اور اگر بستیوں والے ایمان لے آتے اور بچ کر چلتے تو ہم ضرور ان پر آسمان اور زمین سے بہت سی برکتیں کھول دیتے اور لیکن انھوں نے جھٹلایا تو ہم نے انھیں اس کی وجہ سے پکڑ لیا جو وہ کمایا کرتے تھے۔[96]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّ
اَہۡلَ الۡقُرٰۤی
اٰمَنُوۡا
وَاتَّقَوۡا
لَفَتَحۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
بَرَکٰتٍ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
وَلٰکِنۡ
کَذَّبُوۡا
فَاَخَذۡنٰہُمۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
اور اگر
بیشک
بستیوں والے
ایمان لے آتے
اور تقوی ٰکرتے
البتہ کھول دیتے ہم
ان پر
برکتیں
آسمان سے
اور زمین سے
اور لیکن
انہوں نے جھٹلایا
تو پکڑ لیا ہم نے انہیں
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
وہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّ
اَہۡلَ الۡقُرٰۤی
اٰمَنُوۡا
وَاتَّقَوۡا
لَفَتَحۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
بَرَکٰتٍ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
وَلٰکِنۡ
کَذَّبُوۡا
فَاَخَذۡنٰہُمۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
اور اگر
یقیناً
بستیوں کے لوگ
ایمان لاتے
اور اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہتے
ضرور کھول دیتے ہم
اُن پر
بہت سی بر کتیں
آ سمان سے
اور زمین سے
لیکن
انہوں نے جھٹلایا
تو پکڑلیا ہم نے انہیں
اس کی وجہ سے جو
وہ تھے
کمایا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
اَنَّ
اَهْلَ الْقُرٰٓي
اٰمَنُوْا
وَاتَّقَوْا
لَفَتَحْنَا
عَلَيْهِمْ
بَرَكٰتٍ
مِّنَ
السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ
وَلٰكِنْ
كَذَّبُوْا
فَاَخَذْنٰهُمْ
بِمَا
كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
اور اگر
یہ ہوتا کہ
بستیوں والے
ایمان لاتے
اور پرہیزگاری کرتے
تو البتہ ہم کھول دیتے
ان پر
برکتیں
سے
آسمان
اور زمین
اور لیکن
انہوں نے جھٹلایا
تو ہم نے انہیں پکڑا
اس کے نتیجہ میں
جو وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]