تو اس کی قوم میں سے ان سرداروں نے کہا جنھوں نے کفر کیا تھا، ہم تجھے نہیں دیکھتے مگر اپنے جیسا ایک بشر اور ہم تجھے نہیں دیکھتے کہ ان لوگوں کے سوا کسی نے تیری پیروی کی ہو جو ہمارے سب سے رذیل ہیں، سطحی رائے کے ساتھ اور ہم تمھارے لیے اپنے آپ پر کوئی برتری نہیں دیکھتے، بلکہ ہم تمھیں جھوٹے گمان کرتے ہیں۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَ
الۡمَلَاُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
مَا
نَرٰىکَ
اِلَّا
بَشَرًا
مِّثۡلَنَا
وَمَا
نَرٰىکَ
اتَّبَعَکَ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
ہُمۡ
اَرَاذِلُنَا
بَادِیَ
الرَّاۡیِ
وَمَا
نَرٰی
لَکُمۡ
عَلَیۡنَا
مِنۡ فَضۡلٍۭ
بَلۡ
نَظُنُّکُمۡ
کٰذِبِیۡنَ
تو کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
كفر كیا تھا
اس كی قوم میں سے
نہیں
ہم دیكھتے تجھے
مگر
ایک انسان
اپنے جیسا
اور نہیں
ہم دیکھتے تجھے
کہ پیروی کی تیری
مگر
ان لوگوں نے جو
وہ
کمتر ہیں ہم سے
بظاہر
دیکھنے میں
اور نہیں
ہم دیکھتے
تمہارے لیے
اپنے اوپر
کوئی فضیلت
بلکہ
ہم سمجھتے ہیں تمہیں
جھوٹے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَ
الۡمَلَاُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
مَا
نَرٰىکَ
اِلَّا
بَشَرًا
مِّثۡلَنَا
وَمَا
نَرٰىکَ
اتَّبَعَکَ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
ہُمۡ
اَرَاذِلُنَا
بَادِیَ الرَّاۡیِ
وَمَا
نَرٰی
لَکُمۡ
عَلَیۡنَا
مِنۡ فَضۡلٍۭ
بَلۡ
نَظُنُّکُمۡ
کٰذِبِیۡنَ
تو کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
کفر کیا
اس کی قوم میں سے
نہیں
ہم دیکھتے آپ کو
مگر
انسان
اپنے جیسا
اور نہیں
ہم دیکھتے تجھے
پیروی کی ہو تیری
علاوہ
جو لوگ ہیں
وہ
ہمارے کم ترین افراد
سطحی رائے رکھنے والے
اور نہیں
ہم دیکھتے
تمہارے لیے
اپنے آپ پر
کوئی بر تر ی
بلکہ
ہم سمجھتے ہیں تمہیں
جھوٹا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَقَالَ
الْمَلَاُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مِنْ قَوْمِهٖ
مَا نَرٰىكَ
اِلَّا
بَشَرًا
مِّثْلَنَا
وَ
مَا نَرٰىكَ
اتَّبَعَكَ
اِلَّا
الَّذِيْنَ
هُمْ
اَرَاذِلُنَا
بَادِيَ الرَّاْيِ
وَمَا
نَرٰي
لَكُمْ
عَلَيْنَا
مِنْ
فَضْلٍ
بَلْ نَظُنُّكُمْ
كٰذِبِيْنَ
تو بولے
سردار
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
اس کی قوم کے
ہم نہیں دیکھتے تجھے
مگر
ایک آدمی
ہمارے اپنے جیسا
اور
ہم نہیں دیکھتے تجھے
تیری پیروی کریں
سوائے
وہ لوگ جو
وہ
نیچ لوگ ہم میں
سرسری نظر سے
اور نہیں
ہم دیکھتے
تمہارے لیے
ہم پر
کوئی
فضیلت
بلکہ ہم خیال کرتے ہیں تمہیں
جھوٹے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]