الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. في فعل النبي ﷺ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کی امامت میں نماز پڑھنا
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 7356 (کل: 17 مقامات، 9 کتب)
صحیح مسلم: 948
اللؤلؤ والمرجان: 242
المعجم الاوسط: 5005
1 تا 10
ترقیم عوامۃ: 7244 ترقیم الشثری: -- 7356
حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة ، عن عاصم بن ابي النجود ، عن شقيق ، عن مسروق ، عن عائشة ، قالت: " اغمي على النبي صلى الله عليه وسلم، فلما افاق، قال: اصلى الناس؟ قالت: فقلنا: لا، قال: مروا ابا بكر فليصل بالناس، قالت: فقلنا يا رسول الله، إن ابا بكر رجل اسيف، قال عاصم: الاسيف: الرقيق الرحيم، وإنه متى يقم مقامك لا يستطيع ان يصلي بالناس، قالت: ثم اغمي عليه، ثم افاق، فقال: مثل ذلك، فرددت عليه ثلاث مرات، فقال: إنكن صواحب يوسف ؛ مروا ابا بكر فليصل بالناس، فقالت: فوجد النبي صلى الله عليه وسلم من نفسه خفة فخرج بين بريرة ونوبة تخط نعلاه، إني لارى بياض بطون قدميه، وابو بكر يؤم الناس، فلما رآه ابو بكر ذهب يتاخر، فاوما إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم ان لا يتاخر، فقام ابو بكر بجنب النبي، صلى الله عليه وسلم، والنبي، صلى الله عليه وسلم، قاعد. يصلي ابو بكر بصلاة النبي صلى الله عليه وسلم، والناس يصلون بصلاة ابي بكر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (قال).
(٢) في [هـ]: زيادة (ﷺ).
(٣) في [أ، ب، ك]: زيادة (أبو).
(٤) في [أ، هـ]: (يقوم).
(٥) كذا في النسخ بالتاء، وانظر: مقدمة فتح الباري ص ٢٦٣، وورد أنه بالنون (نوبة) كما في صحيح ابن حبان (٢١١٨)، والمعرفة ١/ ٢٣٨، وفتح الباري ٤/ ١٥٤، ورجح أنه رجل، وكذا في عمدة القاري ٥/ ١٩٠، والإكمال ١/ ٣٧٣، وتوضيح المشتبه ١/ ٦٧١، والإصابة ٨/ ١٤٤، وعدّها مع النساء، وكذا في أسد الغابة ٥/ ٣٨٩.
(٦) في [هـ]: (يخط).
(٧) سقطت من: [أ، ب].
(٨) سقط من: [هـ].
(٩) سقط من: [هـ].
(١٠) في [أ، ب، ك، ز] زيادة: (قالت).
(١١) سقط من: [ل].
(١٢) ضعيف؛ عاصم في ضعيف في شقيق، أخرجه ابن حبان (٢١١٨)، ويعقوب في المعرفة ١/ ٤٥٣، وانظر ما بعده برقم [٧٣٥٧] ورقم [٧٣٥٨].
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مرض الوفات میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہوئی، جب آپ کو افاقہ ہوا تو آپ نے پوچھا کیا لوگوں نے نماز پڑھ لی؟ ہم نے کہا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ ہم نے کہا یا رسول اللہ! وہ انتہائی نرم دل اور مہربان آدمی ہیں، جب وہ آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو نماز نہ پڑھاسکیں گے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہوئی، جب افاقہ ہوا تو آپ نے پھر وہی بات فرمائی، میں نے آپ کو تین مرتبہ جواب دیا تو آپ نے فرمایا کہ تم یوسف کے پاس موجود عورتوں کی طرح ہوں، ابوبکر کو کہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کچھ دیر بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے جسم مبارک میں کچھ خفت محسوس کی، آپ بریرہ اور نوبہ کے سہارے سے باہر تشریف لے گئے، جسم مبارک میں کمزوری کی وجہ سے دونوں پاؤں زمین پر گھسٹ رہے تھے اور میں آپ کے تلووں کی سفیدی کو دیکھ رہی تھی۔ اس وقت ابوبکر لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔ جب انہوں نے آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ تو پیچھے ہٹنے لگے۔ لیکن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارے سے انہیں وہیں کھڑے رہنے کا حکم دیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس بیٹھ گئے۔ حضرت ابوبکر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امامت میں نماز ادا کررہے تھے اور لوگ حضرت ابوبکر کی اقتداء کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7356]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: روى الثقات الحفاظ أن أبا بكر كان خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بصلاته والناس قيام يصلون بصلاة أبي بكر فهذه زيادة حافظ وصف الحال وأتى بالحديث على وجهه . قال الزيلعى: وعاصم بن أبي النجود ونعيم بن أبي هند حافظان ثقتان . قال الزيلعى: إن هذه الأخبار كلها صحيحة . قال سعد الشثري: ضعيف؛ عاصم في ضعيف في شقيق .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 198، 664، 665، 679، 683، 687، 712، 713، 716، 890، 1389، 2588، 3099، 3100، 3384، 3774، 4436، 4440، 4442، 4437، 4438، 4449، 4450، 4451، 4463، 5217، 5674، 5714، 6348، 6509، 6510، 7303، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 418، 2443، 2444، ومالك فى «الموطأ» برقم: 591 / 181، 817 / 272، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 13، 359، 361، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 123، 257، 258، 1621، 1616، 1618، 1620، (1/241)، (1/357) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2116، 2117، 2118، 2119، 2120، 2121، 2124، 6588، 6591، 6596، 6599، 6600، 6601، 6602، 6616، 6617، 6618، 6614، 6873، 6874، 7116، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 514، 515، 512، 513، 4410، 6786، 6787، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 785 / 2، 796 / 3، 832 / 2، 833 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 863، 874، 910، 909، 7045، 7046، 7047، 7051، 7065، 7067، 7068، 8886، 9228، 10868، 10869، 10870، 11188، والترمذي فى «جامعه» برقم: 362، 3496، 3672، والدارمي فى «مسنده» برقم: 83، 1292، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1232، 1233، 1618، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 120، 121، 122، 123، 171، 609، 3406، 3718، 3717، 5159، 5157، 5160، 5164، 5161، 5162، 5163، 5165، 5166، 5167، 5230، 6017، 13561، 14863، 16678، 16679، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1483، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5236، 24695، 24737، 24853، 25222، 25286، 25498، 25544، 25818، 25893، 25894، 25895، 25903، 26279، 26302، 26400، 26516، 26557، 26554، 26555، 26583، 26587، 26754، 26778، 26779، 26964، 26965، 26988، 26989، 26990، والحميدي فى «مسنده» برقم: 235، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4478، 4479، 4579، 4584، 4586، 4585، 4587، 4604، 4770، 4798، والبزار فى «مسنده» برقم: 43 / 20، 45 / 22، 174 / 150، 202 / 177، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 179، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2098، 3559، 7351، 7359، 7358، 31305، 31302، 34456، 39819، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2355، 2356، 2357، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4206، 4207، 4208، 4209، 4211، 5238، 5647، 5648، والطبراني فى «الكبير» برقم: 78، 75، 79، 80، 81، 82، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1797، 5528، 6329، 6714، 6887، 7845، 7854، ترقيم محمد عوامة: 7244»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 198، 664، 665، 679، 683، 687، 712، 713، 716، 890، 1389، 2588، 3099، 3100، 3384، 3774، 4436، 4440، 4442، 4437، 4438، 4449، 4450، 4451، 4463، 5217، 5674، 5714، 6348، 6509، 6510، 7303، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 418، 2443، 2444، ومالك فى «الموطأ» برقم: 591 / 181، 817 / 272، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 13، 359، 361، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 123، 257، 258، 1621، 1616، 1618، 1620، (1/241)، (1/357) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2116، 2117، 2118، 2119، 2120، 2121، 2124، 6588، 6591، 6596، 6599، 6600، 6601، 6602، 6616، 6617، 6618، 6614، 6873، 6874، 7116، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 514، 515، 512، 513، 4410، 6786، 6787، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 785 / 2، 796 / 3، 832 / 2، 833 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 863، 874، 910، 909، 7045، 7046، 7047، 7051، 7065، 7067، 7068، 8886، 9228، 10868، 10869، 10870، 11188، والترمذي فى «جامعه» برقم: 362، 3496، 3672، والدارمي فى «مسنده» برقم: 83، 1292، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1232، 1233، 1618، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 120، 121، 122، 123، 171، 609، 3406، 3718، 3717، 5159، 5157، 5160، 5164، 5161، 5162، 5163، 5165، 5166، 5167، 5230، 6017، 13561، 14863، 16678، 16679، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1483، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5236، 24695، 24737، 24853، 25222، 25286، 25498، 25544، 25818، 25893، 25894، 25895، 25903، 26279، 26302، 26400، 26516، 26557، 26554، 26555، 26583، 26587، 26754، 26778، 26779، 26964، 26965، 26988، 26989، 26990، والحميدي فى «مسنده» برقم: 235، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4478، 4479، 4579، 4584، 4586، 4585، 4587، 4604، 4770، 4798، والبزار فى «مسنده» برقم: 43 / 20، 45 / 22، 174 / 150، 202 / 177، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 179، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2098، 3559، 7351، 7359، 7358، 31305، 31302، 34456، 39819، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2355، 2356، 2357، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4206، 4207، 4208، 4209، 4211، 5238، 5647، 5648، والطبراني فى «الكبير» برقم: 78، 75، 79، 80، 81، 82، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1797، 5528، 6329، 6714، 6887، 7845، 7854، ترقيم محمد عوامة: 7244»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 678
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ:" مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَدَّ مَرَضُهُ، فَقَالَ: مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، قَالَتْ عَائِشَةُ: إِنَّهُ رَجُلٌ رَقِيقٌ، إِذَا قَامَ مَقَامَكَ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ، قَالَ: مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَعَادَتْ، فَقَالَ: مُرِي أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ، فَأَتَاهُ الرَّسُولُ، فَصَلَّى بِالنَّاسِ فِي حَيَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے حسین بن علی بن ولید نے زائدہ بن قدامہ سے بیان کیا، انہوں نے عبدالملک بن عمیر سے، کہا کہ مجھ سے ابوبردہ عامر نے بیان کیا، انہوں نے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے، آپ نے فرمایا کہ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر (رضی اللہ عنہ) سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہ رضی اللہ عنہا بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کے لیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا کہ ابوبکر سے کہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پھر وہی بات کہی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا کہ ابوبکر سے کہو کہ نماز پڑھائیں، تم لوگ صواحب یوسف (زلیخا) کی طرح (باتیں بناتی) ہو۔ آخر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس آدمی بلانے آیا اور آپ نے لوگوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہی نماز پڑھائی۔ [صحيح البخاري/كتاب الأذان/حدیث: 678]
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور بیماری نے شدت اختیار کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر سے کہو، وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا گویا ہوئیں: وہ نرم دل آدمی ہیں، جب آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو نماز نہ پڑھا سکیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر سے کہو، وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے پہلے والی بات پھر کہہ دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سہ بار فرمایا: ”تم ابوبکر سے کہو، وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ تم عورتیں مجھے حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ والی عورتیں معلوم ہوتی ہو۔“ پھر ایک آدمی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ ہی میں لوگوں کو نماز پڑھائی۔ [صحيح البخاري/كتاب الأذان/حدیث: 678]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 3385
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ يَحْيَى الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ كَذَا، فَقَالَ: مِثْلَهُ، فَقَالَتْ: مِثْلَهُ، فَقَالَ: مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ فَأَمَّ أَبُو بَكْرٍ فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"، فَقَالَ: حُسَيْنٌ، عَنْ زَائِدَةَ رَجُلٌ رَقِيقٌ.
ہم سے ربیع بن یحییٰ بصریٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے زائدہ نے بیان کیا ‘ ان سے عبدالملک بن عمیر نے ‘ ان سے ابوبردہ بن ابی موسیٰ نے اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار پڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نہایت نرم دل انسان ہیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ یہی حکم فرمایا اور انہوں نے بھی وہی عذر دہرایا۔ آخر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان سے کہو نماز پڑھائیں۔ تم تو یوسف کی ساتھ والیاں ہو۔ (ظاہر کچھ باطن کچھ) چنانچہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں امامت کی اور حسین بن علی جعفی نے زائدہ سے «رجل رقيق.» کے الفاظ نقل کئے کہ ابوبکر نرم دل آدمی ہیں۔ [صحيح البخاري/كتاب أحاديث الأنبياء/حدیث: 3385]
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے تو فرمایا: ”ابوبکر رضی اللہ عنہ کو (میری طرف سے) حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اس طرح کے آدمی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ یہی حکم دیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بھی وہی عذر دہرایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں حکم دو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ تم تو حضرت یوسف علیہ السلام (پر فریفتہ ہونے) والی عورتوں کی طرح (بے جا اصرار کرنے والی) ہو۔“ بہرحال حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں لوگوں کی امامت کرائی۔ حسین نے زائد سے «رَجُلٌ كَذَا» کی جگہ «رَجُلٌ رَقِيقٌ» ”نرم دل آدمی“ ذکر کیا ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب أحاديث الأنبياء/حدیث: 3385]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
ترقیم عبدالباقی: 420 ترقیم شاملہ: -- 948
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاشْتَدَّ مَرَضُهُ، فَقَالَ: " مُرُوا أَبَا بَكْرٍ، فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ "، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا بَكْرٍ، رَجُلٌ رَقِيقٌ، مَتَى يَقُمْ مَقَامَكَ، لَا يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ، فَقَالَ: " مُرِي أَبَا بَكْرٍ، فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ "، قَالَ: فَصَلَّى بِهِمْ أَبُو بَكْرٍ، حَيَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے اور آپ کی بیماری نے شدت اختیار کی تو آپ نے فرمایا: ”ابوبکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ اس پر عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: وہ نرم دل آدمی ہیں، جب آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو نماز نہ پڑھا سکیں گے۔ آپ نے فرمایا: ”(اے عائشہ!) ابوبکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں، تم تو یوسف علیہ السلام کے ساتھ (معاملہ کرنے) والیوں کی طرح ہو۔“ انہوں (ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ) نے کہا: اس طرح ابوبکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں لوگوں کو نماز پڑھانے لگے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 948]
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑ گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری نے شدت اختیار کر لی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابو بکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے۔“ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا، وہ نرم دل ہیں، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو نماز نہیں پڑھا سکیں گے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابو بکر کو کہو وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، تم تو یوسف علیہ السلام کے ساتھ معاملہ کرنے والیوں کی طرح ہو۔“ تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں لوگوں کو نماز پڑھاتے رہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 948]
ترقیم فوادعبدالباقی: 420
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 19700
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَن زَائِدَةَ ، عَن عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَن أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَن أَبِي مُوسَى ، قَالَ: مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاشْتَدَّ مَرَضُهُ، فَقَالَ:" مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ"، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ رَقِيقٌ، مَتَى يَقُومُ مَقَامَكَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ، قَالَ: " مُرُوا أَبَا بَكْرٍ، فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبَاتُ يُوسُفَ" ، فَأَتَاهُ الرَّسُولُ، فَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ بِالنَّاسِ فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ..
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور بیماری بڑھتی ہی چلی گئی تو فرمایا کہ ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھادیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! ابوبکر بڑے رقیق القلب آدمی ہیں جب آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو نماز نہ پڑھا سکیں گے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا ابوبکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھادیں، تم تو یوسف والیاں ہو چناچہ قاصد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طبیبہ ہی میں انہوں نے نماز پڑھائی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19700]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 678، م: 420
حدیث نمبر: 19701
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ عُمَيْرٍ ، عَن أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَن أَبِيهِ ، قَالَ: مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مُرُوا أَبَا بَكْرٍ، فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ"، فَذَكَرَهُ.
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19701]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 678، م: 420
حدیث نمبر: 242
242 صحيح حديث أَبِي مُوسى، قَالَ: مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَدَّ مَرَضُهُ، فَقَالَ: مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ قَالَتْ عَائِشَةُ: إِنَّهُ رَجُلٌ رَقِيقٌ إِذَا قَامَ مَقَامَكَ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاس، قَالَ: مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَعَادَتْ، فَقَالَ: مُرِي أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ فَأَتَاهُ الرَّسُولُ فَصَلَّى بِالنَّاسِ فِي حَيَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور جب بیماری نے شدت اختیار کر لی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ اس پر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بولیں کہ وہ نرم دل ہیں، جب وہ آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کے لیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”ابوبکر سے کہو کہ وہ نماز پڑھائیں،“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پھر وہی بات کہی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”ابوبکر سے کہو کہ نماز پڑھائیں، تم لوگ «صَوَاحِبُ يُوسُفَ» ”صواحب یوسف“ کی طرح (باتیں بناتی) ہو۔“ آخر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس آدمی بلانے آیا اور آپ نے لوگوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نماز پڑھائی۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 242]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 46 باب أهل العلم والفضل أحق بالإمامة»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
ترقیم عوامۃ: 7240 ترقیم الشثری: -- 7352
حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة ، عن عبد الملك بن عمير ، عن ابي بردة ، عن ابي موسى ، قال: " مرض رسول الله صلى الله عليه وسلم فاشتد مرضه، فقال: مروا ابا بكر فليصل بالناس، فقالت عائشة: يا رسول الله، إن ابا بكر رجل رقيق، متى يقوم مقامك ؛ فلا يستطيع ان يصلي بالناس! فقال: مري ابا بكر فليصل بالناس ؛ فإنكن صواحب يوسف، قال: فصلى بهم ابو بكر في حياة رسول الله صلى الله عليه وسلم"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٦٧٨)، ومسلم (٤٢٠).
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرض الوفات میں جب آپ کا مرض شدت پکڑ گیا تو آپ نے فرمایا کہ ابوبکر سے کہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ وہ ایک نرم دل آدمی ہیں، جب وہ آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو نماز نہ پڑھاسکیں گے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر کو ہی نمازکا کہو، تم تو صواحبِ یوسف کی طرح ہو۔ چناچہ حضرت ابوبکر نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں لوگوں کو نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7352]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والصواب عن أبي موسى أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر أبا بكر فصلى بالناس فقالت عائشة إن أبا بكر وكذلك قال عباس الدوري عن حسين عن زائدة . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 678، 3385، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5147، 5148، 16680، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20013، 20014، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2359، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4212، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5005، ترقيم محمد عوامة: 7240»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 678، 3385، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5147، 5148، 16680، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20013، 20014، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2359، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4212، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5005، ترقيم محمد عوامة: 7240»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2236
2236. عن أبي موسى قال: مرض النبي صلى الله عليه وسلم فاشتد مرضُه فقال: مروا أبا بكر فليصلِّ بالناس فقالت عائشة: إنه رجل رقيق، إذا قام مقامَك لم يستطع أن يُصلي بالناس. قال: مروا أبا بكر فليصل بالناس فعادتْ فقال: مُري أبا بكر فليُصَلِّ بالناس، فإنكن صواحب يوسف فأتاه الرسول، فصلَّى بالناس في حياة النبي صلى الله عليه وسلم.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الأذان (678)، ومسلم في الصلاة (420) كلاهما من طريق حسين بن علي، عن زائدة، عن عبد الملك بن عمير، قال: حدثني أبو بُردة، عن أبي موسى فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 8408
8408- عن أبي موسى الأشعري قال: مرض النبي صلى الله عليه وسلم فاشتد مرضه فقال: مروا أبا بكر فليصل بالناس قالت عائشة: إنه رجل رقيق إذا قام مقامك لم يستطع أن يصلي بالناس قال: مروا أبا بكر فليصل بالناس فعادت فقال: مري أبا بكر فليصل بالناس، فإنكن صواحب يوسف. فأتاه الرسول، فصلى بالناس في حياة النبي صلى الله عليه وسلم.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الأذان (678)، ومسلم في الصلاة (420: 101) كلاهما من طريق حسين بن علي، عن زائدة عن عبد الملك بن عمير قال: حدثني أبو بردة عن أبي موسى فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه