🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز س م ر کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
السَّامِرِيُّ
قَالَ فَإِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْ بَعْدِكَ وَأَضَلَّهُمُ السَّامِرِيُّ [20-طه:85]
فرمایا! ہم نے تیری قوم کو تیرے پیچھے آزمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے بہکا دیا ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
السَّامِرِيُّ
قَالُوا مَا أَخْلَفْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا وَلَكِنَّا حُمِّلْنَا أَوْزَارًا مِنْ زِينَةِ الْقَوْمِ فَقَذَفْنَاهَا فَكَذَلِكَ أَلْقَى السَّامِرِيُّ [20-طه:87]
انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنےاختیار سے آپ کے ساتھ وعدے کا خلاف نہیں کیا۔ بلکہ ہم پر زیورات قوم کے جو بوجھ ﻻد دیے گئے تھے انہیں ہم نے ڈال دیا، اور اسی طرح سامری نے بھی ڈال دیئے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
سَامِرًا
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ [23-المؤمنون:67]
اکڑتے اینٹھتے افسانہ گوئی کرتے اسے چھوڑ دیتے تھے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
4
يَا سَامِرِيُّ
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ [20-طه:95]
موسیٰ (علیہ السلام) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]