🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28384 ترقیم الشثری: -- 29628
حدثنا عبد الاعلى ، عن معمر ، عن الزهري قال: دعاني عمر بن عبد العزيز فسالني عن القسامة، فقال: قد بدا لي ان اردها، إن الاعرابي يشهد، والرجل الغائب يجيء فيشهد! فقلت: يا امير المؤمنين، إنك لن تستطيع ردها، قضى بها رسول الله صلى الله عليه وسلم، والخلفاء بعده.!

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الزهري تابعي، أخرجه أحمد (٢٣٦٦٨)، وعبد الرزاق (١٨٢٧٩)، وانظر: ما قبله وما بعده.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے مجھے بلا کر مجھ سے قسامت کے شرعی حکم کے متعلق سوال کیا؟ تو آپ نے فرمایا: تحقیق میرے لیے یہ بات ظاہر ہوئی کہ میں اس کو رد کردوں اس لیے کہ دیہاتی گواہی دیتا ہے اور غائب آدمی آتا ہے پس گواہی دے دیتا ہے میں نے کہا: اے امیرالمومنین! آپ اس کو رد نہیں کرسکتے اس لیے کہ رسو ل اللہ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلفاء راشدین نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 29628]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ الزهري تابعي .» ‏‏‏‏
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18279، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31030، 39195، ترقيم محمد عوامة: 28384»

الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29687 ترقیم الشثری: -- 31030
حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى ، عن معمر ، عن الزهري قال: دعاني عمر بن عبد العزيز فسالني عن القسامة؟ فقال: إنه قد بدا لي ان اردها، إن الاعرابي يشهد، والرجل الغائب يجيء فيشهد، فقلت: يا امير المؤمنين، إنك لن تستطيع ردها، قضى بها رسول الله صلى الله عليه وسلم والخلفاء بعده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي، أخرجه أحمد (٢٣٦٦٨)، وعبد الرزاق (١٨٢٧٩).

امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے مجھے بلایا اور قسامت کے متعلق پوچھا؟ اور کہنے لگے کہ میرا یہ خیال ہو رہا ہے کہ میں اس کو ختم کر دوں۔ کیونکہ ایک بدّو آ کر گواہی دیتا ہے اور اسی طریقہ سے ایک ایسا آدمی جو موقع سے غائب ہوتا ہے وہ آتا ہے اور وہ گواہی دے دیتا ہے۔ تو امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: اے امیر المؤمنین! اس کو ختم کرنا آپ کی استطاعت میں نہیں ہے کیونکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور ان کے بعد خلفاء راشدین نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31030]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ الزهري تابعي .» ‏‏‏‏
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18279، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29629، 39195، ترقيم محمد عوامة: 29687»

الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37592 ترقیم الشثری: -- 39196
حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: دعاني عمر بن عبد العزيز فسالني عن القسامة، فقال: إنه قد بدا لي ان اردها، إن الاعرابي يشهد والرجل الغائب يجيء فيشهد، فقلت: يا امير المؤمنين، إنك لن تستطيع ردها، قضى بها النبي صلى الله عليه وسلم والخلفاء بعده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [س]: (الأعراب).
(٣) في [س]: (بعدهم).
(٤) مرسل؛ الزهري تابعي، وأخرجه أحمد (٢٣٦٦٨)، وعبد الرزاق (٨٢٧٩).

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مجھے عمر بن عبد العزیز نے بلایا اور مجھ سے قسامت کے بارے میں سوال کیا۔ اور کہا کہ میرا خیال یہ ہو رہا ہے کہ میں اس کو رد کر دوں۔ ایک دیہاتی آ کر گواہی دیتا ہے اور غیر موجود آدمی گواہی دیتا ہے۔ میں نے عرض کیا۔ اے امیر المؤمنین! آپ اس کو رد نہیں کرسکتے قسامت کے ذریعہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلفاء نے (بھی) فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 39196]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18279، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29629، 31030، ترقيم محمد عوامة: 37592»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں