الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ قَبُولِ دُعَاءِ الْمُسْلِمِ .
مسلمان کی دعا کا قبول ہونا
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 17212 (کل: 22 مقامات، 14 کتب)
سنن ابوداود: 1488
سنن ترمذی: 3556
سنن ابن ماجہ: 3865
بلوغ المرام: 1344
مشکوۃ المصابیح: 2244
مصنف ابن ابی شیبہ: 31533
المستدرک علی الصحیحین: 1852
المعجم الکبیر للطبرانی: 6123
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6192
1 تا 10
حدیث نمبر: 17212
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى حَيِيٌّ كَرِيمٌ، يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ أَنْ يَرْفَعَ يَدَيْهِ فَيَرُدَّهُمَا صِفْرًا لَيْسَ فِيهِمَا شَيْءٌ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرُ، وَقَدْ وُثِّقَ عَلَى ضَعْفِهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ حیا کرنے والا مہربان ہے، وہ اس بات سے اپنے بندے سے حیا کرتا ہے کہ وہ بندہ اپنے دونوں ہاتھ بلند کرے، اور اللہ تعالیٰ ان دونوں کو نامراد واپس لوٹا دے کہ ان دونوں میں کچھ نہ ہو۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن محمد بن منکدر ہے، اور اس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے، ان دونوں کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17212]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن محمد بن منکدر ہے، اور اس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے، ان دونوں کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17212]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1867)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1488
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ مَيْمُونٍ صَاحِبَ الْأَنْمَاطِ، حَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ،عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ رَبَّكُمْ تَبَارَكَ وَتَعَالَى حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا".
سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا رب بہت باحیاء اور کریم (کرم والا) ہے، جب اس کا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے اپنے بندے سے شرم آتی ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1488]
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ تمہارا رب بہت حیا والا اور سخی ہے، بندہ جب اس کی طرف اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے حیا آتی ہے کہ انہیں خالی لوٹا دے۔“ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1488]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدعوات 105 (3556)، سنن ابن ماجہ/الدعاء 13 (3865)، (تحفة الأشراف:4494)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/438) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
وله شاھد حسن عند امالي المحاملي (433 وسنده حسن، /نديم ظهير)
وله شاھد حسن عند امالي المحاملي (433 وسنده حسن، /نديم ظهير)
حدیث نمبر: 3556
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا جَعْفَرُ بْنُ مَيْمُونٍ صَاحِبُ الْأَنْمَاطِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي إِذَا رَفَعَ الرَّجُلُ إِلَيْهِ يَدَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا خَائِبَتَيْنِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
سلمان فارسی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ «حيي كريم» ہے یعنی بہت حیا والا اور کریم ہے اسے اس بات سے شرم آتی ہے کہ جب کوئی آدمی اس کے سامنے ہاتھ پھیلا دے تو وہ اس کے دونوں ہاتھوں کو خالی اور ناکام و نامراد واپس کر دے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے، بعض دوسروں نے بھی یہ حدیث روایت کی ہے، لیکن انہوں نے اسے مرفوع نہیں کیا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3556]
یہ حدیث حسن غریب ہے، بعض دوسروں نے بھی یہ حدیث روایت کی ہے، لیکن انہوں نے اسے مرفوع نہیں کیا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3556]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الصلاة 358 (1488)، سنن ابن ماجہ/الدعاء 13 (3865) (تحفة الأشراف: 4494)، و مسند احمد (5/485) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3865)
قال الشيخ زبير على زئي:(3556) إسناده ضعيف / د 1488، جه 3865
حدیث نمبر: 3865
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ , حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ , عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ , عَنْ أَبِي عُثْمَانَ , عَنْ سَلْمَانَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ , يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ أَنْ يَرْفَعَ إِلَيْهِ يَدَيْهِ , فَيَرُدَّهُمَا صِفْرًا أَوْ قَالَ خَائِبَتَيْنِ".
سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا رب «حی» (بڑا باحیاء، شرمیلا) اور کریم ہے، اسے اس بات سے شرم آتی ہے کہ اس کا بندہ اس کے سامنے ہاتھ پھیلائے تو وہ انہیں خالی یا نامراد لوٹا دے“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الدعاء/حدیث: 3865]
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمھارا پروردگار حیا دار اور سخی ہے، وہ اس بات سے شرماتا ہے کہ بندہ (دعا کے لیے) اسی کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ انھیں خالی یا فرمایا: ناکام پھیر دے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الدعاء/حدیث: 3865]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 358 (1488)، سنن الترمذی/الدعوات 105 (3556)، (تحفة الأشراف: 4494)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/438) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی صالح مومن کی دعا خالی نہیں جاتی، یا تو دنیا ہی میں قبول کر لی جاتی ہے، یا پھر آخرت میں اسے اس کا بہتر بدلہ ملے گا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
وله شاھد حسن عند امالي المحاملي (433 وسنده حسن، /نديم ظهير)
وله شاھد حسن عند امالي المحاملي (433 وسنده حسن، /نديم ظهير)
حدیث نمبر: 1344
وعن سلمان رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إن ربكم حيي كريم يستحي من عبده إذا رفع إليه يديه أن يردهما صفرا» . أخرجه الأربعة إلا النسائي وصححه الحاكم.
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” تمہارا پروردگار بڑا شرم و حیاء والا، سخی و کریم ہے۔ جب بندہ اس کے حضور اپنے ہاتھ پھیلاتا ہے تو اسے اس کے ہاتھوں کو خالی لوٹاتے شرم آتی ہے۔“ نسائی کے سوا چاروں نے اسے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1344]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 1344]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الصلاة، باب الدعاء حديث:1488، والترمذي، الدعوات، حديُ:3556، وابن ماجه، الدعاء، حديث:3865، والحاكم:1 /497 جعفر بن ميمون ضعّفه الجمهور، وللحديث شواهد ضعيفة.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 2244
2244 - وَعَنْ سَلْمَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -"إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ، يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا" (رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرَةِ) .
سلمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا رب بڑا حیادار، سخی داتا ہے، جب بندہ اس کے سامنے دستِ سوال دراز کرتا ہے تو اسے خالی لوٹاتے ہوئے اسے حیا آتی ہے۔“ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۵۶) و ابوداؤد (۱۴۷۷) و البیہقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۳۷ ح ۱۸۰، ۱۸۱) و ابن ماجہ (۳۸۶۵)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2244]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (3556 وقال: حسن غريب) و أبو داود (1488) والبيھقي في الدعوات الکبير (137/1 ح 180. 181) [و ابن ماجه:3865]
٭ جعفر بن ميمون ضعفه الجمھور و تابعه سليمان التيمي وھو مدلس (وزعم الحافظ ابن حجر خلافه و قوله مرجوح) و التيمي عنعن .»
٭ جعفر بن ميمون ضعفه الجمھور و تابعه سليمان التيمي وھو مدلس (وزعم الحافظ ابن حجر خلافه و قوله مرجوح) و التيمي عنعن .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
حدیث نمبر: 1110
1110 - أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الْغَازِي، ثنا أَبُو الْحَسَنِ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مِهْرَانَ إِمْلَاءً، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعْبَةَ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو هَمَّامٍ الْأَهْوَازِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يَسْتَحْيِي مِنَ الْعَبْدِ أَنْ يَرْفَعَ إِلَيْهِ يَدَيْهِ فَيَرُدَّهُمَا خَائِبَتَيْنِ»
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ بندے سے حیا کرتا ہے کہ وہ (بندہ) اس کی طرف اپنے ہاتھ اٹھائے اور وہ (اللہ) انہیں خالی لوٹا دے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1110]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو داود: 1488، ترمذي: 3556، ابن ماجه: 3865، آمالي لمحاملي: 433»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1111
1111 - أنا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُدْفُوِيُّ، أنا أَبُو الطَّيِّبِ الْجُرَيْرِيُّ، أنا أَبُو جَعْفَرٍ الطَّبَرِيُّ، نا ابْنُ الْمُثَنَّى، نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ جَعْفَرٍ، يَعْنِي ابْنَ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا»
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تمہارا رب بڑا باحیا اور سخی ہے وہ اپنے بندے سے حیا کرتا ہے جب وہ اس کی طرف ہاتھ اٹھاتا ہے کہ انہیں خالی لوٹائے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1111]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو داود: 1488، ترمذي: 3556، ابن ماجه: 3865، آمالي لمحاملي: 433»
وضاحت: تشریح: -
① اللہ تعالیٰ ٰ بندے کی ہر دعا قبول فرماتا ہے بشرطیکہ کوئی ایسی وجہ موجود نہ ہو جو قبولیت کے راستے میں رکاوٹ ہو لیکن قبولیت کا اثر بعض اوقات دنیا میں ظاہر ہوتا ہے اور بعض اوقات آخرت میں۔
② دعا کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے چاہئیں۔
③ اس حدیث میں اللہ تعالیٰ کی صفت علو کا اثبات ہے یعنی وہ اپنی ذات کے لحاظ سے عرش پر مستوی ہے ہر جگہ موجود نہیں البتہ اس کا علم اس کی قدرت اور رحمت ہر شئے کو محیط ہے۔ [سنن ابن ماجه: 5/ 205]
① اللہ تعالیٰ ٰ بندے کی ہر دعا قبول فرماتا ہے بشرطیکہ کوئی ایسی وجہ موجود نہ ہو جو قبولیت کے راستے میں رکاوٹ ہو لیکن قبولیت کا اثر بعض اوقات دنیا میں ظاہر ہوتا ہے اور بعض اوقات آخرت میں۔
② دعا کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے چاہئیں۔
③ اس حدیث میں اللہ تعالیٰ کی صفت علو کا اثبات ہے یعنی وہ اپنی ذات کے لحاظ سے عرش پر مستوی ہے ہر جگہ موجود نہیں البتہ اس کا علم اس کی قدرت اور رحمت ہر شئے کو محیط ہے۔ [سنن ابن ماجه: 5/ 205]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم عوامۃ: 30171 ترقیم الشثری: -- 31533
حدثنا معاذ بن معاذ ، عن التيمي ، عن ابي عثمان ، عن سلمان قال: إن الله يستحيي ان يبسط إليه عبده يديه، يساله بهما خيرا، فيردهما خائبتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٣٧٦٥)، وفي الزهد ص ١٥١، والحاكم ١/ ٦٧٥، والخطيب في تاريخ بغداد ٧/ ٤٣٢، وقد ورد مرفوعًا، أخرجه أبو داود (١٤٨٨)، والترمذي (٣٥٥٦)، وابن ماجه (٣٨٦٥)، وابن حبان (٨٧٦).
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ شرم کرتے ہیں اس بات سے کہ اس کا بندہ اس کی طرف ہاتھ پھیلائے۔ اور وہ ان ہاتھوں کے ساتھ بھلائی کا سوال کرے پھر اس کا رب ان کو نامراد لوٹا دے!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31533]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الترمذي: حديث حسن غريب وبعضهم لم يرفعه . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 880، 876، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1836، 1837، 1968، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1488، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3556، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3865، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3197، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24211، 24212، والبزار فى «مسنده» برقم: 2511، 2510، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37403، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6130، 6148، ترقيم محمد عوامة: 30171»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 880، 876، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1836، 1837، 1968، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1488، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3556، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3865، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3197، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24211، 24212، والبزار فى «مسنده» برقم: 2511، 2510، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37403، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6130، 6148، ترقيم محمد عوامة: 30171»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 876
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ الْعُصْفُرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا" .
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمہارا پروردگار «حَيِيٌّ كَرِيمٌ» ”بہت حیا والا اور سخی ہے“، وہ اپنے بندے سے حیا کرتا ہے کہ جب بندہ اپنے دونوں ہاتھ اس کی بارگاہ میں بلند کرے، تو وہ انہیں خالی لوٹا دے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 876]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 876، 880، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1836، 1837، 1968، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1488، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3556، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3865، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3197، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24211» «رقم طبعة با وزير 873»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1337). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث قوي