اس کے لیے اس کے آگے اور اس کے پیچھے یکے بعد دیگرے آنے والے کئی پہرے دار ہیں، جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ بے شک اللہ نہیں بدلتا جو کسی قوم میں ہے، یہاں تک کہ وہ اسے بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے اور جب اللہ کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کر لے تو اسے ہٹانے کی کوئی صورت نہیں اور اس کے علاوہ ان کا کوئی مددگار نہیں۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہٗ
مُعَقِّبٰتٌ
مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ
وَمِنۡ خَلۡفِہٖ
یَحۡفَظُوۡنَہٗ
مِنۡ اَمۡرِ
اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُغَیِّرُ
مَا
بِقَوۡمٍ
حَتّٰی
یُغَیِّرُوۡا
مَا
بِاَنۡفُسِہِمۡ
وَاِذَاۤ
اَرَادَ
اللّٰہُ
بِقَوۡمٍ
سُوۡٓءًا
فَلَا
مَرَدَّ
لَہٗ
وَمَا
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِہٖ
مِنۡ وَّالٍ
اس کے لئے
پہرے دار ہیں
اس کے سامنے سے
اور اس کے پیچھے سے
جو حفاظت کرتے ہیں اس کی
حکم سے
اللہ کے
بےشک
اللہ تعالیٰ
نہیں تبدیل کرتا
جو
کسی قوم میں ہے
یہاں تک کہ
وہ بدل دیں
اس کو جو
ان کے دلوں میں ہے
اور جب
ارادہ کرتا ہے
اللہ
ساتھ کسی قوم کے
کسی برائی کا
تو نہیں
کوئی پھیرنے والا
اسے
اور نہیں
ان کے لئے
اس کے سوا
کوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہٗ
مُعَقِّبٰتٌ
مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ
وَمِنۡ خَلۡفِہٖ
یَحۡفَظُوۡنَہٗ
مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَا
یُغَیِّرُ
مَا بِقَوۡمٍ
حَتّٰی
یُغَیِّرُوۡا
مَا
بِاَنۡفُسِہِمۡ
وَاِذَاۤ
اَرَادَ
اللّٰہُ
بِقَوۡمٍ
سُوۡٓءًا
فَلَا
مَرَدَّ لَہٗ
وَمَا
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِہٖ
مِنۡ وَّالٍ
اس(شخص) کے لیے
باری باری آنے والے کئی پہرے دار ہیں
اس کے آگے سے
اور اس کے پیچھے سے
وہ حفاظت کرتے ہیں اس کی
اللہ تعالیٰ کے حکم سے
بے شک
اللہ تعالیٰ
نہیں
بدلتا
جو کسی قوم میں ہے
یہاں تک کہ
وہ بدل دیں
جو
ان کے دلوں میں ہے
اور جب
ارادہ کر لے
اللہ تعالیٰ
کسی قوم سے
برائی کا
پھر نہیں
کوئی ہٹانے والا اس کا
اور نہیں
ان کے لیے
اس کے سوا
کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَهٗ
مُعَقِّبٰتٌ
مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ
وَ
مِنْ خَلْفِهٖ
يَحْفَظُوْنَهٗ
مِنْ
اَمْرِ اللّٰهِ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا يُغَيِّرُ
مَا
بِقَوْمٍ
حَتّٰى
يُغَيِّرُوْا
مَا
بِاَنْفُسِهِمْ
وَاِذَآ
اَرَادَ
اللّٰهُ
بِقَوْمٍ
سُوْٓءًا
فَلَا مَرَدَّ
لَهٗ
وَمَا
لَهُمْ
مِّنْ دُوْنِهٖ
مِنْ وَّالٍ
اس کے
پہرے دار
اس (انسان) کے آگے سے
اور
اس کے پیچھے سے
وہ اس کی حفاظت کرتے ہیں
سے
اللہ کا حکم
بیشک
اللہ
نہیں بدلتا
جو
کسی قوم کے پاس (اچھی حالت)
یہاں تک کہ
وہ بدل لیں
جو
اپنے دلوں میں (اپنی حالت)
اور جب
ارادہ کرتا ہے
اللہ
کسی قوم سے
برائی
تو نہیں پھرنا
اس کے لیے
اور نہیں
ان کے لیے
اس کے سوا
کوئی مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]