وہ تجھ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں اس کا قیام کب ہوگا؟ کہہ دے اس کا علم تو میرے رب ہی کے پاس ہے، اسے اس کے وقت پر اس کے سوا کوئی ظاہر نہیں کرے گا، وہ آسمانوں اور زمین میں بھاری واقع ہوئی ہے، تم پر اچانک ہی آئے گی۔ تجھ سے پوچھتے ہیں جیسے تو اس کے بارے میں خوب تحقیق کرنے والا ہے۔ کہہ دے اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے، مگر اکثر لوگ نہیں جانتے۔[187]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ السَّاعَۃِ
اَیَّانَ
مُرۡسٰہَا
قُلۡ
اِنَّمَا
عِلۡمُہَا
عِنۡدَ
رَبِّیۡ
لَایُجَلِّیۡہَا
لِوَقۡتِہَاۤ
اِلَّا
ہُوَ
ثَقُلَتۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
لَاتَاۡتِیۡکُمۡ
اِلَّا
بَغۡتَۃً
یَسۡئَلُوۡنَکَ
کَاَنَّکَ
حَفِیٌّ
عَنۡہَا
قُلۡ
اِنَّمَا
عِلۡمُہَا
عِنۡدَ
اللّٰہِ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سے
اس گھڑی( قیامت )کے بارے میں
کب ہے
ٹھہرنا اس کا
کہہ دیجیے
بیشک
علم اس کا
پاس ہے
میرے رب کے
نہیں ظاہر کرے گا اس کو
اس کے وقت پر
مگر
وہی
بھاری ہوگی
آسمانوں میں
اور زمین میں
نہیں وہ آئے گی تمہارے پاس
مگر
اچانک
وہ پوچھتے ہیں آپ سے
گویا کہ آپ
پورے باخبر ہیں
اس سے
کہہ دیجیے
بیشک
علم اس کا
پاس ہے
اللہ کے
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ السَّاعَۃِ
اَیَّانَ
مُرۡسٰہَا
قُلۡ
اِنَّمَا
عِلۡمُہَا
عِنۡدَ
رَبِّیۡ
لَایُجَلِّیۡہَا
لِوَقۡتِہَاۤ
اِلَّا
ہُوَ
ثَقُلَتۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
لَاتَاۡتِیۡکُمۡ
اِلَّا
بَغۡتَۃً
یَسۡئَلُوۡنَکَ
کَاَنَّکَ
حَفِیٌّ
عَنۡہَا
قُلۡ
اِنَّمَا
عِلۡمُہَا
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سے
قیامت کے بارے میں
کب ہوگا
قیام اُس کا
آپ کہہ دیں
یقیناً
علم اُ س کا
پاس ہے
میرے رب کے
نہیں ظاہر کرے گا اُس کو
اُس کے وقت کے لیے
سوائے
اس کے
بھا ری ہے وہ
آسمانوں میں
اور زمین میں
نہیں وہ آئے گی تم پر
مگر
اچانک
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
گویا کہ آپ
خوب تحقیق کرنے والے ہیں
اُس سے
آپ کہہ دیں
بلاشبہ
علم اُس کا
اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَسْئَلُوْنَكَ
عَنِ
السَّاعَةِ
اَيَّانَ
مُرْسٰىهَا
قُلْ
اِنَّمَا
عِلْمُهَا
عِنْدَ
رَبِّيْ
لَا يُجَلِّيْهَا
لِوَقْتِهَآ
اِلَّا
هُوَ
ثَقُلَتْ
فِي
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
لَا
تَاْتِيْكُمْ
اِلَّا
بَغْتَةً
يَسْئَلُوْنَكَ
كَاَنَّكَ
حَفِيٌّ
عَنْهَا
قُلْ
اِنَّمَا
عِلْمُهَا
عِنْدَ
اللّٰهِ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
وہ آپ سے پوچھتے ہیں
سے (متعلق)
گھڑی (قیامت)
کب ہے ؟
اس کا قائم ہونا
کہ دیں
صرف
اس کا علم
پاس
میرا رب
اس کو ظاہر نہ کرے گا
اس کے وقت
سوا
وہ (اللہ)
بھاری ہے
میں
آسمانوں
اور زمین
نہ
آئے گی تم پر
مگر
اچانک
آپ سے پوچھتے ہیں
گویا کہ آپ
متلاشی
اس کے
کہ دیں
صرف
اس کا علم
پاس
اللہ
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]