🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ض ح و کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَضْحَى
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَى [20-طه:119]
اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
ضُحًى
أَوَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ [7-الأعراف:98]
اور کیا ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بےفکر ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آپڑے جس وقت کہ وه اپنے کھیلوں میں مشغول ہوں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
ضُحًى
قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَنْ يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى [20-طه:59]
موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
4
ضُحَاهَا
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا [79-النازعات:46]
جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
5
ضُحَاهَا
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا [79-النازعات:29]
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
6
وَالضُّحَى
وَالضُّحَى [93-الضحى:1]
قسم ہے چاشت کے وقت کی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
7
وَضُحَاهَا
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا [91-الشمس:1]
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]