فِي دَارِهِمْ دُخَانٌ بِالنَّهَارِ قِيلَ اعْتَرَاهُمْ ضَيْفٌ نَزَلَ بِهِمْ نَازِلٌ قَالَ فَلَبِثَ بِذَلِكَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمَرْتَنَا بِالصِّيَامِ فَأَرْجُو أَنْ يَكُونَ قَدْ بَارَكَ اللَّهُ لَنَا فِيهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمُرْنِي بِعَمَلٍ آخَرَ قَالَ ”اعْلَمْ أَنَّكَ لَنْ تَسْجُدَ لِلَّهِ سَجْدَةً إِلَّا رَفَعَ اللَّهُ لَكَ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْكَ بِهَا خَطِيئَةً“
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک غزوہ تیار کیا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر درخواست کی: اے اللہ کے رسول! آپ اللہ تعالیٰ سے میرے حق میں شہید ہونے کی دعا فرمائیں۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں دعا کی: یا اللہ! ان کو سلامت رکھ اور انہیں غنیمت سے سر فراز فرما۔ پس اس دعا کے نتیجے میں ہم سلامت رہے اور مال غنیمت لے کر واپس ہوئے۔ اس کے بعد پھر ایک موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ کی تیاری کی، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اب کی بار تو آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لیے شہادت کی دعا فرمائیں۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں دعا کی: یا اللہ! انہیں سلامت رکھ اور انہیں مال غنیمت سے سرفراز فرما۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس دعا کی برکت سے ہم صحیح سلامت رہے اور مال غنیمت سمیت واپس ہوئے۔ اس کے بعد پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسرے غزوے کی تیاری کی ہے، میں نے آپ کی خدمت میں آکر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لیے شہادت کی دعا فرمائیں۔ آپ نے دونوں دفعہ دعا فرمائی کہ اللہ ہمیں سلامت رکھے اور مال غنیمت سے نوازے۔ چنانچہ دونوں دفعہ ہم سلامت رہے اور مال غنیمت لے کر واپس ہوئے۔ اللہ کے رسول! آپ اللہ سے میرے حق میں شہادت کی دعا فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں دعا کی: یا اللہ! انہیں سلامت رکھ اور ان کو مال غنیمت سے سرفراز فرما۔ چنانچہ ہم صحیح سلامت رہے اور مال غنیمت لے کر واپس ہوئے۔ میں نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ مجھے کسی ایسے کام کا حکم فرمائیں کہ میں جس پر عمل کروں اور اللہ مجھے اس سے نفع پہنچائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم روزے رکھا کرو، کوئی عمل روزے کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ رجاء بن حیوہ کہتے ہیں: اس کے بعد سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ، ان کی بیوی اوران کے خادم کو روزے کی حالت ہی میں دیکھا گیا۔ رجاء کہتے ہیں: اگر کبھی دن کے وقت ان کے گھر سے دھواں اٹھتا دکھائی دیتا تو لوگ کہتے کہ ان کے ہاں کوئی مہمان یا ملاقاتی آیا ہو گا، سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور رہا میں روزوں پر کار بند رہا۔ پھر ایک بار میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جا کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول!آپ نے ہمیں روزے رکھنے کا حکم فرمایا ہے، مجھے امید ہے کہ اللہ نے ہمارے لیے اس عمل میں برکت فرمائی ہے، اب آپ ہمیں اس کے علاوہ مزید کسی دوسرے عمل کا حکم بھی فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جان لو کہ تم اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے جو سجدہ کرو گے تو اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ تمہارا ایک درجہ بلند کرے گا اور تمہارا ایک گناہ معاف کر ے گا۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11900]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، اخرجه النسائي: 4/165، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22140 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22492»
وضاحت: فوائد: … اس باب سے سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کی فضیلت معلوم ہوئی،ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی قوم کی طرف اسلام کا داعی بنا کر روانہ کیا،یہ جا کر ان کو اسلام کی دعوت دینے لگے، جب ان کو بھوک لگی تھی تو ان کی قوم کے لوگ ان کے سامنے ایسی خوراک لائے جو اسلام میں حرام ہے، وہ کھانے کے لیے بیٹھے اور ان کو بھی کھانے کی دعوت دی، انہوںنے کہا کہ میں جس شخصیت کی طرف سے آیا ہوں، انہوںنے اسے حرام ٹھہرایا ہے۔ یہ ان کو اسلام کی دعوت دیتے اور وہ قبول اسلام سے انکار کرتے رہے۔ بالآخر انہوںنے قوم سے کہا کہ پانی تو پلائو، مجھے شدید پیاس لگی ہے، انہوں نے پانی دینے سے بھی انکار کیا اور کہا کہ تم اسی طرح بھوکے پیاسے مرو گے۔ انہوںنے اپنا عمامہ سر پر لپیٹ لیا اور شدید گرمی میں دھوپ میں لیٹ گئے۔ خواب میں اللہ کی طرف سے ان کو دودھ نوش کرایا گیا،دودھ نوش کرکے یہ سیر ہوگئے اور ان کا پیٹ بھر گیا۔ یہ بیدار ہو گئے تو بھوک پیاس زائل ہو چکی تھی۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ تمہارے معزز اور سردار لوگوں میں سے ہے، اسے کچھ کھانا وغیرہ تو پیش کرو۔ انہوں نے ان کے سامنے کھانا پیش کیا تو انہوں نے فرمایا، مجھے اب تمہارے کھانے وغیرہ کی حاجت نہیں رہی۔ میرے اللہ تعالیٰ نے مجھے کھلا پلا دیا ہے۔ انہوںنے قوم کو اپنا پیٹ دکھلایا، انہوں نے دیکھا تو ساری قوم مسلمان ہوگئی۔ ان کی وفات (۸۱یا۸۶) سن ہجری میں (۱۰۶) برس کی عمر میں حمص میں ہوئی، سر زمین شام میں یہ سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی ہیں۔

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3425
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيُوَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: أَنْشَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشًا، فَأَتَيْتُهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ، قَالَ: " اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ"، فَغَزَوْنَا، فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا، حَتَّى ذَكَرَ ذَلِكَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ، قَالَ: ثُمَّ أَتَيْتُهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَتَيْتُكَ تَتْرَى ثَلاثَ مَرَّاتٍ، أَسْأَلُكَ أَنْ تَدْعُوَ لِي بِالشَّهَادَةِ، فَقُلْتَ:" اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ"، فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمُرْنِي بِعَمَلٍ أَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ، فَقَالَ:" عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ، فَإِنَّهُ لا مِثْلَ لَهُ" ، قَالَ: فَكَانَ أَبُو أُمَامَةَ لا يُرَى فِي بَيْتِهِ الدُّخَانُ نَهَارًا إِلا إِذَا نَزَلَ بِهِمْ ضَيْفٌ، فَإِذَا رَأَوَا الدُّخَانَ نَهَارًا، عَرَفُوا أَنَّهُ قَدِ اعْتَرَاهُمْ ضَيْفٌ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: رَوَى هَذَا الْخَبَرَ مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيُوَةَ، وَرَوَاهُ شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيُوَةَ .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر تیار کیا، میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے شہادت کی دعا کیجیے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ» ”اے اللہ! ان لوگوں کو سلامت رکھنا اور انہیں مال غنیمت عطا کرنا۔“ ہم لوگوں نے جنگ میں حصہ لیا، ہم سلامت بھی رہے اور ہمیں مال غنیمت بھی مل گیا، یہاں تک کہ راوی نے تین مرتبہ یہ بات ذکر کی۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں تین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے شہادت کی دعا کیجیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ» ”اے اللہ! ان لوگوں کو سلامت رکھنا اور انہیں مال غنیمت بھی عطا کرنا۔“ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم سلامت بھی رہے ہیں اور ہمیں مال غنیمت بھی مل گیا ہے، اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کسی ایسے عمل کے بارے میں حکم دیجیے جس کی وجہ سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهُ» ”تم پر روزہ رکھنا لازم ہے، کیونکہ اس کی مانند اور کوئی چیز نہیں ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: تو سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے گھر سے دن کے وقت کبھی بھی دھواں نظر نہیں آتا تھا، ماسوائے ایک دن کے جب ان کے ہاں کوئی مہمان آیا ہوا ہوتا تھا، جب ان کے گھر دن کے وقت دھواں نظر آتا، تو لوگوں کو پتا چل جاتا تھا کہ ان کے ہاں کوئی مہمان آیا ہوا ہے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:): مہدی بن میمون نے یہ روایت محمد بن ابویعقوب کے حوالے سے رجاء سے نقل کی ہے، جبکہ شعبہ نے یہ روایت محمد بن ابویعقوب کے حوالے سے حمید بن ہلال کے حوالے سے رجاء سے نقل کی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3425]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1893، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3425، 3426، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1538، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2219، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8572، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22569» «رقم طبعة با وزير 3416»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق على «المختارة»» تحت الحديث (21). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3426
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، بِحَرَّانَ، حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ الْهِلالِيَّ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيُوَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ، قَالَ: " عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ، فَإِنَّهُ لا عِدْلَ لَهُ" قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَبُو نَصْرٍ هَذَا: هُوَ حُمَيْدُ بْنُ هِلالٍ، وَلَسْتُ أُنْكِرُ أَنْ يَكُونَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ بِطُولِهِ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيُوَةَ، وَسَمِعَ بَعْضَهُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ، فَالطَّرِيقَانِ جَمِيعًا مَحْفُوظَانِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی عمل کی طرف میری رہنمائی کیجیے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر روزہ رکھنا لازم ہے، کیونکہ اس کے برابر اور کوئی چیز نہیں ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابونصر نامی یہ راوی حمید بن ہلال ہے۔ میں ایسا ہونے کا انکار نہیں کرتا کہ محمد بن ابویعقوب نے یہ روایت تفصیلی طور پر رجاء سے سنی ہو اور پھر انہوں نے اس کا کچھ حصہ حمید بن ہلال سے سنا ہو تو اس کے دونوں طرق محفوظ ہوں گے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3426]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1893، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3425، 3426، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1538، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2219، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8572، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22569» «رقم طبعة با وزير 3417»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1547
أخبرنا أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، قال: قُرِئ على عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، وأنا أسمع، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثنا شعبة، عن محمد بن أبي يعقوب، قال: سمعتُ أبا نصرٍ الهِلاليَّ يحدِّث عن رجاء بن حَيْوة، عن أبي أمامةَ، قال: قلت: يا رسول الله، دُلَّني على عمل؟ قال:"عليك بالصَّوم، فإنه لا عِدْلَ له" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ومحمد بن أبي يعقوب هذا الذي كان شعبةُ إذا حدَّث عنه يقول: حدثني سيدُ بني تميم، وأبو نصر الهلالي: هو حُميد بن هلال العَدَوي، ولا أعلمُ له راويًا عن شعبة غيرَ عبد الصمد، وهو ثقة مأمون.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے کسی ایسے عمل کی رہنمائی فرمائیں (جو مجھے جنت میں لے جائے)؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم روزے کو لازم کر لو کیونکہ اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔“
اس حدیث کی اسناد صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ محمد بن ابی یعقوب وہ راوی ہیں کہ امام شعبہ جب ان سے روایت کرتے تو کہتے: ”مجھ سے بنو تمیم کے سردار نے حدیث بیان کی“، اور ابو نصر ہلالی دراصل حمید بن ہلال عدوی ہیں، اور میں عبد الصمد کے علاوہ کسی کو نہیں جانتا جس نے امام شعبہ سے اسے روایت کیا ہو، اور وہ ثقہ و مامون ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الصوم/حدیث: 1547]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، رجاله ثقات. عبد الملك بن محمد الرقاشي: هو أبو قلابة الرقاشي، ومحمد بن أبي يعقوب: هو محمد بن عبد الله بن أبي يعقوب، نُسِبَ إلى جده، وأبو نصر الهلالي: هو حميد بن هلال العدوي، كما حققنا القول فيه في تعليقنا على "المسند" 36/ (22149) بما يغني عن إعادته هنا، فلينظر.» [ترقيم الرساله 1547] [ترقيم الشركة 1538]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2116
2116. عن أبي أمامة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اعلمْ أنك لَنْ تسجدَ لله سجدةً إلا رفع اللهُ لكَ بها درجةً، وحطّ عنك بها خطيئةً
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (22140) عن روح، عن هشام، عن واصل مولى أبي عيينة، عن محمد بن أبي يعقوب، عن رجاء بن حيوة، عن أبي أمامة فذكره بطوله.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4397
4397. عن أبي أمامة، قال: أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلتُ: مرني بأمر، آخذه عنك. قال: عليك بالصوم، فإنه لا مثل له.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه النسائي (2220) عن عمرو بن علي، عن عبدالرحمن، قال: حدثنا مهدي بن ميمون، قال: أخبرني محمد بن عبدالله بن أبي يعقوب، قال: أخبرني رجاء بن حيوة، عن أبي أمامة، قال (فذكره).»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10326
10326- عن أبي أمامة قال: أنشأ رسول الله صلى الله عليه وسلم غزوة، فأتيته فقلت: يا رسول الله، ادع الله لي بالشهادة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اللهم سلمهم وغنمهم.قال: فسلمنا وغنمنا.
قال: ثم أنشأ رسول الله صلى الله عليه وسلم غزوا ثانيا، فأتيته، فقلت: يا رسول الله، ادع الله لي بالشهادة، فقال: اللهم سلمهم وغنمهم.قال: فسلمنا وغنمنا.قال: ثم أنشأ غزوا ثالثا، فأتيته فقلت: يا رسول الله، إني أتيتك مرتين قبل مرتي هذه، فسألتك أن تدعو الله لي بالشهادة، فدعوت الله أن يسلمنا ويغنمنا، فسلمنا وغنمنا، يا رسول الله، فادع الله لي بالشهادة، فقال: اللهم سلمهم وغنمهم.قال: فسلمنا وغنمنا.
ثم أتيته، فقلت: يا رسول الله، مرني بعمل، قال: عليك بالصوم فإنه لا مثل له.قال: فما رئي أبو أمامة ولا امرأته ولا خادمه إلا صياما، قال: فكان إذا رئي في دارهم دخان بالنهار، قيل: اعتراهم ضيف، نزل بهم نازل.قال: فلبثت بذلك ما شاء الله، ثم أتيته فقلت: يا رسول الله، أمرتنا بالصيام، فأرجو أن يكون قد بارك الله لنا فيه، يا رسول الله، فمرني بعمل آخر، قال: اعلم أنك لن تسجد لله سجدة إلا رفع الله لك بها درجة وحط عنك بها خطيئة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (22140) عن روح، عن هشام، عن واصل مولى أبي عيينة، عن محمد بن أبي يعقوب، عن رجاء بن حيوة، عن أبي أمامة فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں