اور جس شخص نے اسے مصر سے خریدا اس نے اپنی بیوی سے کہا اس کی رہائش باعزت رکھ، ہوسکتا ہے کہ ہمیں فائدہ دے، یا ہم اسے بیٹا بنا لیں۔ اور اسی طرح ہم نے یوسف کو اس زمین میں جگہ دی اور تاکہ ہم اسے باتوں کی اصل حقیقت میں سے کچھ سکھائیں اور اللہ اپنے کام پر غالب ہے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِی
اشۡتَرٰىہُ
مِنۡ مِّصۡرَ
لِامۡرَاَتِہٖۤ
اَکۡرِمِیۡ
مَثۡوٰىہُ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّنۡفَعَنَاۤ
اَوۡ
نَتَّخِذَہٗ
وَلَدًا
وَکَذٰلِکَ
مَکَّنَّا
لِیُوۡسُفَ
فِی الۡاَرۡضِ
وَ لِنُعَلِّمَہٗ
مِنۡ تَاۡوِیۡلِ
الۡاَحَادِیۡثِ
وَاللّٰہُ
غَالِبٌ
عَلٰۤی اَمۡرِہٖ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کہا اس شخص نے
جس نے
خریدا تھا اسے
مصر سے
اپنی بیوی کو
باعزت کر
ٹھکانہ اس کو
امید ہے
کہ
وہ نفع دے گا ہمیں
یا
ہم بنالیں گے اسے
بیٹا
اور اسی طرح
جگہ دی ہم نے
یوسف کو
زمین میں
اور تاکہ ہم سکھائیں اسے
حقیقت میں سے
باتوں کی
اور اللہ تعالی
غالب ہے
اپنے کام پر
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِی
اشۡتَرٰىہُ
مِنۡ مِّصۡرَ
لِامۡرَاَتِہٖۤ
اَکۡرِمِیۡ
مَثۡوٰىہُ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّنۡفَعَنَاۤ
اَوۡ
نَتَّخِذَہٗ
وَلَدًا
وَکَذٰلِکَ
مَکَّنَّا
لِیُوۡسُفَ
فِی الۡاَرۡضِ
وَ لِنُعَلِّمَہٗ
مِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ
وَاللّٰہُ
غَالِبٌ
عَلٰۤی
اَمۡرِہٖ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کہا
جس نے
خریدا اسے
مصر سے
اپنی بیوی سے
تم باعزت رکھو
رہائش اس کی
اُمید ہے
یہ کہ
وہ فائدہ دے ہمیں
یا
ہم بنا لیں اسے
بیٹا
اور اسی طرح
جگہ دی ہم نے
یوسف کو
زمین میں
اور تاکہ ہم سکھائیں اسے
کچھ باتوں کی اصل حقیقت میں سے
اور اللہ تعالیٰ
غالب ہے
اوپر
اپنے کام کے
لیکن
اکثر لوگ
نہیں جا نتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِي
اشْتَرٰىهُ
مِنْ
مِّصْرَ
لِامْرَاَتِهٖٓ
اَكْرِمِيْ مَثْوٰىهُ
عَسٰٓى
اَنْ
يَّنْفَعَنَآ
اَوْ
نَتَّخِذَهٗ
وَلَدًا
وَكَذٰلِكَ
مَكَّنَّا
لِيُوْسُفَ
فِي
الْاَرْضِ
وَلِنُعَلِّمَهٗ
مِنْ
تَاْوِيْلِ
الْاَحَادِيْثِ
وَاللّٰهُ
غَالِبٌ
عَلٰٓي اَمْرِهٖ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
اور بولا
وہ جو، جس
اسے خریدا
سے
مصر
اپنی عورت کو
اسے عزت و اکرام سے رکھ
شاید
کہ
ہم کو نفع پہنچائے
یا
ہم اسے بنالیں
بیٹا
اور اس طرح
ہم نے جگہ دی
یوسف کو
میں
زمین (ملک)
اور تاکہ ہم اسے سکھائیں
سے
انجام نکالنا
باتیں
اور اللہ
غالب
اپنے کام پر
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]