🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. باب كان رسول الله ﷺ (لا يبكي)
اس بات کے بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہیں روتے تھے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12256 ترقیم الشثری: -- 12504
حدثنا محمد بن بشر ، حدثنا محمد بن عمرو ، حدثنا ابي ، عن علقمة بن وقاص ، عن عائشة ام المؤمنين، قالت: حضر رسول الله صلى الله عليه وسلم وابو بكر، وعمر، يعني سعد بن معاذ، فوالذي نفس محمد بيده إني لاعرف بكاء عمر من بكاء ابي بكر وإني لفي حجرتي قالت: وكانوا كما قال الله: رحماء بينهم سورة الفتح آية 29 قال علقمة: اي اماه، كيف كان يصنع رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قالت:" كانت عينه لا تدمع على احد، ولكنه كان إذا وجد فإنما هو آخذ بلحيته"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بشير).
(٢) في [أ، ب]: (حضرت)، وفي [ز، ص]: (حضرة)، وفي [هـ، ف]: (حضر).
(٣) في [ص]: (نفسي).
(٤) في [أ، ب]: (فكانوا).
(٥) في [ص]: (تعالى).
(٦) في [أ، ب، ص، ز]: (أمه).
(٧) في [ب]: (يضع).
(٨) في [ط، هـ]: (قال).
(٩) في [ص]: (تدفع).
(١٠) في [أ، ب، ص]: (لكن).
(١١) مجهول؛ لجهالة والد محمد بن عمرو، أخرجه أحمد (٢٥٠٩٧)، وابن سعد ٣/ ٤٢١، وابن حبان (٧٠٢٨)، وابن جرير في التاريخ ٢/ ١٠٣، وإسحاق (١١٢٦)، والطبراني (٥٣٣٠).

حضرت علقمہ بن وقاص سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر حضرت سعد بن معاذ کے پاس حاضر تھے، قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے میں پہچان رہی تھی کہ یہ ابوبکر کے رونے کی آواز ہے یہ حضرت عمر کی ہے اور میں اپنے حجرے میں تھی، فرماتی ہیں کہ وہ تو ایسے تھے جیسے اللہ نے فرمایا ہے { رُحَمَائُ بَیْنَہُمْ } آپس میں رحم دل، حضرت علقمہ نے فرمایا: امی جان حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (غم میں) کیا کرتے تھے؟ امی عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ کسی پر آنسو نہیں بہاتی تھی، لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی غم پاتے تو اپنی داڑھی مبارک پکڑ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12504]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة والد محمد بن عمرو .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 463، 2813، 3217، 3768، 3901، 4117، 4122، 6201، 6249، 6253، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1769، 2447، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1333، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7027، 7028، 7098، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4356، 6789، 6958، 7505، 7506، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 709 / 2، 3962 / 9، 3963 / 10، 3964 / 11، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 791، 8324، 8849، 8850، 8851، 8852، 10135، 10136، 10137، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3101، 5232، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2693، 3882، 3881، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2680، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3696، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6683، 18256، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24919، 24932، 24933، 25100، 25213، 25454، 25497، 25634، 25737، 25771، 25793، 25812، 25825، 26385، 26520، 27041، والحميدي فى «مسنده» برقم: 279، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4477، 4781، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1480، 1488، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20917، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27354، 34453، 34460، 39559، 39575، 39595، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3578، 5007، 5006، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5325، 84، 88، 89، 85، 86، 87، 90، 94، 91، 92، 93، 95، 96، 97، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 782، 3328، 5620، 8818، ترقيم محمد عوامة: 12256»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37951 ترقیم الشثری: -- 39560
حدثنا يزيد بن هارون قال اخبرنا محمد بن عمرو عن ابيه عن جده عن عائشة قالت: خرجت يوم الخندق اقفو آثار الناس، فسمعت وئيد الارض ورائي فالتفت فإذا انا بسعد بن معاذ ومعه ابن اخيه الحارث بن اوس، يحمل مجنه، فجلست إلى الارض، قالت: فمر سعد وعليه درع قد خرجت منها اطرافه، فانا اتخوف على اطراف سعد، قالت: وكان من اعظم الناس واطولهم، قالت: فمر يرتجز وهو يقول:
لبث قليلا يدرك الهيجا حمل ما احسن الموت إذا حان الاجل
[2] - قالت: فقمت فاقتحمت حديقة، فإذا فيها نفر من المسلمين فيهم عمر بن الخطاب وفيهم رجل عليه تسبغة له تعني المغفر، قال: فقال عمر: ويحك ما جاء بك؟ ويحك ما جاء بك؟ والله إنك لجريئة، ما يؤمنك ان يكون تحوز وبلاء؟ قالت: فما زال يلومني حتى تمنيت ان الارض انشقت فدخلت فيها، قالت: فرفع الرجل التسبغة عن وجهه فإذا طلحة بن عبيد الله، قال فقال: يا عمر، ويحك قد اكثرت منذ اليوم، واين التحوز او الفرار إلا إلى الله.
[3] - قالت: ويرمي سعدا رجل من المشركين من قريش يقال له حبان بن العرقة بسهم، فقال: خذها وانا ابن العرقة، فاصاب اكحله فقطعه فدعا الله فقال: اللهم لا تمتني حتى تقر عيني من قريظة، وكانوا حلفاءه ومواليه في الجاهلية، [قالت] : فرقا كلمه، وبعث الله الريح على المشركين: وكفى الله المؤمنين القتال وكان الله قويا عزيزا. فلحق ابو سفيان بتهامة، ولحق عيينة بن بدر بن حصن ومن معه بنجد، ورجعت بنو قريظة فتحصنوا في صياصيهم، ورجع رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى المدينة، فامر بقبة فضربت على سعد في المسجد ووضع السلاح.
[4] - قالت: فاتاه جبريل فقال: اقد وضعت السلاح؟! والله ما وضعت الملائكة السلاح! فاخرج إلى بني قريظة فقاتلهم، فامر رسول الله صلى الله عليه وسلم بالرحيل ولبس لامته، فخرج فمر على بني غنم، وكانوا جيران المسجد، فقال: من مر بكم؟ فقالوا: مر بنا دحية الكلبي، وكان دحية تشبه لحيته وسنة وجهه بجبريل، فاتاهم رسول الله صلى الله عليه وسلم فحاصرهم خمسة وعشرين يوما، فلما اشتد حصرهم واشتد البلاء عليهم قيل لهم: انزلوا على حكم رسول الله صلى الله عليه وسلم، فاستشاروا ابا لبابة، فاشار إليهم بيده انه الذبح، فقالوا: ننزل على حكم ابن معاذ، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: انزلوا على حكم سعد بن معاذ، فنزلوا.
[5] - وبعث رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى سعد، فحمل على حمار له إكاف من ليف، وحف به قومه، فجعلوا يقولون: يا ابا عمرو، حلفاؤك ومواليك واهل النكاية ومن قد علمت، - [قالت] : لا يرجع إليهم قولا - حتى إذا دنا من دارهم التفت إلى قومه فقال: قد انى لسعد ان لا يبالي في الله لومة لائم.
[6] - فلما طلع على رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ابو سعيد: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: قوموا إلى سيدكم فانزلوه، قال عمر: سيدنا الله، قال: «انزلوه» ، فانزلوه.
[7] - قال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: احكم فيهم، قال: فإني احكم فيهم ان تقتل مقاتلتهم وتسبى ذراريهم وتقسم اموالهم، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لقد حكمت فيهم بحكم الله وحكم رسوله، قال: ثم دعا الله سعد فقال: اللهم إن كنت ابقيت على نبيك من حرب قريش شيئا فابقني لها، وإن كنت قطعت الحرب بينه وبينهم فاقبضني إليك، فقال: فانفجر كلمه، وكان قد برا حتى ما بقي منه إلا مثل الخرص.
[8] - قالت: فرجع رسول الله صلى الله عليه وسلم ورجع سعد إلى قبته التي كان ضرب عليه رسول الله صلى الله عليه وسلم قالت: فحضره رسول الله صلى الله عليه وسلم وابو بكر وعمر، قالت: فوالذي نفسي بيده، إني لاعرف بكاء ابي بكر من بكاء عمر وانا في حجرتي، وكانوا كما قال الله [تعالى] : رحماء بينهم. قال علقمة: فقلت: اي امه! فكيف كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصنع؟ قالت: كانت عينه لا تدمع على احد، ولكنه كان إذا وجد فإنما هو آخذ بلحيته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ق، ي].
(٢) في [أ، ب]: (أنبأنا)، وفي [ي]: (حدثنا).
(٣) في [أ، ب]: (الخميس).
(٤) في [أ، ب]: (وراء)، وفي [ي]: (وراي).
(٥) في [ع]: (ذرع).
(٦) في [أ، ب]: (قال).
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) سقط من: [ب].
(٩) في [أ]: (لجرية).
(١٠) في [ع]: (تحوزًا).
(١١) في [أ]: (قالت).
(١٢) في [ب]: (السلعة).
(١٣) في [ب]: (أمن ذا).
(١٤) في [أ]: (لا).
(١٥) في [أ]: (قال).
(١٦) في [أ، ب، ق، ع]: (وكفى).
(١٧) في [س، ع، ي]: (حصين).
(١٨) في [جـ]: (السالح).
(١٩) في [أ، ب]: (فقالوا).
(٢٠) في [هـ]: (وسنته و).
(٢١) في [ع]: (عليهم).
(٢٢) في [أ، ب]: (وحمل).
(٢٣) في [ق]: (أن)، وفي [هـ]: (أتى)، وفي [س]: (آن).
(٢٤) في [ع]: (يخاف).
(٢٥) في [أ، ب]: (إني).
(٢٦) سقط من: [ع].
(٢٧) سقط من: [ع].
(٢٨) في [أ، ب]: (قال).
(٢٩) في [أ، ب]: (حرة).
(٣٠) في [هـ]: (فقال).
(٣١) في [جـ، ق]: زيادة (تعالى).
(٣٢) في [ب]: (كيف).
(٣٣) حسن؛ والد محمد بن عمرو هو عمرو بن علقمة الصواب أنه صدوق، أخرجه أحمد (٢٥٠٩٧)، وابن حبان (٧٠٢٨)، وابن سعد ٣/ ٤٢١، وإسحاق (١١٢٦)، والطبراني (٥٣٣٠)، وأبو نعيم في الدلائل (٤٣٣)، وبعضه عند البخاري (٤١٢١)، ومسلم (١٧٦٩).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں خندق کے دن، لوگوں کے آثار قدم کی پیروی کرتے ہوئے باہر نکلی۔ پس میں نے اپنے پیچھے لوگوں کی آہٹ سُنی۔ میں نے توجہ کی تو وہ سعد بن معاذ تھے اور ان کے ساتھ ان کے بھتیجے حارث بن اوس تھے۔ جنہوں نے اپنی ڈھال اٹھائی ہوئی تھی۔ پس میں زمین پر بیٹھ گئی۔ فرماتی ہیں: پس حضرت سعد گزر گئے اور انہوں نے زرہ پہنی ہوئی تھی۔ اور ان کے اعضاء اس سے باہر نکلے ہوئے تھے۔ اور مجھے حضرت سعد کے اعضاء کے بارے میں خوف آ رہا تھا۔ فرماتی ہیں: یہ صاحب لوگوں میں سے بڑے جثہ والے اور لمبے تھے۔ فرماتی ہیں: پھر وہ رجز پڑھتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے گزر گئے۔ ”تھوڑی دیر ٹھہر جاؤ، حمل بھی جنگ میں آ ملے گا۔ جب وقت مقرر آجائے تو موت کتنی اچھی ہوتی ہے۔“ 2۔ فرماتی ہیں۔ پھر میں کھڑی ہوئی اور ایک باغیچہ میں گھس گئی تو وہاں مسلمانوں کے چند افراد تھے۔ جن میں عمر بن خطاب بھی تھے اور ان میں ایک آدمی وہ بھی تھا جس پر خود تھی۔ راوی کہتے ہیں - حضرت عمر نے کہا: عجیب بات ہے! تمہیں کیا چیز لے آئی ہے؟ عجیب بات ہے! تمہیں کیا چیز لے آئی ہے؟ بخدا! تم بہت جری ہو۔ تمہیں کس چیز نے فرار اور آزمائش سے مامون کردیا ہے؟ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: حضرت عمر مجھے مسلسل ملامت کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے تمنا کی کہ زمین شق ہوجائے اور میں اس میں داخل ہو جاؤں۔ فرماتی ہیں۔ پھر (دوسرے) آدمی نے اپنے چہرے سے خود اتاری تو وہ طلحہ بن عبید اللہ تھے۔ راوی کہتے ہیں: انہوں نے کہا: اے عمر! تم پر افسوس ہے آج تم نے بہت زیادہ ملامت کی ہے۔ پسپائی یا فرار اللہ کے سوا کس کی طرف ہوسکتا ہے۔ 3۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ مشرکین قریش میں سے ایک آدمی نے، جس کو حبان بن العرقۃ کہا جاتا تھا۔ حضرت سعد کو تیر مارا اور کہا۔ اس کو لے لو۔ میں ابن العرقۃ ہوں۔ وہ تیر حضرت سعد کی بازو کی رگ میں لگا اور اس نے وہ رگ کاٹ دی۔ سعد نے اللہ سے دعا کی۔ اے اللہ! تو مجھے موت نہ دینا یہاں تک کہ تو بنو قریظہ سے میری آنکھوں کو ٹھنڈا کر دے۔ یہ لوگ سعد کے جاہلیت میں حلیف اور ساتھی تھے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں۔ پھر ان کے زخم کا خون بند ہوگیا۔ اور اللہ تعالیٰ نے مشرکین پر ہوا بھیج دی۔ وکفی اللّٰہ المؤمنین القتال وکان اللّٰہ قویاً عزیزاً۔ پس ابو سفیان تہامہ کے علاقہ کے ساتھ جا ملا اور عیینہ بن بدر بن حصن اور اس کے ساتھی نجد کے علاقہ کے ساتھ جا ملے اور بنو قریظہ واپس ہوگئے اور اپنے قلعوں میں قلعہ بند ہوگئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کی طرف واپس تشریف لے آئے اور حکم دیا تو حضرت سعد کے لئے مسجد میں خیمہ لگایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسلحہ وغیرہ رکھ دیا۔ 4۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت جبرائیل آئے اور عرض کیا۔ کیا آپ نے اسلحہ اتار دیا ہے؟ بخدا! فرشتوں نے تو اسلحہ نہیں اتارا۔ پس آپ بنو قریظہ کی طرف چلئے اور ان سے قتال کیجئے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوچ کا حکم دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سامانِ حرب زیب تن فرمایا اور نکل پڑے۔ اور (جب) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنو غنم کے پاس سے گزرے - یہ لوگ مسجد کے پڑوسی تھے - تو پوچھا: کون تمہارے پاس سے گزرا ہے؟ انہوں نے جواباً عرض کیا۔ ہمارے پاس سے حضرت دحیہ کلبی گزرے ہیں۔ حضرت دحیہ کی داڑھی اور چہرے کی شکل حضرت جبرائیل سے مشابہ تھی پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، بنو قریظہ کے پاس پہنچے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچیس دن تک ان کا محاصرہ فرمایا۔ پس جب بنو قریظہ کا محاصرہ شدید ہوگیا اور ان پر مصیبت سخت ہوگئی تو انہیں کہا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ پر تسلیم ہو جاؤ۔ انہوں نے ابو لبابہ سے مشورہ کیا تو انہوں نے اپنے ہاتھ سے انہیں یہ اشارہ کیا کہ فیصلہ تو ذبح کا ہے۔ بنو قریظہ نے کہا۔ ہم ابن معاذ کے فیصلہ پر اترتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم سعد بن معاذ کے فیصلہ پر (ہی) اُتر آؤ۔ پس وہ لوگ اتر آئے۔ 5۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد کی طرف کسی کو بھیجا اور انہیں گدھے پر سوار کیا گیا جس پر کھجور کی چھال کا پالان تھا اور ان کی قوم نے انہیں گھیر لیا۔ اور یہ کہنے لگے۔ اے ابو عمرو! (یہ لوگ) تیرے حلیف اور تیرے ساتھی ہیں۔ اور جنگ میں دشمن پر سخت لوگ ہیں اور تیری پہچان کے لوگ ہیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں۔ حضرت سعد نے ان کو کچھ جواب نہیں دیا۔ یہاں تک کہ جب سعد ان کے گھروں کے پاس پہنچے تو اپنی قوم کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: اب سعد کے لئے وہ وقت آپہنچا ہے کہ سعد، اللہ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کرے۔ 6۔ پھر جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ہوئے ابو سعید کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے سردار کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور اس کو اتارو۔ حضرت عمر نے کہا: ہمارے سردار تو اللہ ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انہیں اتارو۔ پس انہوں نے انہیں اتارا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ان کے بارے میں فیصلہ کرو۔ انہوں نے کہا: میں ان کے بارے میں یہ فیصلہ کرتا ہوں کہ ان کے لڑنے والوں کو قتل کیا جائے، ان کی اولاد کو قیدی بنایا جائے اور ان کے اموال تقسیم کیے جائیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے ان کے بارے میں اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔ 7۔ راوی کہتے ہیں: پھر حضرت سعد نے اللہ سے دعا کی اور کہا: اے اللہ! اگر تو نے اپنے نبی پر قریش کی جنگ میں سے کچھ باقی رکھا ہے تو مجھے اس کے لئے باقی رکھ اور اگر تو نے ان کے اور قریش کے درمیان جنگ ختم کردی ہے تو مجھے اپنے پاس بلا لے۔ راوی کہتے ہیں: پھر ان کا زخم پھٹ گیا حالانکہ وہ ٹھیک ہوچکا تھا یہاں تک کہ اس میں سے بالی جیسے نشان کے سوا کچھ باقی نہیں رہا تھا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس تشریف لے آئے اور حضرت سعد اپنے اس خیمے میں لوٹ آئے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لئے لگوایا تھا۔ فرماتی ہیں: پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر ان کے پاس آئے۔ فرماتی ہیں: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں اپنے حجرے میں ہوتے ہوئے ابوبکر کے رونے کو عمر کے رونے سے پہچان لیتی تھی۔ اور یہ حضرات ویسے ہی تھے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: { رُحَمَاءُ بَیْنَہُمْ } علقمہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے امی جان! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کرتے تھے؟ فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ کسی پر آنسو نہیں بہاتی تھی لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غم ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی داڑھی مبارک پکڑ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 39560]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ والد محمد بن عمرو هو عمرو بن علقمة الصواب أنه صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 463، 2813، 3217، 3768، 3901، 4117، 4122، 6201، 6249، 6253، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1769، 2447، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1333، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7027، 7028، 7098، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4356، 6789، 6958، 7505، 7506، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 709 / 2، 3962 / 9، 3963 / 10، 3964 / 11، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 791، 8324، 8849، 8850، 8851، 8852، 10135، 10136، 10137، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3101، 5232، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2693، 3882، 3881، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2680، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3696، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6683، 18256، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24919، 24932، 24933، 25100، 25213، 25454، 25497، 25634، 25737، 25771، 25793، 25812، 25825، 26385، 26520، 27041، والحميدي فى «مسنده» برقم: 279، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4477، 4781، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1480، 1488، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20917، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12506، 27354، 34453، 34460، 39575، 39595، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3578، 5007، 5006، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5325، 84، 88، 89، 85، 86، 87، 90، 94، 91، 92، 93، 95، 96، 97، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 782، 3328، 5620، 8818، ترقيم محمد عوامة: 37951»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں