🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. ما حفظت في اليرموك
جنگ یرموک کی کچھ باتیں
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33111 ترقیم الشثری: -- 34623
حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن هلال بن يساف عن ربيع بن عميلة عن حذيفة قال: اختلف رجل من اهل الكوفة ورجل من اهل الشام فتفاخرا فقال الكوفي: نحن اصحاب يوم القادسية ويوم كذا [ويوم كذا] ويوم كذا، وقال الشامي: نحن اصحاب اليرموك ويوم كذا ويوم كذا، فقال حذيفة: كلاهما لم يشهده الله هلك عاد وثمود لم يؤامره الله فيهما لما اهلكهما، وما من قرية احرى ان تدفع عنها عظيمة، يعني الكوفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م، هـ].
(٢) في [ب، هـ]: (أخرى).
(٣) في [هـ]: (يرفع).
(٤) صحيح؛ وحذيفة هو أبو سريحة الغفاري صحابي.

حضرت ربیع بن عمیلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوفہ کے ایک آدمی اور شام کے ایک آدمی کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ یہ دونوں آپس میں فخر کرنے لگے۔ کوفی نے کہا: ہم تو جنگ قادسیہ کے دن والے لوگ ہیں اور فلاں فلاں دن والے لوگ ہیں۔ اور شامی کہنے لگا: ہم تو جنگ یرموک والے ہیں اور فلاں فلاں دن والے لوگ ہیں۔ اس پر حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اللہ نے عاد اور ثمود کی ہلاکت میں ان دونوں کو گواہ نہیں بنایا تھا اور نہ ہی ان دونوں سے اس بارے میں مشورہ کیا تھا اور کوئی بستی بھی اس سے زیادہ اس لائق نہیں کہ اس سے کوئی بڑی مصیبت دور کی جائے، یعنی کوفہ سے زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 34623]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36028، 36102، ترقيم محمد عوامة: 33111»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34458 ترقیم الشثری: -- 36029
حدثنا غندر ، عن شعبة ، عن منصور ، عن هلال بن يساف ، عن ربيع بن عميلة ، عن حذيفة قال: اختلف رجل من اهل الكوفة ورجل من اهل الشام فتفاخرا، فقال الكوفي: نحن اصحاب يوم القادسية ويوم كذا وكذا، وقال الشامي: نحن اصحاب يوم اليرموك ويوم كذا ويوم كذا، فقال حذيفة: كلاكما لم يشهده الله هلك عاد وثمود، ولم يؤامره الله فيهما إذ اهلكهما، وما من قرية احرى ان تدفع عظيمة منها. يعني الكوفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ربيعة).
(٢) في [أ، هـ]: (يؤامر).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (هلكهما).
(٤) في [ب]: (أخرى).
(٥) في [أ، ب]: (قدفع).
(٦) في [أ، ب، جـ]: (منها).
(٧) صحيح.

حضرت ربیع بن عمیلہ فرماتے ہیں کہ کوفہ اور شام کے دو آدمیوں کا باہم مناظرہ ہوا، کوفی نے کہا کہ ہم قادسیہ کی جنگ میں شریک ہونے والے ہیں اور فلاں فلاں لڑائی لڑنے والے ہیں۔ شامی نے کہا کہ ہم نے یرموک کی لڑائی لڑی ہے اور فلاں فلاں لڑائی میں شریک ہوئے ہیں۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم دونوں میں سے کسی کو قوم عاد اور قوم ثمود کی ہلاکت پر حاضر نہیں کیا، اور جب اللہ تعالیٰ نے انہیں ہلاک کیا تو ان کے بارے میں تم میں سے کسی سے مشورہ نہیں کیا۔ اور کوئی بستی اس سے زیادہ اس لائق نہیں کہ اس سے کوئی بڑی مصیبت دور کی جائے، یعنی کوفہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36029]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34622، 36102، ترقيم محمد عوامة: 34458»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34528 ترقیم الشثری: -- 36103
حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن هلال بن يساف عن ربيع بن عميلة عن حذيفة قال: اختلف رجل من اهل الكوفة ورجل من اهل الشام فتفاخرا، فقال الكوفي: نحن اصحاب يوم القادسية ويوم كذا وكذا، قال الشامي: نحن اصحاب [يوم] اليرموك ويوم كذا ويوم كذا.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ ایک کوفی اور ایک شامی شخص کا باہم تفاخر ہوا، کوفی نے کہا کہ ہم قادسیہ والے اور فلاں فلاں لڑائی والے ہیں، شامی نے کہا کہ ہم یرموک والے اور فلاں فلاں لڑائی والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36103]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34622، 36028، ترقيم محمد عوامة: 34528»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں